واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت




موٹروے پر ایسا بھی ہوتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 06:00 PM  
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,829
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default موٹروے پر ایسا بھی ہوتا ہے



موٹر وے پر آ گئی کوچ

ہم بیٹھے تھے اور ہماری نظریں بار بار ان کو تکتی تھین جو بےچارے کھڑے تھے۔بات یہ تھی کہ ہم اس وقت اس کوچ میں بیٹھے جب کوچ میں کافی سیٹیں خالی تھیں۔
فتح پور سے لاہور تک کا یہ سفر تھا اور میرے ہم سفر تھے میے جاجا جان۔ پنڈی بھٹیاں سے جب کوچ موٹروے پر آنے لگی تو کنڈیکٹر صاحب نے سب پردے برابر کر دیے۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (10-01-10), ھارون اعظم (06-11-09), محمدخلیل (04-11-09), مرزا محمد فاروق (04-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09), ایس اے نقوی (06-11-09)
پرانا 05-11-09, 06:33 PM   #16
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,393
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا عامر بھئی آپ بھی ناں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،، یہی ترجمہ کیا تھا
میں نے تو پڑھ لیا لیکن بوس کو اگر پتہ چلا کہ آپ یہ زبان بھی جانتے ہیں تو مجھے نوکری سے نکال دے گی اب اس زبان میں نہ بات کرنا
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (12-11-09)
پرانا 06-11-09, 07:05 AM   #17
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,751
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,833 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں


ایسے بھی ہوتا ہے
ماسفر پریشان تھا بے چین تھا باربار منتیں کر رہا تھا کہ کہیں کوچ روکیے لیکن نہ ڈریور بات سنتا تھا نہ کنڈیکٹر کے کان پر جوں رینگتی تھی ہم بھی پریشان تھے مجبور تھے اور اس مریض صاحب کا تو برا حال تھا
اور پھر وہ لمحے قریب آ گۓ جب کوچ نے موٹرے جھوڑ دینی تھی تب ایسا ہوا کہ اس مریض صاحب نے اپنی جیب سے سیل فون نکالا اور فون پر کسی سے بات کی ۔ ۔ ۔
لیجیۓ اب منتیں کرنے کی باری کوچ انتظامیہ کی تھی

مریض نے کس سے بات کرنا شروع کردی تھی ؟
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (12-11-09)
پرانا 06-11-09, 07:17 AM   #18
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,829
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
مریض نے کس سے بات کرنا شروع کردی تھی ؟
کہانی تو ختم شد اوگئ ہے جی ۔ ۔ ۔ اچھا خیر آپ کو بتا دیتے ہیں کہ ہم مریض سے کافی دور تھے ہمیں کوئی علم نہیں ان نے کس سے بات کی ویسے ویا خیال ہے موٹروے پولیس کے کسی فرد سے ہی بات کی ہو گئ تبھی تو انہوں نے کوچ روک لی تھی۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-11-09), ام طلحہ (12-11-09), ابو عمار (06-11-09)
پرانا 09-01-10, 08:46 PM   #19
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,857
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سا ظالم نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
بھائی صاحب !
آپ کو ہی اس مسافر کا خیال کرنا چاہییے تھا۔اگر آپ بس انتظامیہ کی مخالفت نہیں کرسکتے تھے تو اس مریض مسافر کو پائوں پر بٹھا کر فارغ کردیتے ۔ اس سے اس کا بھلا ہوجاتا۔بس انتظامیہ کو نصیحت ۔یا پھر آپ موٹروے انتظامیہ کو ایمرجنسی نمبر1124 پر کال کرکے بتاتے ۔ تاکہ بس انتظامیہ کو بھاری جرمانہ ہوتا ۔
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, ہوتا, فورم, کوئی, کمال, کال, کرسکتے, پولیس, پاکستان, چین, نوکری, نصیحت, انتظامیہ, بھائی, بس, جواب, حال, سفر, ظالم, علم, عمران, عامر, عادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گر ہوتا کچھ یہاں بھی ایسا بزم خیال اپکے کالم 0 21-06-10 12:59 AM
ایسا بھی ہوتا ہے غلام مجتبی جان سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 1 10-04-10 01:30 PM
ایسا بھی ہوتا ہے ام غزل قہقہے ہی قہقے 5 28-03-09 10:02 AM
ایسا بھی ہوتا ہے فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 5 03-02-09 01:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger