|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
جیسا کہ سب لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان ایک بہت خوبصورت ملک ہے اور اس کے بے شمار علاقے قدرتی حسن سے مالامال ہیں۔ مگر کم ہی پاکستانی ایسے ہوں گے جو کہ پاکستان کی صیح خوبصورتی کو جانتے ہیں اور اس سے روشناس ہیں۔ اسی مقصد کے لیے ہم نے ان فورمز کا اجراء کیا ہے کہ جو لوگ پاکستان یا بیرون ملک سے پاکستان میں سیاحت کرنا چاہتے ہین ان کی مدد کے کی جاسکے۔ ان فورمز میں اراکین ایک دوسرے کی مدد کر سکتے ہیں کہ کسی جگہ پر اچھے ہوٹل کونسے ہیں۔ علاقائی رسم و رواج کیا ہے۔ کھانے اچھے کونسے ہیں اور کن جگہوں پر مل سکتے ہیں اور ان کی مناسب قیمت کیا ہے۔ کون سے علاقے قابل دید ہیں اور ان تک پہنچا کیسے جا سکتا ہے۔ باقی بعد میں ۔۔۔۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم السلام و علیکم!
بہت زبر دست idea ہے۔ آپ کا پیغام میں نے پڑھ لیا ہے۔ کبھی وقت نکال کر باقی نکات بھی لکھ دیں تاکہ میں اس پر کام شروع کروں۔ بحر حال اب تک جو آپ نے لکھا ہے میں اُس کے لئے بسم اللہ کئے دیتا ہوں۔ والسلام
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ابھی اس کا فیصلہ سٹاف نے کرنا ہے کہ اس فورم کو رکھنا چاہیے یا نہیں۔۔ پاکستانی بھائی جلد ہی ایک پوسٹ کریں گے اس پر رائے لینے کے لیے۔
بنیادی نکات تو وہی ہیں جو میںنے لکھ دئے ہیں- باقی اپ خود سوچ لیں۔ مگر ہونا لاجواب قسم کا چاہیے جو کہ پاکستان کی ایک تصویر کھینچ کر رکھ دے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا خیال ہے جی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اچھی کو شش ہے منتظمین بھائی ہم ہر حال میں آپ کے ساتھ ہیں.۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 112
شکریہ: 11
45 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیک خیال لگتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| کملا کا شکریہ ادا کیا گیا | champion_pakistani (07-10-08) |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 6
کمائي: 13
شکریہ: 51
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن اب کیا یہ کام رک گیا ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں جناب میرے ہوتے ہوۓ ایسا ممکن نہیں شاید
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, ممکن, اللہ, بھائی, تصویر, جواب, جلد, حال, حسن, سٹاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|