واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی

بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟ نیو انفارمیشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-10, 07:08 PM  
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟ نیو انفارمیشن

بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟

January 19, 2010 at 8:46 am Filed under

پاکستان کے معاشی مرکز کراچی کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ میں آگ لگانے والوں کا “پتا” لگنا ابھی باقی ہے۔ ملک کے انٹیلیجنس ادارے اور قانون نافذ کرنے والے ایسے لوگوں کے تلاش میں ہیں جن کے سر یہ الزام تھوپا جاسکے۔ ہر خبر کی جڑ تک پہنچنے والے ٹی وی اینکرز اور ان کے چینلز ملک کے سب سے انتہا پسند اوت تشدد پسند گروہ سے دبے نظر آرہے ہیں۔ ایسے میں اللہ بھلا کرے کچھ نوجوانوں نے ایک ایسی فلم بنائی ہے جس میں حقائق سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔ یہ فلم دو اقساط میں دیکھی جاسکتی ہے۔

حصہ اول

حصہ دوئم

__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-10), shafresha (19-01-10), فیصل ناصر (19-01-10), یاسر عمران مرزا (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), نورالدین (04-03-10), محمدخلیل (19-01-10), اخترحسین (19-01-10), حیدر Rehan (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 12:21 AM   #31
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ایسے میں اللہ بھلا کرے کچھ نوجوانوں نے ایک ایسی فلم بنائی ہے جس میں حقائق سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔
فلم کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ "کچھ نوجوانوں" کا کارنامہ نہیں ہے بلکہ ایک منظم کوشش ہے۔

اس میں کچھ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (20-01-10), فرحان دانش (20-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 12:34 AM   #32
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم میرے بھائی

اس کے علاوہ تمام راستوں اور گلیوں سے میں بخوبی واقف ہوں آپ پہلے کچھ عرصہ وقت گزار چکے ہیں آپ خود ہی بتائیں کہ آپ کو کونسا راستہ یا طریقہ سے آنا چاہتے ہیں میں اس پر آپ کو معلومات فراہم کر دوں گا۔

آپ کچھ تجربہ کار ہیں کوڈ ورڈ میں لکھتا ہوں "چڑھائی" کا نام آپ نے سنا ہو گا۔ کیا یہ کر سکتے ہیں۔ یا اس کے علاوہ آپ ہی بتا دیں جو آپ کر سکتے ہیں۔

والسلام
السلام علیکم،

بھائی کنعان اور بھائی خلیل --

یہ ایک بڑا زوردار موضوع ہو گا۔
میرا خیال ہے کنعان بھائی آپ اس کو لیڈ کریں اور خلیل بھائی اس پر مزید روشنی ڈالیں۔
ایک بہت معلوماتی موضوع تیار ہوجائے گا۔

کیا کہتے ہیں آپ دونوں؟

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), کنعان (20-01-10), یاسر عمران مرزا (20-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 12:57 AM   #33
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

بھائی کنعان اور بھائی خلیل --

یہ ایک بڑا زوردار موضوع ہو گا۔
میرا خیال ہے کنعان بھائی آپ اس کو لیڈ کریں اور خلیل بھائی اس پر مزید روشنی ڈالیں۔
ایک بہت معلوماتی موضوع تیار ہوجائے گا۔

کیا کہتے ہیں آپ دونوں؟

والسلام

طاہر
السلام علیکم طاہر بھائی

یہ ایسا ٹاپک ھے اس پر مفصل نوٹ نہیں لکھا جا سکتا یہ جو میں ان خلیل صاحب کو کوڈ ورڈ بتایا تھا یہ سب کے لئے نہیں ھے صرف اسی کے لئے ھے جو ایک مرتبہ یہاں وزٹ کر چکا ہو۔ یا اس کے لئے جو یہ کہے کہ میرا چاچا ماما تایا نے اسے بتایا تھا کہ اسطرح ممکن ھے، تو ممکن تو وہ چاچا ماما تایا ہی کرے گا میں تو اس پر یہ بتاؤ گا کہ اس میں اس نے کیسے اور کیا کرنا ھے،

ہو سکتا ھے خلیل صاحب ایسی کوشش کر رہے ہوں تو اس کے لئے بہت فائننس کی ضرورت ہوتی ھے اور وہی کام جو انہوں نے ایجنٹ سے کروانا ھے میں انہیں اس کے اس رقم کے 3 حصے بچا سکتا ہوں۔ میں نے کچھ نہیں لینا جو بھی وہ کریں گے پاکستان میں اپنے ہاتھ سے ہی لگائیں گے، اور جو ان کاموں کے لئے تیار ہوتے ہیں انہیں بھی کچھ نہ کچھ پتہ ہوتا ھے۔

لیکن یہ موضوع زور دار نہیں بن سکتا کیونکہ میں سامنے والے کی گفتگو اگر میرے کوڈ سے نہیں چلے گی تو وہاں پر موضوع رک جائے گا۔ آپ کو میرے بارے میں اتنا تو اندازہ ہونا چاہئے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), یاسر عمران مرزا (20-01-10), محمدخلیل (20-01-10), طاھر (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 01:20 AM   #34
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم طاہر بھائی

یہ ایسا ٹاپک ھے اس پر مفصل نوٹ نہیں لکھا جا سکتا یہ جو میں ان خلیل صاحب کو کوڈ ورڈ بتایا تھا یہ سب کے لئے نہیں ھے صرف اسی کے لئے ھے جو ایک مرتبہ یہاں وزٹ کر چکا ہو۔ یا اس کے لئے جو یہ کہے کہ میرا چاچا ماما تایا نے اسے بتایا تھا کہ اسطرح ممکن ھے، تو ممکن تو وہ چاچا ماما تایا ہی کرے گا میں تو اس پر یہ بتاؤ گا کہ اس میں اس نے کیسے اور کیا کرنا ھے،

ہو سکتا ھے خلیل صاحب ایسی کوشش کر رہے ہوں تو اس کے لئے بہت فائننس کی ضرورت ہوتی ھے اور وہی کام جو انہوں نے ایجنٹ سے کروانا ھے میں انہیں اس کے اس رقم کے 3 حصے بچا سکتا ہوں۔ میں نے کچھ نہیں لینا جو بھی وہ کریں گے پاکستان میں اپنے ہاتھ سے ہی لگائیں گے، اور جو ان کاموں کے لئے تیار ہوتے ہیں انہیں بھی کچھ نہ کچھ پتہ ہوتا ھے۔

لیکن یہ موضوع زور دار نہیں بن سکتا کیونکہ میں سامنے والے کی گفتگو اگر میرے کوڈ سے نہیں چلے گی تو وہاں پر موضوع رک جائے گا۔ آپ کو میرے بارے میں اتنا تو اندازہ ہونا چاہئے۔

والسلام
السلام علیکم،

کیا بغیر کوڈ کے ایک جنرل گفتگو کی گنجائش نہیں بن سکتی؟
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ باہر جانے کو چاچا ماما کا کھیل سمجھتے ہیں‌ان کی ذرا طبیعت ٹھیک ہو سکے۔
غیر قانونی طریقوں سے باہر جانے پر کچھ روشنی ڈالی جائے اور اس میں خطرات کی نشاندہی کی جائے اور لوگوں‌کو اس بات کیطرف لایا جائے کہ بھائی غیر قانونی طریقے سے جاکر کیوں مرتے ہو؟

ویسے آپس کی بات ہے ایک کوڈ ورڈ‌مجھے بھی پتا ہے "ڈنکی"

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), فیصل ناصر (20-01-10), کنعان (20-01-10), یاسر عمران مرزا (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 01:30 AM   #35
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

کیا بغیر کوڈ کے ایک جنرل گفتگو کی گنجائش نہیں بن سکتی؟
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ باہر جانے کو چاچا ماما کا کھیل سمجھتے ہیں‌ان کی ذرا طبیعت ٹھیک ہو سکے۔
غیر قانونی طریقوں سے باہر جانے پر کچھ روشنی ڈالی جائے اور اس میں خطرات کی نشاندہی کی جائے اور لوگوں‌کو اس بات کیطرف لایا جائے کہ بھائی غیر قانونی طریقے سے جاکر کیوں مرتے ہو؟

ویسے آپس کی بات ہے ایک کوڈ ورڈ‌مجھے بھی پتا ہے "ڈنکی"

والسلام

طاہر
السلام علیکم

ہا ہا ہا ہا

بہت خوب

ٹھیک ھے جب وقت ملا تو اس پر بھی لکھ دوں گا

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), فیصل ناصر (20-01-10), یاسر عمران مرزا (20-01-10), نیلم خان (20-01-10), طاھر (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 01:57 AM   #36
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم طاہر بھائی

یہ ایسا ٹاپک ھے اس پر مفصل نوٹ نہیں لکھا جا سکتا یہ جو میں ان خلیل صاحب کو کوڈ ورڈ بتایا تھا یہ سب کے لئے نہیں ھے صرف اسی کے لئے ھے جو ایک مرتبہ یہاں وزٹ کر چکا ہو۔ یا اس کے لئے جو یہ کہے کہ میرا چاچا ماما تایا نے اسے بتایا تھا کہ اسطرح ممکن ھے، تو ممکن تو وہ چاچا ماما تایا ہی کرے گا میں تو اس پر یہ بتاؤ گا کہ اس میں اس نے کیسے اور کیا کرنا ھے،

ہو سکتا ھے خلیل صاحب ایسی کوشش کر رہے ہوں تو اس کے لئے بہت فائننس کی ضرورت ہوتی ھے اور وہی کام جو انہوں نے ایجنٹ سے کروانا ھے میں انہیں اس کے اس رقم کے 3 حصے بچا سکتا ہوں۔ میں نے کچھ نہیں لینا جو بھی وہ کریں گے پاکستان میں اپنے ہاتھ سے ہی لگائیں گے، اور جو ان کاموں کے لئے تیار ہوتے ہیں انہیں بھی کچھ نہ کچھ پتہ ہوتا ھے۔

لیکن یہ موضوع زور دار نہیں بن سکتا کیونکہ میں سامنے والے کی گفتگو اگر میرے کوڈ سے نہیں چلے گی تو وہاں پر موضوع رک جائے گا۔ آپ کو میرے بارے میں اتنا تو اندازہ ہونا چاہئے۔

والسلام
بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔
ویسے میرے پاس یورپ کا ویزا ہے۔۔۔۔
میں کسی اور کےلیے یہ بات کر رہا ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-01-10), کنعان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 02:26 AM   #37
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یورپ کا ویزا تو سب کے پاس ہے بھائی انگلینڈ کے لئے ہی سارا بکھیڑا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), کنعان (20-01-10), یاسر عمران مرزا (20-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 07:52 AM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واں بھئ واں فلم والے بے وقوف کو بتاؤ کہ پولیس اور رینجز وزیر اعلٰی کے انڈر میں آتی ہیں نہ کے گونر کے چاہے گونر کوئ بھی ہو۔ اس کی مثال پنجاب میں بھی دیکی ہے جب شریف نے پولیس کو منع کیا اور ہم نے براہ راست دیکھا جب عدلیہ بحالی کا آخری دن ےتھا کچھ یاد آیا۔
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 10:53 AM   #39
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یورپ کا ویزا تو سب کے پاس ہے بھائی انگلینڈ کے لئے ہی سارا بکھیڑا ہے
چلو فیر لائیں ڈنکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-01-10), کنعان (20-01-10), طاھر (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 03:43 PM   #40
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

آج کے اخبار جنگ کراچی کی رپورٹ ملاحضہ فرما ئیں۔
یہ ہوئی خبر۔ اب حقیقت کا پتا چلے گا۔ "کون سچا کون جھوٹا"
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 08:53 PM   #41
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

ہا ہا ہا ہا

بہت خوب

ٹھیک ھے جب وقت ملا تو اس پر بھی لکھ دوں گا

والسلام
السلام علیکم تحریر کا انتظار رہے گا ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 08:53 PM   #42
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

ہا ہا ہا ہا

بہت خوب

ٹھیک ھے جب وقت ملا تو اس پر بھی لکھ دوں گا

والسلام
السلام علیکم تحریر کا انتظار رہے گا ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-10, 12:12 PM   #43
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,089
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation ویڈیو کی تیاری میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
بولٹن مارکیٹ کو آگ کس نے لگائی؟

January 19, 2010 at 8:46 am Filed under

پاکستان کے معاشی مرکز کراچی کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ میں آگ لگانے والوں کا “پتا” لگنا ابھی باقی ہے۔ ملک کے انٹیلیجنس ادارے اور قانون نافذ کرنے والے ایسے لوگوں کے تلاش میں ہیں جن کے سر یہ الزام تھوپا جاسکے۔ ہر خبر کی جڑ تک پہنچنے والے ٹی وی اینکرز اور ان کے چینلز ملک کے سب سے انتہا پسند اوت تشدد پسند گروہ سے دبے نظر آرہے ہیں۔ ایسے میں اللہ بھلا کرے کچھ نوجوانوں نے ایک ایسی فلم بنائی ہے جس میں حقائق سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔ یہ فلم دو اقساط میں دیکھی جاسکتی ہے۔

حصہ اول

حصہ دوئم

اس ویڈیو کی تیاری میں ہمارے ادارے نے بھی حصہ لیا ہے
اس پر جو تحریر آرہی ہے وہ میرے ہاتھ کی ٹائپنگ ہے
مگر مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ ویڈیو فائنل کون کرےگا اور یہ ویڈیو کہاں چلائی جائے گی
اس ویڈیو کی تحریر میں نے ایک موضوع میں اپ لوڈ کر دی ہے
10 محرم اور سانحۂ بولٹن مارکیٹ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-10, 04:02 PM   #44
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

RESPONSIBLE of Karachi Bomb Blast 28 Dec 2009

__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-10, 04:37 PM   #45
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (04-03-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, فلم, کوشش, کرے, کراچی, کس, پاکستان, پردہ, پسند, وی, نیو, نوجوانوں, نظر, ملک, آرہے, ایسی, اول, اللہ, الزام, انٹیلیجنس, ابھی, تلاش, حصہ, خبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جے یو آئی علیحدہ ‘متحدہ ناراض، حکومت وجود برقراررکھ سکے گی؟ گلاب خان خبریں 0 15-12-10 06:02 AM
یو ٹیوب subscribe سے کمائی؟ نورالدین SEO and Marketing 12 09-11-10 02:30 PM
فضائل نماذ نامی تھریڈ کہاں گئی؟ اخترحسین تجاویز اور شکایات 5 06-09-09 03:26 PM
یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ شازل کمپیوٹر کی باتیں 5 27-03-08 06:02 AM
یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ فرحان دانش خبریں 4 20-03-08 06:29 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger