واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




دہشت گردی کی مذمت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-09, 08:22 PM   #1
دہشت گردی کی مذمت
نیلم خان نیلم خان آف لائن ہے 09-12-09, 08:22 PM

پاک نیٹ کے معزز ممبران

ہم پاک نیٹ فورم کے پلیٹ فارم پر
وطن عزیز پاکستان میں عرصہ دراز
سے ہونے والی دہشت گردی
کی پر زور مذمت کرتے ہیں
اور وطن عزیز کےلئے دعا گو ہیں
کہ اللہ تعالی ملک پاکستان
کو اپنی امان میں رکھے اور
دشمن عناصر کو نیست و نابود فرمائے آمین

تمام ممبر بھی اپنے اپنے الفاظ میں دہشت گردی
کی مذمت کریں مگر چند لائنوں میں

اور میں سید انجم شاہ سے درخواست کرتی ہوں
کہ وہ تمام پیغامات کی ایک ویڈیو بنا کر
یو ٹیوب پر اپلوڈ کر دیں

امید ہے اس پیغام کہ ملتے ہی
آپ ملی بیداری کا ثبوت ہیں گے

Last edited by نیلم خان; 09-12-09 at 08:49 PM..

 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3045
Reply With Quote
29 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), sahj (11-12-09), Student (10-12-09), S_S_G_Commando (10-12-09), فاروق سرورخان (10-12-09), فرحان دانش (10-12-09), گوندل (10-12-09), پاک سپائی (11-12-09), پاکستانی لڑکی (09-12-09), وجدان (10-12-09), منتظمین (09-12-09), محمد علی75 (12-12-09), مرزا عامر (30-10-10), معظم (10-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), ابو عمار (13-12-09), بلال جاوید (30-10-10), بزم خیال (11-06-10), تانیہ رحمان ستارہ (10-12-09), حیدر Rehan (11-06-10), خالد حسین (23-09-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (09-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09), سائرہ علی (18-12-09), طارق راحیل (10-12-09), عامرشہزاد (10-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عدنان دانی (09-12-09)
پرانا 09-12-09, 08:40 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ نیلم آپ کا
تاہم جو اراکین اپنا اپنا پیغام لکھیں
ان سے درخواست ہے کہ وہ اسی
انداز میں تحریر کریں تا کہ انکی آئی
ڈئی کے ساتھ اسکو کاپی کیا جائے
شکریہ
اور نیلم آپ بھی اپنا پیغام لکھو

Last edited by ایس اے نقوی; 09-12-09 at 08:44 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), نیلم خان (09-12-09), ام طلحہ (10-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (10-12-09), خالد حسین (23-09-11), راجہ اکرام (09-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 09-12-09, 09:08 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم مسلمان ہیں اور اس مذہب کے
ماننے والے ہیں جس میں تعلیم یہ دی گئ ھے

کہ جس نے ایک انسان کو قتل کیا
اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا

ہم دہشت گردی سے نجات چاہتے ہیں

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے

خدارا بس کر دو بس کر دو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), sahj (11-12-09), منتظمین (09-12-09), محمد علی75 (12-12-09), معظم (10-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), ابو عمار (13-12-09), حیدر Rehan (11-06-10), خالد حسین (23-09-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (09-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09), عامرشہزاد (10-12-09), عائشہ صادق (13-10-10)
کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-12-09 ایس اے نقوی دہشت گردی کے خلاف مذمت پر انتظامیہ کیطرف سے 15
پرانا 09-12-09, 10:11 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,301
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو پاک نیٹ کے دوستوں
دیر کس بات کی آو کے
سب ایک ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور دشمن کو ایسی عبرت
ناک سزا دے کی آیندہ کبھی بھی
کوئی بھی ہمارے پیارے ملک پاکستان
کی طرف میلی آنکھ سے بھی نہ دیکھے
ہم یہ جھاد آواز بلند کر بھی کرسکتے ہیں
اور قلم اٹھا کر بھی۔۔۔۔۔۔۔
جیو پاک نیٹ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (11-12-09), پاک سپائی (11-12-09), نیلم خان (10-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (10-12-09), راجہ اکرام (09-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09), سحر (10-12-09)
کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-12-09 ایس اے نقوی دہشت گردی کے خلاف مذمت پر انتظامیہ کیطرف سے 15
پرانا 09-12-09, 11:02 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے جو
پیار، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے
اور دہشت گردی فساد ہے اور امن کی ضد ہے
لہذا اسلام نہ صرف فساد سے منع کرتا ہے بلکہ اس
کی سخت سزا بھی مقر ر کرتا ہے۔
لہذا کوئی بھی مسلمان نہ تو دہشت گرد ہو سکتا ہے
اور نہ دہشت گردی کی حمایت کر سکتا ہے۔
دہشت گردی کا ارتکاب کرنے والے انسانیت
کے دشمن ہیں اور کسی طرح بھی رحم کے
قابل نہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (11-12-09), نیلم خان (10-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (10-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-12-09 ایس اے نقوی دہشت گردی کی مذمت(شکریہ) 15
پرانا 10-12-09, 01:40 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,656
کمائي: 28,680
شکریہ: 7,160
2,982 مراسلہ میں 8,797 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دہشت گرد اسلام کے بھیس میں کافر اور انسانیت کے دشمن ہیں ،
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
sahj (11-12-09), نیلم خان (10-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09)
کمائي نے فاروق سرورخان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-12-09 ایس اے نقوی دہشت گردی کی مذمت(شکریہ) 15
پرانا 10-12-09, 01:41 AM   #7
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دہشت گرد کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے اور نہ ایمان۔وہ محض اپنی خواہشات اور اپنے آقاؤں کا غلام ہوتا ہے۔ اسلام کا پیغام یہ ہے کہ جس نے ایک جان کو قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
sahj (11-12-09), فاروق سرورخان (10-12-09), نیلم خان (10-12-09), منتظمین (10-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), راجہ اکرام (10-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09)
کمائي نے گوندل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-12-09 ایس اے نقوی دہشت گردی کی مذمت(شکریہ) 15
پرانا 10-12-09, 08:10 AM   #8
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے مرتکب دہشت گردوں(سب سے بڑے امریکہ ،اسرائیل ، انڈیا اور ان کے آلہ کار طالبان و دیگر تنظیموں و افراد ) اور درج شدہ کو کسی بھی انداز میں سپورٹ کرنے والے، بصورت مالی، جانی، تحریری، انٹریٹ پر ان کے حق میں دلائل دینے والے، کسی بھی انداز میں حمایت کرنے والے ، لوگوں، مدارس، تنظیموں ، سیاسی لیڈروں وغیرہم کی بھر پور مزمت کی جاتی ہے ،اور ان کی مرمت کرنے والی افواج پاکستان کو سلام۔
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/
Student آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-09), منتظمین (10-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09)
کمائي نے Student کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-12-09 ایس اے نقوی دہشت گردی کی مذمت(شکریہ) 15
10-12-09 S_S_G_Commando بلکل درست 10
پرانا 10-12-09, 10:03 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,663
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اپنے پیارے پاکستان میں ہونے والی
ہر دہشت گرد کاروائی کی پرزور مذمت
کرتی ہوں۔ اللہ ہمارے دشمن کونیست و نابود
کردے اور ہمارے وطن کی حفاظت کرے۔
سب سے درخواست ہے،خدارا اصل دشمن
کو پہچانیں۔ یہ مسلمان نہیں بلکہ اسلام کے
انہیں مسلمان کے بھیس میں ظاہر کیا جارہا
ہے تاکہ نئی نسل کو علمائے کرام سے متنفر
کیا جا سکے۔یہود و نصاریٰ کبھی ہمارے دوست
نہیں ہو سکتے اور ہنود بھی انہی کے پیروکار،
کل بھی ہمارے دشمن یہی تھے اور آج بھی یہی
ہیں،فرق صرف یہ ہے کہ انہوں نے طریقہ واردات
بدل لیا ہے۔ دشمن کو پہچانیں۔
اللہ ہماری مدد کرے گا انشاللہ
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
S_S_G_Commando (10-12-09), نیلم خان (10-12-09), منتظمین (10-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), حیدر Rehan (11-06-10), راجہ اکرام (10-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09), سحر (10-12-09)
کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-12-09 ایس اے نقوی دستیاب نہیں 0
پرانا 10-12-09, 11:06 AM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہالت اورگمراہی کا نشان ظالمان
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
Student (10-12-09), فاروق سرورخان (10-12-09), نیلم خان (10-12-09), منتظمین (10-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), حیدر Rehan (11-06-10), سفر زندگی کا (20-12-09)
کمائي نے فرحان دانش کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-12-09 ایس اے نقوی دہشت گردی کی مذمت(شکریہ) 15
پرانا 10-12-09, 11:44 AM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ کے تمام ممبران سے درخواست ہے کہ وہ اس دھاگہ کی جانب توجہ دیں اور میں جلد از جلد اسکی ویڈیو بنا سکوں ویڈیو کےلئے مجھے کم از کم 40 پیغامات کی ضرورت ہے شکریہ
اور ایڈمن سحر صاھبہ سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کی مناسبت سے مجھے کسی پاکستانی گانے کا لنک فراہم کر دیں شکریہ

علاوہ ازیں منتظمین و دیگر انتطامیہ سے اپیل ہےکہ وہ بھی اپنے پیغامات درج کریں شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), نیلم خان (10-12-09), خالد حسین (23-09-11), سفر زندگی کا (20-12-09), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 10-12-09, 11:49 AM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دہشت گردی نہیں بلکہ اللہ کا عذاب ہے
جو ہماری بےحسی کی وجہ سے ہم پر آیا ہے ۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے
گناہگار کو معاف کرنے سے اتنا فساد نہیں
ہوتا جتنا بےگناہ کو سزا دینے سے ہوتا ہے ۔
ہم ظالم اور مظلوم کے فرق کو نہیں سمجھتے ۔
ہم مسلمانوں پر ظلم پر بےحسی کی تصویر بنے رہتے ہیں
صرف دہشت گردی کی مذمت کرنے سے کچھ نہیں ہوگا
بلکہ اپنے اعمال کو درست کر نے، ظالم کا ہاتھ روکنے اور
مظلوم کی مدد کرنے سے ہی ہم اللہ کے عذاب سے بچ سکیں گے
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), sahj (11-12-09), Student (10-12-09), فاروق سرورخان (10-12-09), نیلم خان (10-12-09), منتظمین (10-12-09), معظم (10-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), خالد حسین (23-09-11), راجہ اکرام (10-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-12-09 ایس اے نقوی دہشت گردی کی مذمت(شکریہ) 15
پرانا 10-12-09, 01:13 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امید سحر کی بات سنو

4shared.com - music and mp3 sharing - download 02 - Umeed-e-Sehar.wma
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-09), معظم (10-12-09), ایس اے نقوی (20-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09)
پرانا 10-12-09, 01:22 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
یہ دہشت گردی نہیں بلکہ اللہ کا عذاب ہے
جو ہماری بےحسی کی وجہ سے ہم پر آیا ہے ۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے
گناہگار کو معاف کرنے سے اتنا فساد نہیں
ہوتا جتنا بےگناہ کو سزا دینے سے ہوتا ہے ۔
ہم ظالم اور مظلوم کے فرق کو نہیں سمجھتے ۔
ہم مسلمانوں پر ظلم پر بےحسی کی تصویر بنے رہتے ہیں
صرف دہشت گردی کی مذمت کرنے سے کچھ نہیں ہوگا
بلکہ اپنے اعمال کو درست کر نے، ظالم کا ہاتھ روکنے اور
مظلوم کی مدد کرنے سے ہی ہم اللہ کے عذاب سے بچ سکیں گے
شکریہ
اللہ پاک ہمیں اپنے اعمال ٹھیک کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), sahj (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), خالد حسین (23-09-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), سفر زندگی کا (20-12-09), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 10-12-09, 02:13 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
یہ دہشت گردی نہیں بلکہ اللہ کا عذاب ہے
جو ہماری بےحسی کی وجہ سے ہم پر آیا ہے ۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے
گناہگار کو معاف کرنے سے اتنا فساد نہیں
ہوتا جتنا بےگناہ کو سزا دینے سے ہوتا ہے ۔
ہم ظالم اور مظلوم کے فرق کو نہیں سمجھتے ۔
ہم مسلمانوں پر ظلم پر بےحسی کی تصویر بنے رہتے ہیں
صرف دہشت گردی کی مذمت کرنے سے کچھ نہیں ہوگا
بلکہ اپنے اعمال کو درست کر نے، ظالم کا ہاتھ روکنے اور
مظلوم کی مدد کرنے سے ہی ہم اللہ کے عذاب سے بچ سکیں گے
شکریہ
بے شک بے حسی ہی ہماری حالت کا اہم سبب ہے
لیکن بے حس انساں ہیں ہم
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-12-09), سفر زندگی کا (20-12-09)
جواب

Tags
color, green, magenta, فورم, فارم, کرتے, گے, ٹیوب, پاک, پاکستان, یو ٹیوب, ویڈیو, والی, ملک, معزز, اپنے, اللہ, تعالی, ثبوت, دیں, درخواست, دعا, عناصر, عرصہ, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger