واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت




مسجد کے تقدس کی قربانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-08, 08:21 PM   #1
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مسجد کے تقدس کی قربانی

مسجد کے تقدس کی قربانی

شاہ فیصل مسجد اسلام کی انوکھی طرز تعمیررومی(موجودہ ملک ترکی) کی نمائیندگی کرتی ہے اور پاکستان میں کئی لوگ اسلام آباد جاتےاسکو بھی دیکھتے ہیں۔ اس کی سیر کرنے والوں پر اسلام کی وہ کوئی پابندی بھی نہیں ہے جو مسجد کی حرمت کے لئے لازم ہے۔ مثلا" کسی بھی لباس میں خواتین اس مسجد میں گپ شپ لگاتی ہیں۔ اس پر طرّہ یہ کہ کافر بھی اس مسجد میں آزاد گھومتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ سیاحت کی وزارت کی طرف سے اس مسجد کی سیر سب کیلئے آزاد قرار دی گئی ہے۔ مسجد کے امام کا بس نہیں چلتا یا نوکری کی مجبوری ہے کہ ایک مرتبہ ایک سرکاری دورے پر آئی فرنگی ملازم عورت کو تصویر میں اس مسجد کے امام کے ساتھ باتوں میں مصروف دکھایا گیا تھا جبکہ اس عورت نے جانگھیا پہنا ہوا تھا ۔
لازمی بات یہ ہے کہ یا تو اس مسجد کو فن تعمیر کا نمونہ قرار دے کربالکل سیرگاہ بنا دیا جائے یا اگر یہ مسجد ہے تو اسکا اسلامی تشخّص برقرار رکھا جائے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (05-08-09), فیصل ناصر (05-08-09), میاں شاہد (22-04-08), ایس اے نقوی (05-08-09), ابو عمار (22-04-08), احمد بلال (05-08-09), خرم شہزاد خرم (05-08-09), رضی (05-08-09), طارق راحیل (05-08-09), عمیر نعیم (21-04-08), عبداللہ حیدر (05-08-09), عرفان حیدر (22-04-08)
پرانا 22-04-08, 08:04 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسجد کے تقدس کی قربانی

سلام،

ہمارے مولوی حضرات ہر ایک پر کفر کے فتوے تو لگاتے ہیں اوراس ممنوع فعل پر کوئی آواز نہیں اٹھاتا۔ بہت شکریہ محمد الیاس صاحب اس طرف توجہ دلانے کا۔ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کراتا ہوں اور یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ مسجد کے تقدس کو پامال نہ کیا جائے وگرنا پھر انٹرنیٹ پر ایملز کے زریعے جنگ ہوگی۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-04-08, 10:56 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسجد کے تقدس کی قربانی

اسلام علیکم جناب الیاس
جناب ایسا ہی ہوتا ہے وہاں پر ابھی تو وہاں پر ایک عشرت وارثی ہیں جو کافی کنڑول کرتے ہیں ۔
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-04-08, 08:51 AM   #4
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسجد کے تقدس کی قربانی

سلام،

جس جس کو احتجاج کرنا ہے وہ اپنی زمہ داری پوری کرے اور یہاں اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے۔
شکریہ۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-04-08, 05:07 AM   #5
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسجد کے تقدس کی قربانی

۔۔۔۔آپ تمام کا بہت شکریہ۔ وعلیکم السلام۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-08-09, 06:38 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسجد میں آنے جانے پر کسی کی پابندی بھی ہوتی ہے
میرے خیال سے نہیں
مسلم غیر مسلم کسی کے لئے بھی نہیں

مزاق مستی ہاں‌ناجائز ہے
پر زرا جمعے کے دن مسجد میں مسلمانوں کے احوال پر بھی نظر دہرا لیجئے

دوران خطبہ
سب باتوں میں وقت پاس کرتے ہیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (05-08-09), عبداللہ حیدر (05-08-09)
پرانا 05-08-09, 06:53 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔ میرے ابو کہتے ہیں یہ مسجد کم اور سیر گاہ زیادہ لگتی ہے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فن, پاکستان, لوگ, نوکری, نظر, موجودہ, مسجد, انٹرنیٹ, احتجاج, اسلام, اسلامی, تصویر, حضرات, خواتین, سیر, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger