واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت




بلکسر چکوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-09, 11:05 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
MANZOORALI's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 31
مراسلات: 3
کمائي: 191
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post بلکسر چکوال

بلکسر چکوال

موٹر وے پر لاہور سے اسلام آ باد جاتے ہوئے کلر کہار کراس کرکے اگلا انٹر چینج بلکسر کا آتا ہے۔ پاکستان کے معدنی تیل کے ذخائر میں بلکسر کو ایک اہم مقام حاصل ہے۔ اس کے ساتھ ہی بلکسر زرعی اعتبار سے بھی ایک اہم علاقہ ہے خاص طور پر اس علاقے کے چنے اور مونگ پھلی مشہور سوغات ہیں۔ مارچ اپریل میں تازہ چنے کھانے کا دل کرے تو چل پڑو بلکسر کی طرف بس پھر اپنی مرضی سے چنے توڑ کر کھائیں اور اگر مونگ پھلی کھانا چاہیں تو آپکو ستمبر ،اکتوبر میں جانا پڑے گا۔ لیکن ایک بات ذہن میں رہے کہ اگر آپ آئل فیلڈ کے قریب تصویر اتارتے ہوئے پکڑے گئے تو میں ذمہ دار نہ ہونگا۔
MANZOORALI آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
MANZOORALI کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (13-04-09)
جواب

Tags
پاکستان, اسلام, تصویر, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger