![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | sahj (19-01-10), shafresha (19-01-10), فیصل ناصر (19-01-10), یاسر عمران مرزا (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), نورالدین (04-03-10), محمدخلیل (19-01-10), اخترحسین (19-01-10), حیدر Rehan (20-01-10) |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (19-01-10) |
|
|
#17 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسلامی سٹڈیز میرا جنون ھے، اس کے علاوہ تمام راستوں اور گلیوں سے میں بخوبی واقف ہوں آپ پہلے کچھ عرصہ وقت گزار چکے ہیں آپ خود ہی بتائیں کہ آپ کو کونسا راستہ یا طریقہ سے آنا چاہتے ہیں میں اس پر آپ کو معلومات فراہم کر دوں گا۔ آپ کچھ تجربہ کار ہیں کوڈ ورڈ میں لکھتا ہوں "چڑھائی" کا نام آپ نے سنا ہو گا۔ کیا یہ کر سکتے ہیں۔ یا اس کے علاوہ آپ ہی بتا دیں جو آپ کر سکتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (19-01-10) |
|
|
#18 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ کنان بھائی
بس اپنے بارے میں بتائیں کیا کرتے ہیں کہاں رہتے ہیں بچے کتنے ہیں دلچسپیاں کیا ہیں کن چیزوں کا شوق ہے وغیرہ وغیرہ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جماعت اسلامی کیلئے فتوے کا تحفہ
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرحان بھائی کیا کرتے ہیں یار آپ کو تو میں سمجھداروں میں شمار کرتا ہوں
ابھی یہاں کوئی الطاف حسین کے لئے فتوے لگانا شروع کردے گا تو اور کیا آپ ان فتوؤں پر یقین رکھتے ہیں ؟ Last edited by فیصل ناصر; 19-01-10 at 11:10 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
او بھائی میرے بات پیدل جانے کی ہو رہی ہوتی ھے آپ جہاز پر چڑھانے کا مشورہ دیتے ہو۔ چلو آپ کو ایک لطیفہ سناتا ہوں کالج مین لیکچرر اپنی کلاس میں اپنے طالب علموں سے ایک سوال کرتا ھے کہ 20+40 اور بتاؤ میری عمر کتنی ھے ایک لڑکی کھڑی ہوتی ھے اور وہ بتاتی ھے آپ کی عمر 60 سال ھے لیکچرر پوچھتا ھے کہ تمہیں کیسے معلوم ہوا لڑکی جواب دیتی ھے کہ میرا ایک بھائی ھے وہ آدھا پاگل ھے اس کی عمر 30 سال ھے اور میں نے آئیڈیا لگایا آپ کی عمر 60 سال ہوگی۔ تو بھائی ان کلپ میں جماعت اسلامی کا فتوی ، بات کچھ جچی نہیں، کلپ پر اگر اپنی توانائی صرف کرتے تو آپکی علمی صلاحیتوں کا اندازہ ہوتا۔والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (19-01-10), فرحان دانش (20-01-10), یاسر عمران مرزا (20-01-10), نیلم خان (20-01-10), محمدخلیل (19-01-10), حیدر Rehan (20-01-10) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
آج کے اخبار جنگ کراچی کی رپورٹ ملاحضہ فرما ئیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی خلیل - ایک بُلِٹ پروف آئیڈیا ہے - جب بھی جائیں قانونی طریقے سے جائیں۔ آپ ویسے بھی ڈبل ماسٹرز ہیں، اگر ابھی تعلیم سے تعلق جڑا ہوا ہے تو اسکالر شپ کے لیئے اپلائی کریں اور کسی باہر کے ملک سے ایک اور ماسٹرز کی کوشش کریں۔ دوسرا طریقہ - آئی ٹی کی دنیا میں کسی سب سے زیادہ ڈیمانڈنگ ٹیکنالوجی پر تجربہ حاصل کریں اور بیرون ملک نوکری حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ چونکہ یہ مراسلے کاموضوع مختلف ہے لہذا صرف اس لنک کو ملاحضہ کرلیں۔ YouTube - uk border force search_type=&aq=0&oq=UK+Bo والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-01-10) |
|
|
#27 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-01-10) |
|
|
#28 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم طاہر بھائی میں جو کمنٹس دینے لگا ہوں وہ آپکے کمنٹس کے خلاف نہیں ہیں بلکہ وہ آپ کے کمنٹس پر اضافیت ھے۔ بتانے کا شکریہ کہ خلیل بھائی نے ڈبل ایم۔ اے کیا ہوا ھے لیکن وہ لیگل سٹدیز کے لئے یو۔کے قانون کے مطابق میں سٹڈی کرنے کے اھل نہیں ہیں۔ ایڈمیشن ان کو مل جائے گی مگر سٹوڈنٹ ویزہ نہیں ملے گا کیونکہ اس کے لئے بونافئیڈ سٹوڈنٹ ہونا ضروری ھے، سکالرشپ پاکستان سے ہی اپلائی کرنی پڑتی ھے اور اس کے لئے وہاں پر سکاپر شپ کا امتحان پاس کرنا پڑتا ھے اور اگر وہ امتحان پاس کر لو تو پھر بھی چوائس آپکی نہیں کہ کہاں پر تعلیم حاصل کرنے جانا ھے یہ بھی وہی ڈیسائڈ کرتے ہیں کہ کہاں بھیجنا ھے اور وہ زیادہ تر چائینہ اور روس بھیجتے ہیں انگلیند کے لئے بہت کم چانس ہوتا ھے۔ اور اس کے لئے بھی پریفر بونافائیڈ سٹوڈنٹ کو ہی کرتے ہیں۔ اگر خلیل بھائی نے سکالرشپ پر معلومات لینی ھے تو میں اپنے ایک دوست کا نمبر ان کو دے دوں گا جو اسلام آباد کومسیٹ یونی میں پڑھاتا ھے۔ اسے چائینہ کے لئے اسکالرشپ مل گئی تھی مگر چائینہ تو وہ نہیں گیا تھا وہاں، اب وہ دوبارہ کوشش میں ھے یو۔کے میں پی۔ایچ۔ڈی کے لئے۔ اور جو کلپ آپ نے لگائے ہیں اسی طرح کے تاریخ ٹو تاریخ میں نے ایک فارم میں لگائے ہوئے ہیں۔ لیکن یہ کام ازل سے ہو رہا ھے اگر ان کو دیکھیں گے تو پھر کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ اور رہی بات پاکستان سے یہاں کے لئے انٹرنٹ سے جاب اپلائی کرنے کی تو یہاں پر انٹرنٹ سے پاکستانیوں کو جاب بہت کم ملتی ھے یہ انڈیا سے ہی جا کر ورکرز لاتے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ ان کے سفارتی تعلقات اچھے ہیں اور وہاں پر سکولز میں فرسٹ لینگویج انگلش ھے اور وہ اپنے بچوں کو 5 کلاس کے بعد اپنی ہندی زبان سکھاتے ہیں۔ اور وہ ان ورکرز کو یہاں پر پرمننٹ جاب نہیں دیتے ہر 6 مہینے بعد نیا ورکز اسی جاب پر ہوتا ھے کیونکہ یہاں کے قانون کے مطابق وہ اگر زیادہ کام کرے گا تو لیگل ہو سکتا ھے اسی لئے۔ اگر یہاں پر ویزٹ ویزے پر بھی آؤ تو 6 مہینے بعد اللیگل ہی ہونا پڑتا ھے مسئلہ یہاں پر آنے کا ھے باقی یہاں پر یورپ کی طرح پکڑنے والا چکر نہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-01-10) |
|
|
#29 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#30 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اس میں کچھ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, فلم, کوشش, کرے, کراچی, کس, پاکستان, پردہ, پسند, وی, نیو, نوجوانوں, نظر, ملک, آرہے, ایسی, اول, اللہ, الزام, انٹیلیجنس, ابھی, تلاش, حصہ, خبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جے یو آئی علیحدہ ‘متحدہ ناراض، حکومت وجود برقراررکھ سکے گی؟ | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 06:02 AM |
| یو ٹیوب subscribe سے کمائی؟ | نورالدین | SEO and Marketing | 12 | 09-11-10 02:30 PM |
| فضائل نماذ نامی تھریڈ کہاں گئی؟ | اخترحسین | تجاویز اور شکایات | 5 | 06-09-09 03:26 PM |
| یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ | شازل | کمپیوٹر کی باتیں | 5 | 27-03-08 06:02 AM |
| یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ | فرحان دانش | خبریں | 4 | 20-03-08 06:29 AM |