واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت

کاروان پاک۔نیٹ اور پاکستان ٹور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-10-09, 05:40 PM  
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کاروان پاک۔نیٹ اور پاکستان ٹور

السلام و علیکم،

ہم لوگ کافی عرصے سے پاکستان ٹور کا پروگرام بنا رہے تھے مگر ہر دفعہ کوئی نا کوئی مسئلہ ہوجاتا اور ہمارا یہ پروگرام دھرا کا دھرا رہ جاتا۔ اس رمضان میں ہم گھر والوں نے پھر سے پروگرام بنانا شروع کیا اور میں نے اپنے آفس میں سالانہ چھٹیوں کے لیے اپلائی بھی کردیا۔ جب چھٹیاں مل گئیں تو ہم نے یہ عید لاہور میں منانے کا پروگرام بنایا اور اس کے بعد راولپنڈی جانے کا بھی ارادہ تھا۔ چونکہ ہمارے فورم کے بہت سے ساتھی راولپنڈی اور لاہور میں رہتے ہیں تو میں نے سب کو ڈھونڈا اور ان سے ملنے کا پروگرام بھی بنایا، جس کی تفصیلات میں اگلی پوسٹ میں دوں گا۔ میرے اس ٹرپ کو منتظمین بھائی نے ‘کاروان پاک۔نیٹ‘ کا نام دیا اور حکم دیا کہ میں اپنے ساتھ کیمرہ لے جائوں اور تصاویر کھینچ کر آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں۔ یہ پوری تھریڈ کاروان پاک۔نیٹ کے پاکستان ٹور کی ہے۔

تو جناب ہمارا پروگرام یہ بنا کہ ہم اپنی مہران پرعید سے دو دن پہلے کراچی سے لاہور کے لیے چلیں گے۔ ایک رات صادق آباد میں گزار کے دوسرے دن لاہور پہنچ جائیں گے۔ پھر لاہور سے عید کے دوسرے دن راولپنڈی کے لیے چلیں گے اور وہاں دو دن ٹھہر کر مری اور مظفرآباد کے لیے نکل جائیں گے۔ وہاں سے واپس راولپنڈی اور پھر لاہور اور پھر کراچی۔ ان شہروں کے درمیان جو بھی اہم مقامات آئیں گے وہاں بھی جانے کا ارادہ تھا اور جہاں کی جو بھی مشہور چیز ہیں وہ سب بھی کھانے کا ارادہ تھا۔

تو جناب ہم نے اللہ کے کرم سے اپنی توقعات سے کافی زیادہ جگہوں کی سیر کی اور خوب انجوائے کیا۔ یہ تھریڈ شروع کرنے کا میرا ایک مقصد تو یہ ہے کہ اپنے اس ٹرپ کو آپ لوگوں کے ساتھ بھی شئیر کروں اور اس سفر میں ہونے والے اچھے برے تجربات بھی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں تاکہ آپ لوگ بھی ان سے مستفید ہوسکیں۔

اس سفر کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ اس پورے سفر میں ہماری گاڑی نے 4105 کلومیٹر سفر کیا۔ پورے سفر میں ہمیں 34 دفعہ سی این جی اور 6 مرتبہ پیٹرول ڈلوانا پڑا۔ سی ان جی 7401 روپے اور پیٹرول 3000 کا خرچ ہوا۔ اس طرح ہماری گاڑی نے ایک کلومیٹر تقریباً ڈھائی روپے میں کیا، جو کہ میرے حساب سے بہت اچھی ایوریج رہی۔ بلکہ میں یہ کہوں گا کہ اتنے لمبے ٹرپ پر یہ ہمیں ٹرین، بس اور ٹیکسیوں سے بہت سستا پڑا۔ پورے سفر میں ہمیں 38 مرتبہ 755 روپے کا ٹول ٹیکس دینا پڑا جو ہمیں اس وجہ سے بہت برا لگا کہ ہمیں ہر جگہ گاڑی روکنی پڑتی تھی۔

اس سفر میں ہم جن بڑے بڑے شہروں میں گئے ان میں لاہور، کھیوڑہ، راولپنڈی، اسلام آباد، مظفرآباد، مری، منگلا ڈیم، میرپور (آزاد کشمیر) اور بہاولپور شامل ہیں۔ اپنی اگلی پوسٹ میں، میں ان سب شہروں کی تفصیل اور تصاویر بھی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا۔ ایک چیز جس کا ہمیں بہت افسوس رہا، وہ یہ کہ ہر شہر میں ہم سے کوئی نا کوئی جگہ گھومنے سے رہ گئی۔ کئی مرتبہ اپنے بجٹ یا گاڑی یا معلومات کی کمی یا پھر وقت کی کمی کی وجہ سے کسی بھی شہر کو ہم پورا نہیں دیکھ سکے۔ اب انشاءاللہ اگلی مرتبہ ان سب جگہوں کو بھی اپنے پروگرام میں شامل کریں گے۔

تو جناب یہ تو تھا ہمارے سفر کا خلاصہ، اب اگلی آنے والی پوسٹ میں، میں ہر شہر کی الگ سے تفصیلات دوں گا اور اس کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو کلپ بھی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا۔ امید ہے آپ لوگ بھی ہمارے تجربات سے لطف اندوز ہوں گے۔

جاری ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
36 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (09-10-09), saraah (28-03-11), shafresha (06-10-09), فیصل ناصر (20-12-09), فاروق سرورخان (05-10-09), گوہر (21-10-09), پاکستانی (05-10-09), ھارون اعظم (10-01-11), یاسر عمران مرزا (05-10-09), نیلم خان (05-10-09), منتظمین (08-10-09), محمد کاشف حبیب (01-11-09), محمدخلیل (05-10-09), محمدعدنان (05-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), مزمل فاروق (06-10-09), مسافر (06-10-09), معظم (17-10-09), wajee (05-10-09), ایس اے نقوی (07-10-09), ام طلحہ (06-10-09), احمد بلال (18-10-09), بلال الراعی (05-09-11), راجہ اکرام (05-10-09), رضی (06-10-09), سیلانی (05-11-09), سحر (03-11-09), شاہ جی 90 (06-10-09), طاھر (06-10-09), طارق راحیل (06-10-09), عامرشہزاد (06-10-09), عبدالقدوس (05-10-09), عبداللہ حیدر (06-10-09), عدنان دانی (12-01-11), عروج (04-10-11)
پرانا 09-10-09, 09:26 AM   #46
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,023
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کوئی اس راستے سے سفر کرے تو آئیندہ کے لیے اسکو مشورہ دوں گا کہ رحیم یار خان میں آ کر ایک تو مجھے مل لیا کرے دوسرا رحیم یار خان سے گزرتے ہوئے نیشنل ہائی وے پر شیخوان کے پاس موجود کوئٹہ ہوٹل سے روش (روسٹ) ضرور کھائے۔ مزید مشورہ دوں کہ اگر یہاں سے کھانا نہ کھا سکیں تو پھر لودھراں جا کر ہوٹل ہے جسکا نام شاید پنجاب بلوچستان ہوٹل ہے ۔ ۔ ۔وہاں سے کھانا ضرور کھائے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), فاروق سرورخان (13-10-09), ھارون اعظم (10-01-11), محمدعدنان (11-10-09), ابو عمار (09-10-09), احمد بلال (18-10-09), عروج (04-10-11)
پرانا 09-10-09, 09:49 AM   #47
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بدر بھیا
کھانا پینا بھی آپ کی دلچسپیوں کا مرکز لگتا ہے
اس میدان میں آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔ اس لئے آپ بلا مقابلہ فاتح قرار دیئے جاتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), ابو عمار (09-10-09), احمد بلال (18-10-09), عروج (04-10-11)
پرانا 09-10-09, 10:19 AM   #48
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اگر کوئی اس راستے سے سفر کرے تو آئیندہ کے لیے اسکو مشورہ دوں گا کہ رحیم یار خان میں آ کر ایک تو مجھے مل لیا کرے دوسرا رحیم یار خان سے گزرتے ہوئے نیشنل ہائی وے پر شیخوان کے پاس موجود کوئٹہ ہوٹل سے روش (روسٹ) ضرور کھائے۔ مزید مشورہ دوں کہ اگر یہاں سے کھانا نہ کھا سکیں تو پھر لودھراں جا کر ہوٹل ہے جسکا نام شاید پنجاب بلوچستان ہوٹل ہے ۔ ۔ ۔وہاں سے کھانا ضرور کھائے۔
کیوں کہ ان سب ہوٹلوں میں بدر بھائی کو بندے بھیجنے پر شیئر ملتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (09-10-09), حیدر (09-10-09), راجہ اکرام (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 10:38 AM   #49
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا لکھ رہے ہیں سرمد بھائی
قلفی تو ایسی لگ رہی ہے جیسے قلفا بہت بڑی ہے صرف ۲۰ روپے میں ہاہاہا
لاہور میں کھانے کی چیزوں میں ذائعقہ تو ہے ہی مگر کم قیمت میں کافی زیادہ مقدار دیتے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (11-10-09), راجہ اکرام (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 10:42 AM   #50
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
سرمد بھائ لاھور سے تو آپ کی سیکیورٹی رسک کا آغاز ھو گیا تھا کیا خیال ھے اکرام بھائ
اوہوں کامران بھائی سیکیورٹی رسک کو کو سیکیور ہی رہنے دیں
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 10:43 AM   #51
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علی شاہ 7 مراسلہ دیکھیں
سرمد بھائی یہ آپ کی گاڑی پر پولیس کا سائن کیسے ؟
یہ اسٹیکر گاڑی کے ساتھ جہیز میں آیا تھا تو میں نے سوچا جب لگا ہے تو لگا رہنے دیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-10-09)
پرانا 09-10-09, 10:49 AM   #52
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا لگا پڑھ کر احوال ابو عمار بھائی۔ تاہم مجھے ایک بات پر سخت اعتراض ہے ۔ آپ نے کہا تھا کہ آپ آگے جا کر مورو کے بارے میں اپنا ایک تجربہ شیئیر کریں گے۔ آپ کیا نتھیا گلی جا کر تجربہ شئیر کریں گے؟

میرے پیارے بھائی اتنا غصہ نہیں کرتے، جس قصے کا جب وقت ہوگا تو بتا بھی دوں گا۔ بھائی مجھے واپسی پر بھی تو مورو سے ہی گزرنا ہے۔ جو واقعہ میں بتائوں گا وہ میرے ساتھ واپسی پر مورو پر پیش آیا تھا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 10:54 AM   #53
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اگر کوئی اس راستے سے سفر کرے تو آئیندہ کے لیے اسکو مشورہ دوں گا کہ رحیم یار خان میں آ کر ایک تو مجھے مل لیا کرے دوسرا رحیم یار خان سے گزرتے ہوئے نیشنل ہائی وے پر شیخوان کے پاس موجود کوئٹہ ہوٹل سے روش (روسٹ) ضرور کھائے۔ مزید مشورہ دوں کہ اگر یہاں سے کھانا نہ کھا سکیں تو پھر لودھراں جا کر ہوٹل ہے جسکا نام شاید پنجاب بلوچستان ہوٹل ہے ۔ ۔ ۔وہاں سے کھانا ضرور کھائے۔

بدر بھائی آپ پہلے کہاں تھے، مجھے پہلے پتہ ہوتا تو میں آپ سے معلومات اکٹھی کرلیتا۔ بہرحال آئندہ کے لیے اسے نوٹ کرلیا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-10-09)
پرانا 09-10-09, 11:40 AM   #54
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,023
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
کیوں کہ ان سب ہوٹلوں میں بدر بھائی کو بندے بھیجنے پر شیئر ملتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذرا سوچ سمجھ کر بات کیا کریں مجھے شئیر نہیں کمیشن ملتا ہے :
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (11-10-09), ابو عمار (09-10-09), راجہ اکرام (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 11:49 AM   #55
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ابو عمار سرمد بھائی جلدی جلدی قسط لکھیں ایسا لگ رہا ہے جیسے ہم بھی یہ ساتھ ساتھ تھے آپکے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), ابو عمار (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 12:11 PM   #56
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقاص بھائی مصروفیت کی بنا پر شاید آج میں پوسٹ نہ لکھ سکوں۔
انشاءاللہ کل سے پھر لکھنا شروع کردوں گا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 12:25 PM   #57
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ذرا سوچ سمجھ کر بات کیا کریں مجھے شئیر نہیں کمیشن ملتا ہے :
بدر بھائی
کمیشن میں کچھ فیصد پر میرے ساتھ مک مکا کر لیں تو بندے کافی بندے بھیج دوں آپ کے لئے

ویسے رحیم یار خان آنا ہے کبھی
میرے ایک بہت ہی محترم استاد رحیم یار خان کے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 01:32 PM   #58
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,023
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
بدر بھائی
کمیشن میں کچھ فیصد پر میرے ساتھ مک مکا کر لیں تو بندے کافی بندے بھیج دوں آپ کے لئے

ویسے رحیم یار خان آنا ہے کبھی
میرے ایک بہت ہی محترم استاد رحیم یار خان کے ہیں
ہیں واقعی نہیــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــں ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 01:35 PM   #59
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,023
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے میری بات سیریس نہ لے لینا۔ اس فورم کے سارے ممبر بڈھے ہیں فوراََ سنجیدہ ہو جاتے ہیں اور بات دل پر لے لیتے ہیں ۔ ۔ ۔میں مزاق کر رہا تھا۔ جم جم آئیں ۔ ۔ ۔ آپکا اپنا شہر ہے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), ھارون اعظم (10-01-11), راجہ اکرام (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 02:46 PM   #60
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ہیں واقعی نہیــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــں ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ویسے میری بات سیریس نہ لے لینا۔ اس فورم کے سارے ممبر بڈھے ہیں فوراََ سنجیدہ ہو جاتے ہیں اور بات دل پر لے لیتے ہیں ۔ ۔ ۔میں مزاق کر رہا تھا۔ جم جم آئیں ۔ ۔ ۔ آپکا اپنا شہر ہے
آپ مزاق نہ بھی کریں
پھر بھی ہم نے جب آنا ہوا تو ضرور آئیں گے
شہر تو ہمارا اپنا ہے۔۔۔۔۔ اس دیس کے سارے شہر اپنے ہیں

بس آپ کو بچنا پڑے گا کہیں ہماری نظر نہ پڑ جائے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (11-10-09), ابو عمار (09-10-09), حیدر (09-10-09)
جواب

Tags
فورم, کوشش, کلپ, کلومیٹر, کباب, کراچی, پوسٹ, پاکستان, پسند, پسندیدہ, یو ٹیوب, لوگ, اللہ, اسلام, بھائی, تحریر, تصاویر, حکم, رمضان, رات, سفر, سیر, عید, عمدہ, صادق

Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی گلاب خان کرکٹ 10 05-05-10 10:02 AM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 06:38 PM
سہ ملکی ٹورنامنٹ :بھارت کو ہرا کر پاکستان نے فائنل جیت لیا عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 09:06 PM
آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:46 AM
ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ:جاپان نے پاکستان کو 3-1سے ہرا دیا خرم شہزاد خرم ہاکی 1 03-09-07 11:24 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger