واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت




بہاولپور اور لال سوہانرا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-08, 06:30 PM  
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بہاولپور اور لال سوہانرا



تصاویری سفر نامہ
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (17-11-08)
پرانا 20-11-08, 07:16 AM   #46
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا

اب گھر پہنچ کر کھانا کھایا اور میں محمدیہ کالونی اپنے رشتہ داروں کے ہاں جا پہنچا دوسرے دن میں کالونی سے نکلا اور کالونی کے سامنے کینٹ کے گیٹ کے قریب نور محل کی تصاویر کھینچنے لگا

بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-08, 07:17 AM   #47
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا

نور محل میں جانے کی اجازت نہیں میں کھیتو کی جانب چل دیا

بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-08, 07:18 AM   #48
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا



وہاں ایک سایکل کھڑا تھا
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-08, 07:19 AM   #49
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا



اس کے قریب ہی رہایشی اسکیمیں تھیں (جاری ہے)
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-08, 08:52 AM   #50
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بھائی مراسلہ دیکھیں

ایک جگہ سٹرک کنارے بوتل پڑی تھی شاید یہ اس چیز کی نشانی تھی کہ سامنے کریانہ اور ڈرنک کارنر ہے
یہ اس کی نشانی ہے کہ یہاں پٹرول دستیاب ہے
میرا تعلق بہاول پور سے ہے۔۔۔۔۔
اور اآپ نے سفر کہاں سے کیا
کون سے شہر سے
اگر آپ کسی کو ساتھ لے جاتے جو بہاول پور کا ہوتا کوئی بھی دوست
تو وہ آپ کو آچھی طرح گائیڈ کر سکتا تھا اور آپ اور بھی خوبصورت مقامات دیکھ سکتے تھے////
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-08, 06:08 PM   #51
Junior Member
اجنبی
 
asimsahil's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 3
کمائي: 154
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا

اچھا کام کیا ہے آپ نے
ننننننننننننننننننننننننن نننننننننننننننننننننن
asimsahil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 06:58 AM   #52
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا


اسی شام میں بہاولپور کے قریب ہی چک 12 میں اپنے رشتہ داروں کے ہاں گیا یہ گاؤں کی مسجد ہے
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 07:00 AM   #53
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا


صبح میں واپس اپنے شر فتح پور چل دیا راستے میں یہ چناب پر پرانے پل کی تصویر لی
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 07:00 AM   #54
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا

بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 07:01 AM   #55
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا


مظفر گڑھ سے ہو گزرے
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 07:03 AM   #56
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا

اور اپنے شہر فتح پور واپس آ گۓ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ختم شد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 07:08 AM   #57
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا

اقتباس:
بہت شکریہ، میرا بھی ان سردیوں میں بہاولپور جانے کا ارادہ ہے.

یہ بھی بتائیں کہ سفر کا آغاز کہاں سے کیا. اور اگلی پوسٹس میں بھی روانگی کی جگہ، منزل اور وقت بتائیں. ہم میں سے کئی کا فائدہ ہو گا.
سفر کا آغاز فتح پور ضلع لیہ سے کیا
بہت شکریہ
اقتباس:
بہت شکریہ آپ نے بیٹھے بیٹھے ہمیں پاکستان کی سیر کروا دی بھائی جی ۔
شکریہ بھائی صاحب دعا کیجیے اب میرا شمالی علاقہ جات کا سفر ہو پھر آپ بھی سیر کر لینا۔
[
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 07:12 AM   #58
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا

اقتباس:
بہت خوب بھائی۔
جاری رکھیے گا۔
مزید کا انتظار رہے گا۔
شکریہ بھائی
اقتباس:
اونچی دکان پھیکا پکوان والا حساب ہوگا
100 فیصد درست ہے آپ کی بات
اقتباس:
بہت خوب۔۔۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔ بہت مہنگا مشغلہ ہے آپ کا۔۔۔

شکریہ کہ آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیا۔
کون سا مشغلہ مہنگا ہے جی
شکریہ
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 07:17 AM   #59
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا

اقتباس:
یہ اس کی نشانی ہے کہ یہاں پٹرول دستیاب ہے
میرا تعلق بہاول پور سے ہے۔۔۔۔۔
اور اآپ نے سفر کہاں سے کیا
کون سے شہر سے
اگر آپ کسی کو ساتھ لے جاتے جو بہاول پور کا ہوتا کوئی بھی دوست
تو وہ آپ کو آچھی طرح گائیڈ کر سکتا تھا اور آپ اور بھی خوبصورت مقامات دیکھ سکتے تھے////
شکریہ
فتح پور سے سفر کیا تھا

Last edited by بھائی; 21-11-08 at 12:20 PM.
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-11-08, 08:59 AM   #60
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہاولپور اور لال سوہانرا

کچھ تصاویر ہیں میرے پاس بھی بہاول پور لال سوہانرا اور بہاول پور سے ملحقہ علاقے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قلعہ کی کچھ تصاویر
بہاول پور سے کچھ فاصلے پر ایک قلعہ ہے
جو نوابوں کا ہےیہ قلعہ نامناسب دیکھ بھال کی وجہ سے بلکل تباہ ہو چکا ہے پر ابھی بھی کئی لوگ اسے دیکھنے آتے ہیں بیرون ممالک سے بھی۔۔۔۔یہ چولستان کا علاقہ کہلاتا ہے سارا ریگستانی علاقہ ہے۔۔۔
اس کا آخری نواب
نواب صلاح الدین عباسی ہے۔۔
کہتے ہیں کہ
جب پاکستان بنا اور اس وقت کے نواب نے پاکستان کے ساتھ اپنی ریاست کا الحاق کر دیا
اس کے بعد جو گورنمنٹ کے ملازمین کو جوپہلی تنخواہ ملی وہ اس وقت کے نواب نے دی تھی
قلعہ کے ساتھ ایک مسجد بھی ہے جو کہ نہایت خوبصورت ہے۔۔
اس کے ساتھ ایک کنواں کا جسکا پانی نہایت میٹھا اور ٹھنڈا ہے۔۔
کچھ فاصلےپر چند اصحاب رسول کی قبریں بھی ہیں۔۔
Attached Thumbnails
derawar-arial-jpg   derawar_fort_1_by_gul791-jpg   derawar_fort_3_by_gul791-jpg   dsc00069-jpg  
Attached Images
 
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
بھائی (21-11-08)
جواب

Tags
color, com, کمپیوٹر, کالج, پھول, پاکستان, قدم, لوگ, نماز, نظر, مسجد, اللہ, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, دعا, راستہ, سفر, سیر, شہر, شام, عید, عزیز, صلاح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سونم کپور اور دیپپکاپدوکون میں صلح ہوگئی جاویداسد فلمی دنیا 0 26-10-10 11:21 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
مشرف عہدے کی مدت پوری ہونے تک صدر رہیں گے،ہاویر سولانا عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:02 PM
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس محمود عالم رضوی نے جیو کی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ جیو کے وکی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger