واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




تصویر کا دوسرا رخ - سیکیورٹی اداروں کی غلطیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-10, 03:21 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,430
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تصویر کا دوسرا رخ - سیکیورٹی اداروں کی غلطیاں

تصویر کا دوسرا رخ - سیکیورٹی اداروں کی غلطیاں


ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), فیصل ناصر (26-02-10), حیدر (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:17 AM   #2
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,741
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں بے دخل کرتے ہو مکینوں کو مکانوں سے
وہ دہشت گرد بن جاتے ہیں جن کے گھر نہیں ہوتے

یقینا یہ رعایا بادشاہ کو قتل کر دے گی
مسلسل جبر سے اسلم دلوں میں گھر نہیں رہتے
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:18 AM   #3
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,741
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دلوں میں
ڈر نہیں رہتے
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-10, 02:30 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,430
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), حیدر (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 02:53 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ظلم رہے اور امن بھی ہو
کیا ممکن ہے تم ہی کہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں آج ڈسکوری چینل پر بھارت کی بنائی ہوئی ایک شکاری مووی دیکھ رہا تھا جو کہ کوئی ڈیڑھ سو سال قبل کی کہانی پر فلمائی گئی تھی۔اس میں خاص بات جو میں نے نوٹ کی وہ یہ تھی کہ پورے علاقے کو کنٹرول کرنے کے لیے محض 2 انگریز افراد تھے۔ نہ انکے خلاف کوئی بغاوت ہوئی نہ انکو قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔ تیسرا انگریز جو اس علاقے میں آیا وہ شکاری" کیپٹن جم "تھا۔ کس قدر افسوس کی بات ہے کہ محض دو غیر ملکی افراد پورے علاقے کو قابو کر لیتے تھے لیکن آج ہماری لاکھوں کی افواج محض چند ہزار کو قابو نہیں کر پا رہیں۔
یہ معاملہ ملکی یا غیر ملکی کا نہیں بلکہ "امن اور انصاف" کا ہے۔ وہی جو بلاد اسلامی مملکت پاکستان میں گزشتہ ساٹھ سال سے زائد عرصے سے غائب ہے۔
میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ سیکیورٹی فورسز کو ہمارے تحفظ کی کوئی خواہش نہیں ہے۔ انکو صرف خود کو بچانے کی ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), ھارون اعظم (27-02-10)
جواب

Tags
color, com, jang, red, کرتے, گھر, گرد, قتل, مکینوں, مسلسل, www, اداروں, اسلم, بے, بادشاہ, تصویر, جن, دہشت, دوسرا, دے, دلوں, دخل, رخ, سیکیورٹی, غلطیاں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 03:39 PM
حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی ابن جلال خبریں 0 26-09-08 03:59 PM
جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:43 AM
پیپلزپارٹی فرانس کی جانب سے سینٹرل ایگز یکٹو اور فیڈرل کونسل کے فیصلوں کا خیر مقدم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:18 AM
سانحہ کارساز:انکوائری ٹریبونل میں سیکیورٹی پلان پیش،دوسری ایف آئی آر کے اندراج کے مقدمے کی سماعت ملتوی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger