واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی

دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی امداد کیجیے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-10, 09:42 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی امداد کیجیے!

دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی امداد کیجیے!

ویسے تو اس ملک ہونے والی دہشت گردی کی ہر کاروائی کے نتیجے میں ان گنت جانوں کا نقصان ہوچُکا ہے اور ہزاروں گھرانوں کے چولہے اپنا اکلوتا کمانے والا کھو نے کی وجہ سے بجھ چُکے ہیں۔
ان دہشت گردی کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ تاہم محض مذمت کرنے سے اگر مایوس ہوتے گھرانوں کا پیٹ بھر سکتا ہوتا تو پریشانی کی کیا بات تھی۔ لیکن کوئی حرف تسلی یا ہماری آنکھ سے ٹپکا ہوا کوئی آنسو بھی انکے کسی کام کا نہیں ۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے بہن بھائیوں کی مدد کریں اور اپنا اکلوتا سہارا کھو دینے کے بعد انکا سہارا بنیں۔ گھر میں بیٹھ کر مذمت کر دینے سے ہمارا فرض ادا نہیں ہو جاتا۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی ماہانہ امدنی کا تھوڑا سا حصہ ان بے سہارا گھروں کے لیے مختص کر دیں۔ یہ نہ صرف ہماری بلکہ ہماری اولادوں کی جانوں کا بھی صدقہ ہوگا۔جس کسی پر آپکو اعتبار ہو آپ اس تنظیم کے حوالے اپنی امداد کریں۔ ذاتی طور پر مجھے الخدمت فاؤنڈیشن پر اعتبار ہے۔اور اسکی دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں مساعی کی تعریف ان کے کٹر مخالفین جیسے آج ٹی وی کے بولتا پاکستان پروگرام کے نصرت جاوید اور مشتاق منہاس بھی کرتے ہیں۔ تاہم آپ کسی کو بھی دیں لیکن دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی امداد آپ پر فرض ہے۔
میں فورم انتظامیہ خاص کر منتظمین بھائی سے درخواست کروں گا کہ وہ فورم کے مین پیج پر دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے فورم کی طرف سے اپیل فکس کر دیں۔ شاید کسی کے دل میں فورم کی وجہ سے کوئی نیک خیال آ جائے۔
آمین
Attached Thumbnails
1-jpg   untitled-jpg  
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-01-10), فیصل ناصر (02-01-10), یحیٰی (03-01-10), نیلم خان (12-01-10), منتظمین (04-01-10), محمدعدنان (04-01-10), wajee (02-01-10), ابو عمار (04-01-10), اخترحسین (04-01-10), بزم خیال (04-01-10), راجہ اکرام (02-01-10), رضی (02-01-10), سحر (02-01-10), عبداللہ حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 10:10 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے ٹھیک کہا بدر بھائی
ہم ان لوگوں کی مدد کرنے کے لیے پاک نیٹ کو ایک پلیٹ فورم کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
بس ہم کو تھوڑا منظم ہوکر اور اپنے پاس سے تھوڑا وقت نکال کر کام کرنا ہوگا ۔
ہم باقاعدہ کمپین چلا سکتے ہیں ۔ فورم پر ۔
بدر بھائی اگر آپ پہل کریں اور اس معاملے میں کچھ رائے دیں ۔
مجھ سے جتنا ہوسکا انشاءاللہ ضرور کروں گی ۔ مالی لحاظ سے بھی اور جو بھی میں کرسکی ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-01-10), منتظمین (04-01-10), ام طلحہ (04-01-10), اخترحسین (04-01-10), راجہ اکرام (02-01-10), رضی (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 10:11 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو کچھ نہیں کرتے وہ مذمت کرتے ہیں
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (04-01-10), راجہ اکرام (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 10:16 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری تویہ رائے ہے کہ
نمبر ایک: پاک نیٹ کی طرف سے ایک اپیل سر ورق پر مستقل آویزاں کر دی جائے۔
نمبر دو:ایک اکاؤنٹ نمبر دے دیا جائے جس پر حسب توفیق پر کوئی ڈونیشن جمع کروا دے۔
نمبر تین:جب مناسب ڈونیشن اکھٹی ہو جائے تو اسکو ان علاقوں میں کام کرنے والے اداروں جیسے پاکستان آرمی کے حوالے کر دی جائے۔تاکہ وہ اس کو مستحق افراد تک پہنچا سکیں۔
نمبر چار: اس سلسلے میں کوئی مارکیتنگ کا بھی سوچا جا سکتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-01-10), محمدعدنان (04-01-10), ام طلحہ (04-01-10), اخترحسین (04-01-10), راجہ اکرام (02-01-10), رضی (02-01-10), سحر (02-01-10), عامرشہزاد (03-01-10)
پرانا 02-01-10, 10:21 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈونیشن اپنی جگہ تک یعنی آرمی یا سویلن جو ان لوگوں کی بہبود کے لیے کام کررہے ہیں ان تک پہنچانے کے لیے کسی کو ذمہ داری لینی ہوگی
بدر بھائی چونکہ اپ پاکستان میں ہی ہوتے ہیں اور ہر جگہ گھومتے بھی رہتے ہیں ۔
اگر یہ ذمہ داری آپ کے سپرد کی جائے تو
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-01-10), اخترحسین (04-01-10), حیدر (02-01-10), راجہ اکرام (02-01-10), رضی (02-01-10), عامرشہزاد (03-01-10)
پرانا 02-01-10, 10:37 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے تو اپ یہ بتاؤ کہ آپ کو کس طرح پتا چلا میں ہر جگہ گھومتا پھرتا رہتا ہوں
دوسری بات یہ کہ یہ فورم انتظامیہ کا کام ہے میرا نہیں۔انتظامیہ میں سے ہی کوئی اہل بندہ یہ کام کرے گا۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-01-10), اخترحسین (04-01-10), راجہ اکرام (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 10:44 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
پہلے تو اپ یہ بتاؤ کہ آپ کو کس طرح پتا چلا میں ہر جگہ گھومتا پھرتا رہتا ہوں
دوسری بات یہ کہ یہ فورم انتظامیہ کا کام ہے میرا نہیں۔انتظامیہ میں سے ہی کوئی اہل بندہ یہ کام کرے گا۔
پہلی بات یہ ہے کہ گھومنے پھرنے والی بات آپ کے مراسلوں سے ہی معلوم ہوئی
دوسری بات بدر بھائی ۔ ان کاموں میں میرا تیرا نہیں سوچا جاتا ۔ کہ یہ کام اس کا ہے اور اس کا نہیں ۔
اگر میں پاکستان میں ہوتی تو یہ کام میں بخوشی اپنے ذمہ لے لیتی ۔
اس کام کے لیے انتظامیہ کا ہونا ضروری نہیں بلکہ اس کام کے لیے درد مند دل رکھنے والا حساس انسان ہونا ضروری ہے ۔
اگر آپ یہ کام نہیں کرسکتے تو پہر کسی اور کو دھونڈتے ہیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-01-10), ام طلحہ (04-01-10), اخترحسین (04-01-10), حیدر (02-01-10), راجہ اکرام (02-01-10), عامرشہزاد (03-01-10)
پرانا 02-01-10, 10:54 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔در اصل میں واقعی "اہل" نہیں اس ذمہ داری کا۔ ورنہ میں ٹال نہیں رہا۔تاہم جو کام کر سکا وہ بخوشی اور ضرور کروں گا انشا اللہ۔مثلاً ڈونیشن اکھتی کرنا، مختلف جگہون پر اپیل کرنا یعنی فیلڈ ورک۔ میں نہ تو پیسوں کی ذمہ داری لے سکتا ہوں اور نہ ہی آگے پہنچانے کی۔کیوں کہ ایک تو میں چھوٹے سے علاقے میں ہوں اور دوسری ایک اور وجہ بھی ہے۔

Last edited by حیدر; 02-01-10 at 10:57 PM.
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-01-10), اخترحسین (04-01-10), راجہ اکرام (02-01-10), سحر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 11:09 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی بہت اچھی کاوش ہے آپکی لیکن میں تو خود ابھی طالب علم ہو اور اپنے والدین کے پیسوں سے چل رہا ہوں ویسے بھی آدھا دن جوب کی تلاش میں گزر جاتا ہے اور آدھا پڑھائی میں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-01-10), اخترحسین (04-01-10), حیدر (02-01-10), راجہ اکرام (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 11:15 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی ضروری تو نہیں پیسے یا سامان دے کر مدد کی جائے۔ بہت سے دیگر طریقے بھی ہو سکتے ہیں مدد کرنے کے۔ ویسے بھی مجھے یاد ہے ذرا ذرا کہ جب نبی پاک کے سامنے چند کھجوریں پیش کی گئیں شرمندگی کے ساتھ .....تو آپ نے وہ کھجوریں پورے امدادی مال کے اوپر پھیلا دیں تھیں کہ یہی تو ہے وہ جس سے رب کائنات کو محبت ہے۔

Last edited by حیدر; 02-01-10 at 11:28 PM.
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
wajee (02-01-10), ام طلحہ (04-01-10), اخترحسین (04-01-10)
پرانا 02-01-10, 11:24 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بدر بھائی بہت ہی بہترین تجویز ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔ آمین
آپ کی تجاویز بہترین اور قابل عمل ہیں، فورم پر مہم چلانی چاہیئے اور حتی الوسع کوشش بھی کرنی چاہیئے۔

اور میری تجویز ہے کہ فیصل بھائی اور بدر بھائی کو یہ ذمہ داری سونپی جائے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-01-10), اخترحسین (04-01-10), حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 11:33 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں دھاگوں کو ایک ہی کر دیں تو مناسب ہو گا کیا خیال ہے بدربھائی کبھی اس دھاگے مین اور کبھی اس میں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-01-10), اخترحسین (04-01-10), راجہ اکرام (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 11:34 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے جس کام کا اہل سمجھیں ضرور بتائیں۔ مجھے تو باتیں کرنا اچھا لگتا ہے۔ باقی آپکی مرضی
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (04-01-10)
پرانا 02-01-10, 11:35 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں محترمہ سحر صاحبہ سے درخواست ہے کہ دونوں ٹاپکس کو ایک ہی جگہ mergeکر دیں تو بہتر رہے گا
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (04-01-10)
پرانا 02-01-10, 11:41 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
مجھے جس کام کا اہل سمجھیں ضرور بتائیں۔ مجھے تو باتیں کرنا اچھا لگتا ہے۔ باقی آپکی مرضی
باتیں تو میں بھی بہت کرتا ہوں لیکن
خیر چلیں مل کر ہی کچھ کر لیں گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (04-01-10), حیدر (02-01-10)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, فورم, ہے۔, فرض, کھو, کوئی, کریں۔, کرتے, پاکستان, پروگرام, واقعات, والی, ملک, آج, انتظامیہ, بے, جائے, حرف, حصہ, دل, درخواست, طور, صدقہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger