واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی

بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟ نیو انفارمیشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-10, 07:08 PM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟ نیو انفارمیشن

بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟ نیو انفارمیشن

بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟

January 19, 2010 at 8:46 am Filed under

پاکستان کے معاشی مرکز کراچی کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ میں آگ لگانے والوں کا “پتا” لگنا ابھی باقی ہے۔ ملک کے انٹیلیجنس ادارے اور قانون نافذ کرنے والے ایسے لوگوں کے تلاش میں ہیں جن کے سر یہ الزام تھوپا جاسکے۔ ہر خبر کی جڑ تک پہنچنے والے ٹی وی اینکرز اور ان کے چینلز ملک کے سب سے انتہا پسند اوت تشدد پسند گروہ سے دبے نظر آرہے ہیں۔ ایسے میں اللہ بھلا کرے کچھ نوجوانوں نے ایک ایسی فلم بنائی ہے جس میں حقائق سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔ یہ فلم دو اقساط میں دیکھی جاسکتی ہے۔

حصہ اول

حصہ دوئم

__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-10), shafresha (19-01-10), فیصل ناصر (19-01-10), یاسر عمران مرزا (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), نورالدین (04-03-10), محمدخلیل (19-01-10), اخترحسین (19-01-10), حیدر Rehan (20-01-10)
پرانا 19-01-10, 07:39 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ زرداری الطاف بھائی نواز شریف گلانی یا پھر آرمی چیف یا چیف جسٹس نے فلم دیکھی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), نورالدین (04-03-10), اخترحسین (19-01-10)
پرانا 19-01-10, 08:00 PM   #3
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بھی نہیں دیکھی کیوں کہ میرا کمپیوٹر ویڈیو نہیں چلاتا
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), نورالدین (04-03-10)
پرانا 19-01-10, 08:04 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ ویڈیو آج ہی ریلیز ہوئی ہیں اور مجھے میری میل پر کسی نے پوسٹ کی ہیں اسی لئے یہاں پر شیئر کرنا مناسب سمجھا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-01-10), فیصل ناصر (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), نورالدین (04-03-10)
پرانا 19-01-10, 08:11 PM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی فرصت سے دیکھ کر تبصرہ کرتا ہوں
کنان بھائی ایک بات کرنی تھی آپ سے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), نورالدین (04-03-10)
پرانا 19-01-10, 08:17 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ناصر بھائی

اب تو اس فارم میں ایک عرصہ ہو گیا ھے آپ کو اجازت لینے کی ضرورت نہیں آپ بات کریں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-10), shafresha (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), نورالدین (04-03-10)
پرانا 19-01-10, 08:49 PM   #7
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنان بھائی پہلی بات تو یہ ہے کے پاک نیٹ پر عفو و درگذر کی مہم چل رہی ہے اس حوالے سے میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کے کبھی کسی موقع پر میری کسی بھی بات سے اگر آپکو کوئی رنج پہنچا ہے تو معافی کا خواستگار ہوں
امید ہے میری اس عرضی کو قبولیت کا شرف دیں گے

دوسری عرض یہ ہے کے آپ کے متعلق کچھ حد تک تو معلومات ہے کے آپ انگلینڈ میں رہتے ہیں اور شاید کسی فورم میں موڈیریٹ بھی ہیں لیکن آپ کا تفصیلی تعارف نہیں ہے
اگر ہوسکے تو تعارف والے سیکشن میں اپنے بارے میں کچھ بتائیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-10), shafresha (20-01-10), کنعان (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), نورالدین (04-03-10)
پرانا 19-01-10, 09:00 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ناصر بھائی

بہت خوشی ہوئی کہ کسی نے اس قابل سمجھا کہ میں اپنا تعارف کرواؤں
جناب آج ہی میں اپنا تفصیلی تعارف حسب توفیق بنا کر پوسٹ کر دوں گا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-10), shafresha (20-01-10), فیصل ناصر (19-01-10), نورالدین (04-03-10), محمدخلیل (19-01-10)
پرانا 19-01-10, 09:12 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب پہلی بات کا جواب نہیں آیا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-10), shafresha (20-01-10), کنعان (19-01-10), نورالدین (04-03-10)
پرانا 19-01-10, 09:18 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

یہ وڈیو جماعتی بیوقوفوں کا کارنامہ ہے ۔
وڈیو بنانے والے بیوقوفوں کو یہ نہیں معلوم کہ پولیس اور رینجزر وزیر اعلی اور وزیر داخلہ کے انڈر میں ہوتی ہیں۔
جب سے پاکستان بنا ہے ان جماعتیوں نے اسلام کے نام پر مسلمانوں میں فتنہ پھیلانے کے سوا کچھ کام نہیں کیا۔ یہ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 19-01-10 at 09:25 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-10), فاروق سرورخان (20-01-10), محمدخلیل (19-01-10), حیدر Rehan (20-01-10)
پرانا 19-01-10, 09:26 PM   #11
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
یہ وڈیو جماعتی بیوقوفوں کا کارنامہ ہے ۔
وڈیو بنانے والے بیوقوفوں کو یہ نہیں معلوم کہ پولیس اور رینجزر وزیر اعلی اور وزیر داخلہ کے انڈر میں ہوتی ہیں۔
جب سے پاکستان بنا ہے ان جماعتیوں نے اسلام کے نام پر مسلمانوں میں فتنہ پھیلانے کے سوا کچھ کام نہیں کیا۔ یہ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں۔
ایم کیو ایم والوں کے بارے میں کیا رائے ھے بھائی فرحان آپ کی ؟
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), کنعان (19-01-10), نورالدین (04-03-10)
پرانا 19-01-10, 09:35 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لائٹ ہاﺅس کی 9 عمارتوں کی مرمت و تزئین کا کام مکمل، دکانوں کی چابیاں مالکان کے حوالے
منگل, 19 جنوری 2010 20:45
کراچی ، ناظم کراچی سید مصطفی کمال نے عاشورہ پر آتشزنی سے متاثرہ ہونے والی لائٹ ہاﺅس لنڈا مارکیٹ سمیت 9 عمارتوں کی مرمت اور تزئین کاکام مکمل کرکے دکانوں کی چابیاں مالکان کے حوالے کردی ہیں جہاں کاروبار دوبارہ شروع ہوچکا ہے جبکہ واقعہ میں تباہ ہونے والی کوئٹہ مارکیٹ کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد بقیہ مخدوش 20 عمارتوں کی تعمیر کاکام شروع کردیا گیا اور کہا کہ تمام مخدوش عمارتوں کی تعمیرنو کےلئے ہمارے پاس 20 ادارے موجود ہیں جیسے جیسے سروے مکمل ہونے کے بعد عمارت ہمارے حوالے کی جائے گی ہم وہاں تعمیر کا کام شروع کردیں گے۔

ماخذ
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), فاروق سرورخان (20-01-10), نورالدین (04-03-10), حیدر Rehan (20-01-10)
پرانا 19-01-10, 09:49 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک اس ملک پر اور اس میں رہنے والوں پر اپنی رحمت فرمائے اور ان ظالموں کے شر سے محفوظ رکھے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (04-03-10), کنعان (19-01-10), نورالدین (04-03-10)
پرانا 19-01-10, 09:51 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جناب پہلی بات کا جواب نہیں آیا
السلام علیکم

ہا ہا ہا ہا

جناب ناصر بھائی شائد آپ مجھ سے بڑے ہیں آپ کو معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ھے۔ کہیں بھی نئی جگہ ہو تو ایک دوسرے کو پہچاننے میں غلط فہمیاں ہو جاتی ھے۔ معافی جیسے لفظ سے آپ کو میں نے ہمیشہ بری الزمہ رکھا ھے۔

-----------------

اچھا ایک بات تعارف میں کون کونسی چیز بتانا زیادہ ضروری ھے اس پر تھوڑا بتا دینے یہ نہ ہو کہ جو آپ جاننا چاہتے ہوں وہ بات رہ جائے اسی لئے تھوڑا کلیو دے دیں کیونکہ اکثر تعارف والے سیکشن میں ایک گراف بنا ہوتا ھے سوالوں کا۔

شکریہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-10, 10:01 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ناصر بھائی

بہت خوشی ہوئی کہ کسی نے اس قابل سمجھا کہ میں اپنا تعارف کرواؤں
جناب آج ہی میں اپنا تفصیلی تعارف حسب توفیق بنا کر پوسٹ کر دوں گا۔

والسلام
میں تو بہت عرصے سے آپ کے پیچھے پڑا ہون کہ کوئی گیم نکالے ہم لوگوں کو بھی یوکے کی سیر کروائیں بھائی جان۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), فیصل ناصر (19-01-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, فلم, کوشش, کرے, کراچی, کس, پاکستان, پردہ, پسند, وی, نیو, نوجوانوں, نظر, ملک, آرہے, ایسی, اول, اللہ, الزام, انٹیلیجنس, ابھی, تلاش, حصہ, خبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جے یو آئی علیحدہ ‘متحدہ ناراض، حکومت وجود برقراررکھ سکے گی؟ گلاب خان خبریں 0 15-12-10 06:02 AM
یو ٹیوب subscribe سے کمائی؟ نورالدین SEO and Marketing 12 09-11-10 02:30 PM
فضائل نماذ نامی تھریڈ کہاں گئی؟ اخترحسین تجاویز اور شکایات 5 06-09-09 03:26 PM
یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ شازل کمپیوٹر کی باتیں 5 27-03-08 06:02 AM
یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ فرحان دانش خبریں 4 20-03-08 06:29 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger