واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی

دہشت گرد کون؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-10, 04:47 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,547
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,634 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation دہشت گرد کون؟؟؟؟؟؟؟

دہشت گرد کون؟؟؟؟؟؟؟

پڑھتی آنکھوں‌اور چڑھتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

دوستو!
ملک میں‌مذہبی اور سیاسی انتہا پسندی اور دہشت گردی بھی اس وقت عروج پر ہے اور اس حوالے سے بحث و مباحثے بھی اپنی انتہاؤں‌پر ہیں

اسی سلسلے میں‌مجھے کچھ ویڈیو لنکس ملے ہیں‌جن میں‌بات سیاسی دہشت گردی سے شروع ہوئی اور مذہبی انتہا پسندی تک جاپہنچی، مجھے مناسب لگا کہ میں‌یہ کلپس یہاں‌شیئر کروں‌اور پھر اگر احباب چاہیں‌تو اس پر اظہارِ خیال بھی کریں اور ہوسکتا ہے کہ ہم کسی نتیجہ پر پہنچ سکیں‌جسکی اس وقت تک تو مجھے قطعا کوئی امید نہیں‌ہے لیکن کہتے ہیں‌کہ امید پر دنیا قائم ہے

یہ پانچ عدد ویڈیو کلپس ہیں اور میں‌گذارش کروں‌گا کہ اگر کوئی دوست اس پر تبصرہ کرنا چاہے تو برائے مہربانی پہلے تمام کلپس دیکھ لے یہ نہ کرے کہ بس اپنی سیاسی اور مذہبی وابستگی کی روشنی میں‌حمایت یا مخالفت شروع کردے بصورتِ دیگر اس تھریڈ‌کا مقصد فوت ہو جائے گا اور یہ بات آپ سب اچھی طرح‌جانتے ہیں‌کہ

الکمونیا میں‌ایسا بالکل بھی نہیں‌ہوتا

میں‌پانچ الگ الگ ویڈیوز کے لنک لگارہا ہوں‌ہوسکتا ہے کہ یہ پانچوں‌کی پانچوں‌ویڈیوز ایک ہی فریم میں‌پلے ہوجائیں اس کا مجھے فی الحال اندازہ نہیں‌ہے۔

ایک بار پھر درخواست کروں‌گا کہ کلپس دیکھ کر ان کے متن کے حوالے سے تبصرے کیجئے گا صرف اپنی مذہبی یا سیاسی وابستگی کی بنیاد پر پوسٹیں‌نہ کیجئے گا

شکریہ

پہلا حصہ

دوسرا حصہ

تیسرا حصہ

چوتھا حصہ

آخری حصہ

میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (06-08-10), ناصر نعمان (15-08-10), محمد عاصم (04-08-10), مرزا عامر (10-09-10), احمدنواز (13-08-10), سیلانی (09-08-10)
پرانا 04-08-10, 04:59 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,223
کمائي: 25,870
شکریہ: 6,437
2,574 مراسلہ میں 7,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ شخص جو کمپئیر ہے شاہد مسعود، ۔ اس کو بات چیت کرنا نہیں‌آتی۔ انتہائی بے وقوفی سے بیچ بیچ میں بے کار کی باتیں کرکے کسی کو بولنے نہیں‌دیتا۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-08-10), میاں شاہد (09-08-10)
پرانا 04-08-10, 05:12 PM   #3
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,638
کمائي: 51,156
شکریہ: 5,036
1,495 مراسلہ میں 5,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی شاہد بھائی تبصرے آنے شروع ہو بھی گئے
محمد عاصم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-08-10)
پرانا 04-08-10, 06:03 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,852
کمائي: 40,623
شکریہ: 10,572
1,402 مراسلہ میں 4,311 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ شخص جو کمپئیر ہے شاہد مسعود، ۔ اس کو بات چیت کرنا نہیں‌آتی۔ انتہائی بے وقوفی سے بیچ بیچ میں بے کار کی باتیں کرکے کسی کو بولنے نہیں‌دیتا۔
فاروق صاحب
خیریت تو ہے
آپ جیسے مدبر سنجیدہ انسان سے اس قسم کا تبصرہ خلاف توقع ہے

میرے ذہن میں آج تک اس شخص شاہد مسعود کے انداز بیان کے متعلق رائے کچھ اور تھی
میں اس کے ویڈیو Hidden Truth سے متاثر ہوں ۔
یہ اور بات کہ میں اس کے عقائد سے متفق نہيں ہوں ۔۔

ذرا وضاحت تو کریں کہ اس شخص کے متعلق ایسا تبصرہ آپ نے کیوں فرمایا
واضح رہے کہ ابھی تک میں مذکورہ بالا ویڈیو دیکھی نہيں وقت کی کمی کی وجہ سے
کوئی بھائی مختصراً بھی بیان کر دے کہ ویڈیو میں کیا کہا گیا ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (06-08-10), سیلانی (09-08-10)
پرانا 04-08-10, 10:19 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
عمر: 41
مراسلات: 3,882
کمائي: 72,645
شکریہ: 26,711
3,481 مراسلہ میں 11,182 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تبصرہ اگر شاہد مسعود کی کمپیرنگ کے بجائے وڈیو پر کیا جائے تو مناسب ہو گا
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-08-10), ھارون اعظم (04-08-10), میاں شاہد (06-08-10), راجہ اکرام (09-08-10), سیلانی (09-08-10), عبداللہ آدم (06-08-10)
پرانا 04-08-10, 11:37 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,509
کمائي: 155,402
شکریہ: 8,003
4,952 مراسلہ میں 19,070 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ویڈیوز ضرور دیکھیں ۔
۔ شکریہ شاہد بھائی
ان پر میرا تو ایک ہی تجزیہ ہے ۔
تمام سیاسی جماعتیں ۔ جو حکومت میں‌ہیں اور جو اپوزیشن میں‌ہیں ۔ سب آپس میں ملی ہوئیں ہیں ۔
اور سب کا ایک ہی نصب العین ہیں ۔ کہ عوام پر اپنی حکومت کرنی ہے تو عوام کو دہشت میں رکھو ۔
اس لیے یہ تمام جماعتیں‌ دہشت گرد جماعتیں ہیں ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-08-10), نورالدین (06-08-10), میاں شاہد (06-08-10), مرزا عامر (04-08-10), احمد بلال (07-08-10), راجہ اکرام (09-08-10), سیلانی (09-08-10), عبداللہ آدم (06-08-10)
پرانا 06-08-10, 08:51 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,547
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,634 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ شخص جو کمپئیر ہے شاہد مسعود، ۔ اس کو بات چیت کرنا نہیں‌آتی۔ انتہائی بے وقوفی سے بیچ بیچ میں بے کار کی باتیں کرکے کسی کو بولنے نہیں‌دیتا۔
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن

مجھے کم از کم آپ سے ایسے تبصرے کی امید نہیں‌تھی کیونکہ

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا

اور دوسری بات یہ ہے کہ تبصرہ تو ویڈیوز پر ہونا ہے نہ کہ میزبان پر

بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (07-08-10), راجہ اکرام (09-08-10), سیلانی (09-08-10)
پرانا 09-08-10, 09:23 PM   #8
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,314
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر شاہد مسعود اور حامد میر تو پکے اسرائیلی موساد کے ایجنٹ ہیں۔ اور اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-08-10)
پرانا 09-08-10, 11:06 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,547
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,634 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مشال خان مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر شاہد مسعود اور حامد میر تو پکے اسرائیلی موساد کے ایجنٹ ہیں۔ اور اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔
آپ کا شکریہ

آپ بھی پکے پاکستانی نکلے

میں ویڈیوز پر تبصرہ مانگ رہا تھا آپ شخصیات کے جال میں‌الجھ گئے

یہ نہ دیکھیں‌کہ "کون کہ رہا ہے"

یہ دیکھیں‌کہ "کیا کہ رہا ہے؟"

بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-08-10), احمد بلال (12-08-10), راجہ اکرام (09-08-10)
پرانا 09-08-10, 11:10 PM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,547
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,634 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ شخص جو کمپئیر ہے شاہد مسعود، ۔ اس کو بات چیت کرنا نہیں‌آتی۔ انتہائی بے وقوفی سے بیچ بیچ میں بے کار کی باتیں کرکے کسی کو بولنے نہیں‌دیتا۔
اصل میں‌ہمارے ملک میں‌ٹاک شوز میں‌جو ڈرامہ بازی ہوتی ہے شاہد مسعود اسکا توڑ‌بہت سادہ انداز میں‌کرتا ہے اور مہمانوں کو اصل موضوع سے ہٹنے نہیں‌دیتا اگر کوئی مہمان کسی سوال کے جواب میں‌ادھر اُدھر کی ہانکنا شروع کردے جیسا کہ ہمارے سیاستدان اکثر کرتے ہیں کہ جہاں‌لاجواب ہونے کا وقت آتاہے بات بدل دیتے ہیں‌تو شاہد مسعود کراس کوئسچن کرکے یا بات کاٹ‌کر بات کو وہیں‌لے جاتا ہے اور یہ بات یقینآ کچھ لوگ ناپسند کرتے ہیں

بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (12-08-10), راجہ اکرام (09-08-10)
پرانا 10-08-10, 12:40 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,043
کمائي: 109,340
شکریہ: 12,446
4,476 مراسلہ میں 15,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ شخص جو کمپئیر ہے شاہد مسعود، ۔ اس کو بات چیت کرنا نہیں‌آتی۔ انتہائی بے وقوفی سے بیچ بیچ میں بے کار کی باتیں کرکے کسی کو بولنے نہیں‌دیتا۔
السلام علیکم محترم جناب من

جناب یہ شاھد مسعود کی بات نہیں ٹی۔وی/ میڈیا کے جتنے بھی اینکرز جو اسطرح گفتگو کر رہے ہوتے ہیں یا انٹرویو/سوال جواب کر رہے ہوتے ہیں ان کے اوپر بھی ایک مانیٹرنگ ٹیم ہوتی ھے جو انہیں آپریٹ کر رہی ہوتی ھے ایف۔ایم/ ریڈیو وائرلیس کے ذریعے۔

تمام اینکرز کے ایک کان میں‌ وائرلیس ہیڈفون لگا ہوتا ھے جس سے مانیٹرنگ ٹیم انہیں آپریٹ کرتی ھے، انٹرویووی کا تلفظ بار بار بریک کرنا اینکرز نہیں بلکہ آپریٹنگ ٹیم کے ہاتھ میں ہوتا ھے جن کی نظر سٹاپ واچ پر بھی ہوتی ھے کہ جتنے ان کے پاس سوال ہیں وہ ایک خاص وقت تک مکمل کرنے ہوتے ہیں۔ اسی لئے جو لمبی سٹوری سنانے والا ہوتا ھے یا جو جواب ان کے مطلب کا نہیں وہ اسے کاٹ دیتے ہیں۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (10-08-10), میاں شاہد (10-08-10), احمد بلال (12-08-10)
پرانا 10-08-10, 02:44 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,502
کمائي: 95,528
شکریہ: 8,862
3,836 مراسلہ میں 12,723 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق صاحب
اقتباس:
بھائی یہ شخص جو کمپئیر ہے شاہد مسعود، ۔ اس کو بات چیت کرنا نہیں‌آتی۔ انتہائی بے وقوفی سے بیچ بیچ میں بے کار کی باتیں کرکے کسی کو بولنے نہیں‌دیتا۔
پھر وہی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار سوال یہ ہے کہ ان ویڈیوز کو دیکھیں اور ان پر تبصرہ کریں۔۔۔ اپنی رائے دیں۔۔۔۔‌یہ نہیں کہا گیا کہ میزبان پر تبصرہ کریں۔۔۔۔۔
اب اگر یہ جملہ تھو‎ڑی سی تبدیلی کے ساتھ میں یوں عرض کر دوں تو شاہد ‏آپ کو ناگوار گزرے

بھائی یہ شخص جو دنیا میں تنہا مفسر قر‏آن بنا بیٹھا ہے فاروق سرور خان، ۔ اس کو بات چیت کرنا نہیں‌آتی۔ انتہائی بے وقوفی سے بیچ بیچ میں بے کار کی باتیں کرکے کسی کے سوال کا صحیح جواب نہیں‌دیتا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-08-10 میاں شاہد Nice 150
پرانا 10-08-10, 02:59 AM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,043
کمائي: 109,340
شکریہ: 12,446
4,476 مراسلہ میں 15,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

لائیو ممبر کے ذات پر ایسی باتیں مناسب نہیں ہوتیں۔ کچھ خیال کریں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (10-08-10), احمد بلال (12-08-10), شمشاد احمد (01-09-10)
پرانا 10-08-10, 08:48 AM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,547
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,634 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

لائیو ممبر کے ذات پر ایسی باتیں مناسب نہیں ہوتیں۔ کچھ خیال کریں۔

والسلام
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن

محترم! جذباتی ہونے کے بجائے اگر آپ الفاظ کو غور سے پڑھ لیتے تو زیادہ بہتر تھا

شمشاد بھائی نے بطور مثال عرض‌کیا ہے اگر فاروق صاحب لائیو ہیں‌تو شاہد مسعود بھی حاضر و موجود ہیں فاروق صاحب میں‌ایسی کیا چیز زیادہ ہے کہ ان پر تنقید ممنوع اور شاہد مسعود میں‌کیلشیئم کے علاوہ کیا کم ہے کہ ان پر تنقید باعثِ ثواب؟

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا

Last edited by میاں شاہد; 10-08-10 at 08:50 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (12-08-10)
کمائي نے میاں شاہد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-09-10 شمشاد احمد شاہد مسعود میں کلشیم کی کمی کی خبر دینے پر 10
پرانا 12-08-10, 11:09 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,624
کمائي: 30,027
شکریہ: 10,454
1,165 مراسلہ میں 3,086 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر بھی مثال دیتے ہوئے ہتھ ہولا رکھنا چاہیےبٹن دبا کے۔
باقی رہی بات ویڈیو کی تو وہ دیکھی نہیں (نیٹ اجازت نہیں دیتا ویڈیو دیکھنے کی ) اس لئے کمنٹس کیا دوں۔

بٹن دبا کے
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-08-10)
جواب

Tags
ہوسکتا, کوئی, کلپس, کرے, گرد, پہلے, ویڈیو, وقت, قائم, لگا, مہربانی, مقصد, ملے, اپنی, اچھی, بار, بس, جائے, حوالے, دیکھ, دنیا, درخواست, شروع, عروج, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ ہاتھ ہیں یا ؟؟؟؟؟؟؟ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 15 24-03-11 11:52 PM
کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور S_S_G_Commando عمومی بحث 9 09-10-09 07:18 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger