| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کھل کر کیوں نہیں کہ دیتے کہ اپ خون ناحق پر خوش ہوتے ہیں۔ کیونکہ اپ کی پچھلی پوسٹ سے تو شائد یہی اظہار کرنا چا ہ رہے ہیں آپ۔
ابھی کل جو پچاس بے گناہ لاہور میں شہید ہو گئے ان کے متعلق اپ کیا فرماتے ہیں؟ اس کو فساد فی الارض کہتے ہیں۔ اور اسی بات کو سچ ثابت کرنے کے لیے قاضی نے بڑی بے تابی سے عین موقع پر اپنا کالم داغ دیا۔ افسوس کہ آخرت ہم سب بھول رہے ہیں۔ اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرئے اور سیدھی راہ دیکھائے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خون ناحق پر کیوں کر کوئی خوش ہوسکتا ہے
اللہ غرق کرے ان سب کو جو ایسی حرکات میں ملوث ہیں ہاں ڈرون حملوں کے عوض گئی جانوں پر کئی مرتبہ " خس کم جہاں پاک " جیسی صدائیں بلند ہوتی سنائی دیتی ہیں جن میں پاکستانی حکومت کے آفیشلی اعدادوشمار کے مطابق 1200 سے زیادہ بے گناہ افراد عورتیں اور بچے شامل ہیں اور 10 سے 12 امریکہ کے مطلوبہ افراد ان حملوں کا نشانہ بنے اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرئے اور سیدھی راہ دکھائے۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1210 تعداد کہی گئی تھی اور یہ بھی دعوا کیا گیا تھا کہ مرنے والوں میں دو تہائی خس کم جہاں پاک تھے۔ ایک تہائی معصوم لوگ۔ اگر معصوم لوگوں کی تعداد کو دیکھا جائے تو 400 کے قریب بنتی ہے۔ جو کہ شائد دو دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد سے بھی کم ہے۔ میں یہ نہیں کہ رہا کہ یہ ٹھیک ہے دونوں جگہوں پر مرنے والوں کا خون ناحق ہی بہا ہے۔ اور دونوں جگہ کہ قاتلوں کی مذمت کی جانی چاہیے۔
مینگورہ دھماکہ کا دلخراش منظر یہ بھی دیکھ لیں۔ شائد کسی کے دل پر اثر کر جائے۔ والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین بھائی
مجھے تو لگتا ہے آپ پر بھی فاروق سرور خان صاحب اور فواد صاحب کا جادو چل گیا ہے خون نا حق کی ناصرف مذمت کی گئی ہے بلکہ اس کے کرداروں کا قلعہ قمع کرنے کے لئے بھی زور دیا گیا ہے اور دیا جا رہا ہے ہر محب وطن طبقے کی طرف سے۔ اور جیسا کہ بدر بھائی نے کسی جگہ کہا تھا اور میرا بھی اب تک کی معلومات کے مطابق یہ یقین ہے کہ جماعت اسلامی کی حب الوطنی شک و شبہ سے ما روا ہے۔ ویسے بھی یہ موضوع اپنی جگہ اہم ہے اور ضرورت تھی کہ مذکورہ بالا تجاویز پر غور کیا جاتا ، ان کے قابل عمل ہونے یا نہ ہونے پر بات ہوتی، اگر قابل عمل ہیں اور ان سے پاکستان کو کوئی فائدہ ہو سکتا ہے تو ان کی تشہیر کا اہتمام کیا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کہ میرے خیال میں وقت کی ضرورت ہے آپ نے ایک نئی چیز کو بحث بنا دیا جو کہ سب کے نزیک ویسے ہی متفق ہے اور اس پر بحث کی ضرورت ہی نہیں۔ اور یہ سچ ہے کہ جب تک ہم امریکہ کے امن فی الارض کے جھنڈے تلے رب کی رضا کے لئے کوشاں رہیں گے خون مسلم مزید ارزاں ہوتا چلا جائے گا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ مباحثے در اصل اس سازش کا نتیجہ ہیں جس کو ہم اکثر بیان کرتے رہتے ہیں
یہ کھیل بہت بڑا ہے اور اس کو سمجھنے کے لیئے آئین سٹائن جیسے دماغ کی بھی ضرورت نہیں ۔ امریکہ کے اس خطے کے حوالے سے اپنے مفادات ہیں ، جن کے حصول کے لیئے پاکستان کو ٹکڑے کر کے ریاستوں میں تقسیم کرنا اور بھارت کو پاور دے اس خطے کی تھانیداری سونپتے ہوے چین کے سر پر کھڑا کرنا اس کے پلان کا حصہ ہے ، اس مقصد کے حصول کے لیئے اسرائیل ، بھارت اور افغانستان کی کٹھپتلی حکومت کے گٹھہ جوڑ سے ایک سازش تیار کی گئی ہے ، طالبان دو گروپوں میں تقسیم ہیں ایک وہ جو افغانستان میں لڑ رہے ہیں اور بارہا پاکستانی طالبان سے نفرت انگیز لا تعلقی کا اظہار کر چکے ہیں ، دوسرے وہ جو پاکستان میں پاکستانی عوام اور حکومت دونوں کے خلاف لڑ رہے ہیں اور اگر بہ نظر غور طالبان کے نقطہ آغاز کو دیکھا جائے تو پتا چلتا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی اصل طالبان کی تربیت اور اصولوں سے کسی طور لگا نہیں کھاتی بطور ثبوت دیکھئیے اس امریکی صحافی خاتون کا حوالہ جو کہ طالبان کے حسن سلوک کی وجہ سے مسلمان ہو گئی تھی ۔ پھر پاکستان میں طالبان کا نام اختیار کر کے کون لوگ دہشت گردی کر رہے ہیں ؟ یہ وہ لوگ ہیں جن کا طالبان کے ساتھہ دور کا بھی تعلق نہیں ، ہاں انہوں نے قبائلی علاقہ جات میں طالبان مکتبہ فکر کو اغوا کر لیا اور ان کے بھیس میں اپنے مقاصد کے حصول میں لگ گئے ، ان کو آپ زیادہ سے زیادہ روبوٹ کہ سکتے ہیں اور ان کے "انجنئیر" کو کرائے کے قاتل ۔ اب آتے ہیں امریکہ کی دورخی پالیسی کی جانب ایک طرف تو وہ دنیا دکھاوے کے لیئے دہشت گردی کے خلاف جنگ کر رہا ہے اور دوسری طرف وہ پاکستان میں دہشت گردی کی غرض سے ان کی بھر پور مدد بھی کر رہا ہے ۔ کیسے ؟ وہ اس طرح کہ ایک طرف تو وہ پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پر زور دیتا ہے اور ڈو مور کی سدا لگاتا رہتا ہے ، یہی نہیں ڈرون حملوں سے پاکستانی طالبان کا صفایا بھی کرتا رہتا ہے اور دوسری طرف وہ افغانستان میں بیٹھہ کر را اور موساد کے ایجنٹس کو قبائلی علاقہ جات میں متحرک رکھتا ہے ، وہاں سے پاکستانی طالبان کو امداد مہیا کرتا ہے اور نئے سے نئے طریقوں سے دہشت گردی کی ٹریننگ دلواتا ہے ۔ اس کا بین ثبوت یہ بھی ہے کہ پاکستان جب بھی افغان سرحد کو مکمل طور پر بند کرنے کی بات کرتا ہے امریکہ کی جانب سے اس کی بھرپور مخالفت کی جاتی ہے ، اسی سلسلے کی ایک اور کڑی حال ہی میں سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ جیسے ہی قبائلی علاقوں میں پاک فوج کا آپریشن مکمل ہونے کے قریب پہنچا پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کے لیئے مختلف اقدامات شروع کر دئیے گئے جیسا کہ فیصل آباد اور سندھہ کے کچھہ علاقوں کے واقعات ، مقصد اس سارے کھڑاگ کا ایک ہی ہے اور وہ ہے پاکستان کو عدم استحکام کی اس حد تک لے جانا جہاں خدا نہ خواستہ اس کے خود بخود ٹکڑے ہو جائیں ۔ ایسے حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمیں بحیثیت محب وطن پاکستانی دشمن کی چال کا ادراک کرنا چاہئیے اور اس کے توڑ کی کوشش کرنی چاہئیے جس کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ ۔ اپنے آس پاس کے رہنے والوں کو اس سازش سے آگاہ کریں تا کہ ان کو درست صورت حال کا ادراک ہو اور وہ زہنی طور پر اس کا مقابلہ کرنے کے لیئے تیار ہو جائیں۔ اپنے آس پاس نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک چیز کے نوٹس میں آنے پر فوری طور پر اس کی اطلاع 15 پر کر دیں حکومت کو چاہئیے کہ عوام الناس کی ٹریننگ کے لیئے ایک ہفتے کی ورکشاپس رکھے اور تمام پاکستانیوں کے لیئے اس تربیت کو لازمی قرار دے دے ، اس تربیت کے دوران عوام کو اس قابل بنایا جائے کہ وہ اپنے پرائے میں تمیز کر سکیں ۔ عوامی سطح پر ایک ایجوکیشنل موومنٹ چلائی جائے ، ٹیچرز کی تنخواہوں میں دو سو فی صد اضافے کے ساتھہ ان کو باقاعدہ ٹاسک دی جائے کہ پاکستان کو 15 سے 20 سالوں میں ان خصوصیات کی حامل نسل کی ضرورت ہے جو وہ مہیا کرنے کے پابند ہوں ، ٹیچرز کی کارکردگی کے جائزہ کے لیئے یونین کونسل کی سطح پر سروے کی ذمہ داری ماہرین نفسیات کے ذریعے پوری کی جائے اور جس ٹیچر کی کارکردگی مطلوبہ اہداف کے مطابق نہ ہو اس کو فوری طور پر ڈسمس کیا جائے ۔ تا کہ ہم نہیں تو کم از کم ہمارے بچے آنے والے وقت میں ایک روشن اور ترقی یافتہ پاکستان میں سانس لے سکیں ۔ اگر ہم نے فوری طور پر ان اقدامات پر عمل نہیں کیا تو نوشتہ دیوار پڑھنا کوئی مشکل امر نہیں ہے ۔ اللہ ہم سب کا حافظ ، حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کالج, پاکستان, پاکستانی, واقعات, قدم, چین, نظر, موت, ماں, مسائل, معلوم, معاشرہ, انتظامیہ, امیر, امریکہ, اعلیٰ, اغوا, بھائی, تلاش, تعلیم, جواب, حسن, خواتین, دوست, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امریکی عسکری قیادت کے تضادات | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 44 | 15-11-10 09:44 PM |
| عسکریت پسند لینے کیلئے پاکستان کو بھاری دی اور ڈرون حملے کرائے:بش | جاویداسد | خبریں | 1 | 10-11-10 10:13 PM |
| چین کی عسکری تیاری پر پینٹا گون کو تشویش لاحق | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-09-10 06:55 PM |
| یہودی مدارس میں عسکریت کی تعلیم | sahj | عمومی بحث | 1 | 07-03-10 11:29 AM |
| خوش آمدید حسن عسکری | محمدعدنان | تعارف | 3 | 01-07-07 06:48 PM |