|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی ميں دھماکہ ابتدائ اطلاعات کے مطابق بارہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمي- يہ دھماکہ اس وقت ہوا جب مبينہ طور پر موٹر سائيکل پہ سوار خدکش حملہ آور نے خد کو عزاداروں سے بھری بس سے ٹکراديا-
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی صبر کیجئے 1یک دو دن میں اس کی زمہ داری بھی متحدہ قومی مومنٹ پر آئے گی۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت افسوس کا مقام ہے ۔۔۔ اتنا بڑا حادثہ جب کہ معلوم تھا کہ 10 محرم کو گزر چکا ہے
پھر بھی سیکیورٹی کا مناسب انتظام نہیں کیا ۔۔۔ ایک طرف آپس میں حکموتی پارٹیاں لڑ رہی ہیں ۔۔۔۔ اور عوام مررہے ہیں ۔ دوسری طرف مذہبی اجتتماعات میں دھماکے کرا کر اسے فرقہ واریت کا رنگ دیا جارہا ہے ۔۔۔ ذمہ داری کا احساس کسی کو نہیں ۔۔۔ رینجرز لگا دی گئی پھر بھی صورت حال قابو میں نہیں شہری حکومت صوبائی حکومت اور پولیس ہر الزامات لگارہی ہے صوبائی حکومت شہری حکومت پے ۔۔ پھر بھی معلوم نہیں کس لیے مفاہمت جاری ہے عوام تو اب بھی مر رہے ہیں اپنی کرسی کا تحفظ وابستہ ہے شاید مفاہمت سے ذالفقار مرزا نے فرمایا کہ 3 ماہ اور مفاہمت نہ ہوتی تو بدمعاش سیاست دانوں کو لٹکا دیتا ۔۔ ڈاکٹر عافیہ مسئلے سے توجہ ہٹانے کے لیے بھی یہ سب گیم کھیلا گیا ہے ورنہ ۔۔۔۔ اتنی جلدی اور ٹھیک عزاداری کے جلوس میں ہی دھماکہ ہو جانا ۔۔ حکومت کی ناکامہ و نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔۔۔۔ ذرا سی بھی غیرت ہے تو سب کو مستعفی ہو جانا چاہیے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | فیضان صديقی ,سندھ (05-02-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 556,821
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 37,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک اس ملک پر اپنا رحم کرے اور آج کے شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (06-02-10) |
![]() |
| Tags |
| يہ, ہلاک, کراچی, گی۔, پہ, یک, وقت, قومی, ميں, موٹر, متحدہ, مطابق, آور, افراد, ابھی, اطلاعات, بھری, بارہ, بس, حملہ, دھماکہ, درجنوں, سوار, طور, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے | ALI-OAD | اپکے کالم | 4 | 14-06-11 02:06 PM |
| پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں | یو اس سنٹرل کمانڈ | خبریں | 14 | 01-09-10 03:20 PM |
| پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں | Fawad | خبریں | 17 | 25-08-10 11:33 PM |
| تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں | wajee | شعر و شاعری | 3 | 21-11-09 06:28 PM |
| تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں | نورین خان | شعر و شاعری | 81 | 12-09-09 11:59 AM |