واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




امریکہ دوست ، عوام دشمن حکومت ۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-10, 11:07 AM   #1
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امریکہ دوست ، عوام دشمن حکومت ۔۔!

امریکہ دوست ، عوام دشمن حکومت ۔۔!

السلام علیکم۔۔!

کل پشاور میں دو مختلف جگہوں پر دھماکے ہوئے ایک جمرود روڈ پر اسکول کے باہر دوسرا جماعت اسلامی کی ریلی میں
حکومت ملک میں امن و مان کی صورتحال پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہے ۔۔۔ بلکہ نام نہاد جنگ میں امریکہ کے ساتھ شریک جرم ہے
اسے اپنی اس ناکامی پر الٹے سیدھے بیانات داگنے کے بجائے اسفعفی دے دینا چاہیئے
جس صدر کی اپنی بیوی ایک سازش کے تحت مار دی جائے اور وہ محض اپنی کرسی بچانے کے لیے قاتلوں کو وزارت سے نوازے اور ان کی مدت ملازمت میں
توسیع کرے اس سے کیا توقع رکھی جا سکتی ہے کہ وہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرے
Name:  Pishawar.jpg
Views: 58
Size:  51.0 KB
ان معصوم سہمی ہوئی بچیوں کا کیا قصور تھا ۔۔؟؟
صرف یہ کہ یہ اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتی ہیں ۔۔۔ جو حالات کی وجہ سے ناممکن ہی بنا دی گئی ہے
ایک تعلیم کا حصول ہی تو ان کی ننھی سی خواہش ہے اور یہ مانگ بھی کیا رہی ہیں " نا اہل " حکمرانوں سے جو جعلی ڈگریاں لے کر
عوام کے "خادم" بنے ہوئے ہیں ۔۔

دوسرا دھماکہ ایک ایسی احتجاجی ریلی میں ہوا جہاں حکومت کی ستائی ہوئی عوام صرف اپنے لیے پانی اور بجلی کا ہی تو مطالبہ کر رہی تھی
جس کی اتنی کڑی سزا دی گئی
امریکہ کی ایک کال جس میں کسی ایک کا انتخاب کرنے کو کہا گیا یعنی "foe" یا " friend"اور " foe"بننے کی صورت میں اسے
پتھروں کے دور میں لے جانے کی مہذبانہ دھمکی بھی دی گئی جس کی تاب نہ لاکر ہمارے فوجی " وطن اور عوام " کی محافظ سرکار
ڈھیر ہوگئی ۔۔
لیکن یہ بے غیرتی بھی ان کے عوام کو پتھروں کے دور میں لے جانے سے نہ روک سکی اور آج جو حال امریکہ کی منظور نظر پاکستانی حکومت کی عوام
کا ہے جس نے تو بڑے بڑے ظالموں مسولینی ' چنگیز حان اور ہٹلر کے دور کی یاد تازہ کردی ہے ۔۔


پردہ تہذيب ميں غارت گري ، آدم کشي
کل روا رکھي تھي تم نے ، ميں روا رکھتا ہوں آج

ہمارے حکمران ان کے انجام سے عبرت حاصل کریں یا تو امریکہ کے اتحادی بنے سے براءت کا اعلان کریں یا عوام کی جان بخشی کریں ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-10), ھارون اعظم (20-04-10), حیدر (20-04-10), عبداللہ آدم (20-04-10), غلام مجتبی جان (20-04-10)
پرانا 20-04-10, 12:41 PM   #2
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کیا جاسکتا ہے جو ظلم کے خلاف آواز بلند کرتا ہے وہی مجرم سمجھا جاتا ہے۔ اللہ ہمیں کوئی ایمان دار حاکم عطا کرے ۔ آمینِ
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (20-04-10), عبداللہ آدم (20-04-10)
پرانا 20-04-10, 10:41 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کی تاریخ میں بہت کم ایسی مثالیں ملتی ہیں جب کسی وزیر نے کسی واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دیا ہو۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 08:56 AM   #4
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
پاکستان کی تاریخ میں بہت کم ایسی مثالیں ملتی ہیں جب کسی وزیر نے کسی واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دیا ہو۔
بہت کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بالکل ملتی ہی نہیں‌ ہے ،،
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (22-04-10), عبداللہ آدم (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 09:29 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 555
کمائي: 12,036
شکریہ: 8
388 مراسلہ میں 913 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
پاکستان کی تاریخ میں بہت کم ایسی مثالیں ملتی ہیں جب کسی وزیر نے کسی واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دیا ہو۔
آواز بلند کرنے کے لیے کون مجرم سمجھا جاتا ہے؟ میں سمجھا نہیں۔ بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔
اداس ساحل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-04-10)
جواب

Tags
color, friend, گئی, پاکستانی, پشاور, نام, نظر, ملک, منظور, آج, امریکہ, اتنی, اسلامی, بیوی, بے, تاب, تعلیم, جرم, دھماکہ, دینا, دوست, عوام, عبرت, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 04:59 AM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 12:03 PM
ہمارے عوام دوست سیاستدان فیصل ناصر سیاست 21 27-05-09 03:35 PM
ہمارے عوام دوست سیاستدان فیصل ناصر سیاست 0 15-05-09 04:38 AM
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger