|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناح ہسپتال کے ايمرجنسی دروازے پہ ايک اور دھماکہ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس، ايمرنجنسی وارڈ تباہ- دورسری جانب چاليسويں کا جلوس منزل کی جانب رواں دواں ہے - کيا اس کا جاری رہنا درست ہے؟- ناچيز کی معلومات کے مطابق جب جان پہ بات آجاۓ تو فرآيض تک چھوڑے جاسکتے ہيں-
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے بات غور کرنے کی ہے کبھی اندرونے سندھ دھماکہ نہیں ہوا کبھی لاڑکانہ میں نہیں ہوا ہوتا ہے تو صرف کراچی اور حیدرآباد میں ، صرف اردو بولنے والوں پر
لسانیت کی بنیاد پر ہو رہا ہے سب کچھ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (05-02-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ابھی گھر آیا تو ٹی وی پر یہ بہت بری خبر دیکھنے کو ملی بہت افسوس ہوا اللہ خیر کرے پتہ نہیں کیا ہو رہا ھے پاکستان کی عوام کے ساتھ، کوئی دن سکون سے نہیں گزرتا۔
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (06-02-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,091
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,011 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی کی شاہراہِ فیصل پر شیعہ عزاداروں کی بس دھماکے کا نشانہ بنی جس کے بعد شہر کے بڑے طبی مرکز جناح ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے قریب ایک اور زوردار دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پہلے بس دھماکے کے بعد ہلاک ہونے والے بارہ افراد کی لاشیں لاشیں ہسپتال لائی جا چکی ہیں جبکہ 40 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔
کراچی کے جناح ہسپتال میں جس وقت بم دھماکہ ہوا، اس وقت ہماری ٹیم بھی وہاں موجود تھی۔ وڈیو فوٹیج کے آخر میں کراچی میں ہمارے نامہ نگار جعفر رضوی ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے واقعات بتا رہے ہیں۔ Last edited by کنعان; 06-02-10 at 01:13 AM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرحان بھائی آپ متحدہ کے کارکن ہو یا ہمدرد
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,553
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرحان بھائی پلیز غلط نہ لینا اور نہ ہی کوئی طنز وغیرہ سمجھنا ۔میں محض اپنا اندازہ بیان کر رہا ہوں۔جس طرح آج کل مارکیٹنگ کا دور ہے تو ہر تنظیم کا مارکیٹنگ سیل کام کر رہا ہے۔میرا اندازہ ہے کہ آپ کا تعلق ایم کیو ایم کے مارکیٹنگ سیل سے ہے۔واللہ عالم
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() میرا تعلق کسی بھی پارٹی کے مارکیٹنگ سیل سے نہیں ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہيں, ہونے, ہلاک, ہسپتال, کيا, پہ, والوں, وارڈ, چھوڑے, منزل, مطابق, معلومات, ايک, تباہ, تعداد, جلوس, جناح, جانب, جاری, دھماکہ, دھماکہ،, دروازے, درست, رہنا, رواں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|