واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی

پاکستانی حکام کی ایک خطرناک غلطی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-03-10, 06:49 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستانی حکام کی ایک خطرناک غلطی

پاکستانی حکام کی ایک خطرناک غلطی

ویسے تو ہمارے حکمران خود کو فنے خان سمجھتے ہیں
لیکن کبھی کبھار
؛؛ اس گھر کو آگ لگی اس گھر کے چراغ سے؛؛
کا مصداق بھی بن جاتے ہیں۔ دیھیے ذرا اس رپورٹ میں جو جیوٹی وی نے دی

بشکریہ جی نیوز
__________________
مجیب منصورکا بلاگ
http://itsmujeeb.blogspot.com/
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-03-10), نورالدین (19-03-10), رضی (21-03-10), عارف اقبال (21-03-10)
پرانا 19-03-10, 07:25 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بات نہیں بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-03-10, 07:28 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے اور زہین لوگ صرف پاک نیٹ پر ہیں ماشاءاللہ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-03-10), محمدمبشرعلی (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 07:40 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسی غلطی کیسے ہو سکتی ہے جبکہ اخبارات میں پروف ریڈنگ کمال کی ہوتی ہے نیز اس طرح کے اشتہارات میں تو خصوصاً اختیات برتی جاتی ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-03-10), رضی (21-03-10)
پرانا 20-03-10, 12:43 AM   #5
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی پاک ۔نیٹ کی لوگو لگوا دیتے۔
تھوڑی ہماری بھی ایڈ ورٹایزمنٹ ہوجاتی
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-03-10)
پرانا 20-03-10, 12:05 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی پاک نیٹ کا لوگو ہی نہیں ہے 3 سال سے مقابلے ہو رہیں ہیں ابھی تک پاک نیٹ کا لوگو نہیں بنا اور میری آخری امید آپ ہو
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-03-10)
پرانا 20-03-10, 01:07 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی پاک نیٹ کا لوگو ہی نہیں ہے 3 سال سے مقابلے ہو رہیں ہیں ابھی تک پاک نیٹ کا لوگو نہیں بنا اور میری آخری امید آپ ہو
السلام علیکم،

ویسے بات پتے کی ہے۔ پاک نیٹ کا لوگو ہی نہیں
چلیں جناب کیوں نہ اس پر مقابلہ لوگو ڈیزائن منعقد کروا لیا جائے؟

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-03-10), رضی (21-03-10)
پرانا 20-03-10, 05:19 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی اچھا آئیڈیا ہے
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-03-10, 02:31 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے یاد ہے ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔ کہ مشرف کے شروع کے دور میں ایک کانفرنس ہو رہی تھی جس میں پاکستان کے اعلی حکام بھی شریک تھے۔ وہاں پر بریفنگ کی غرض سے پاکستان کا جو نقشہ استعمال کیا گیا تھا اس میں کشمیر کو پاکستان کے ساتھ نہیں دکھایا گیا یعنی ادھورا نقشہ پیش کیا گیا۔ اخبارات نے شور ڈالا تو اتفاقیہ غلطی کہہ کر ٹال دیا گیا۔ اور آج یہ صورت حال ہے کہ نقشے ایسے پائے جاتے ہیں جن میں کشمیر کو پاکستان کے ساتھ نہیں دکھایا جاتا۔

مجھے خوف ہے کہ کہیں چند سال بعد پنجاب پولیس کے اکثر اشتہاروں میں ایسا ہی ہونا شروع نہ ہو جائے۔

بہر حال یہ پروف ریڈنگ کے ساتھ ساتھ ڈیزائنر کی غلطی ہے ۔اس نے نیٹ پر تلاشا ہوگا جو بھی ملا۔۔۔ دیکھے بغیر اشتہار میں ٹھوک دیا۔معطل بیچارہ ایس پی ہو گیا۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-03-10, 02:32 PM   #10

پرانا 21-03-10, 06:33 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

ویسے بات پتے کی ہے۔ پاک نیٹ کا لوگو ہی نہیں
چلیں جناب کیوں نہ اس پر مقابلہ لوگو ڈیزائن منعقد کروا لیا جائے؟

والسلام

طاہر
چلو جی میں‌تو تیار ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, gif, red, url, کوئی, گھر, پاک, پاکستانی, ویسے, لگی, لوگ, نیوز, چراغ, آگ, بھائی, حکمران, حکام, خود, خان, خطرناک, ذرا, رپورٹ, سمجھتے, غلطی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger