واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




القائدہ میں شمولیت حرام ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-10, 09:42 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default القائدہ میں شمولیت حرام ہے۔

القائدہ میں شمولیت حرام ہے۔

اقتباس:
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-01-10), shafresha (12-01-10), فاروق سرورخان (15-01-10), کنعان (13-01-10), یاسر عمران مرزا (13-01-10), نیلم خان (12-01-10), محمدخلیل (12-01-10), اخترحسین (13-01-10), بزم خیال (16-01-10), رضی (15-01-10), عبداللہ حیدر (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 03:05 PM   #16
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,661
شکریہ: 5,937
1,803 مراسلہ میں 4,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

القاعدہ اور طالبان یہ تنظیمیں یہودیوں نے بنائی ہیں اور ظاہر میں امریکہ (تاکہ اصل دشمن امریکہ ہی نظر ائے اور دشمنی امریکہ ہی سے ہو )۔
یہ ایک پلیٹ فارم ہے ۔ جہادی نظریہ رکھنے والوں کو ایک جگہ جمع کرنے کے لیے ۔
اس پر بہت پہلے ہی سے کام شروع ہوچکا تھا اپ کہہ سکتے ہیں کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے یعنی 1945 میں جرمنی اور جاپان کو (مفلوج کرنے کےفورا بعد سےجو کہ یہودیوں کے دشمن تھے ) ۔افغانستان سے لڑواکر روس کو ختم کیا گیا ۔ (یہودیوں کا دشمن بن سکتا تھا مستقبل میں)
جو ہو چکا وہ سب جانتے ہیں ۔ اگے کیا ہوسکتا ہے ؟
یہودیوں کا گیم یہ کہ گے ان جہادیوں کو بناتے رہیں ایک طرف میڈیا کے زریعے، غربت افلاس کے زریعے ، لوٹ مار کا بازار گرم کرکے دوسری طرف ایسے لوگوں کو جن کا تعلق بھی نہی اسلام سے ان کو مسلمانوں کے ان لوگوں کا جہادی لیڈر بنایا گیا ایسا لٹریچر دیا گیا / پڑھایا گیا کہ اگر ہم پڑھ لیں تو شائد ہم بھی یہی کچھ کرنے لگیں جو طالبان کررہے ہیں ان کو ابھارہ گیا ۔ اور ابھارا جارہا ہے اج بھی طالبان بن رہے ہیں کہ کہیں یہ ختم نہ ہوجائیں(ختم ہوجانا بھی یہودیوں کے گیم کو ختم کرسکتا ہے) وجہ یہ ہے کہ ان کا مقابلہ کرواتے کرواتے دراصل پاکستان کی آرمی کو کمزور کرنا، پاکستان کو برباد کرنا ہے ۔اسی لیے ایسے لوگوں کو یہاں حکمران بنایا گیا ہے ابتک جو اصل گیم کے قریب تر لیے جائیں ۔ (حکمرانوں کو معلوم بھی نہی ہے کہ ان کے زریعے کیا ہوگا )۔ یہ سب گریٹر اسرائیل کے بنانے کے لیے گیم کا حصہ ہے ۔

اس کے بعد ایران کو چاروں طرف سے گھیر کر اسے ختم کرنا۔یا مفلوج کرنا ہے ۔

اس کے بعد انڈیا اور چین کی اپس میں جنگ کرواکر اپنے اخری دشمن کو بھی ختم کرنا یا انھیں اتنا کمزور کرنا ہے کہ وہ کچھ نہ کرسکیں یا جنگ کے بعد ان ہی یہودیوں سے ادھار مانگیں اپنی عوام کو کھلانے اور ملک چلانے کےلیے ۔

ہم تو اس وقت تک مرچکے ہونگے ۔ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت نہی کیونکہ ہم کچھ کر بھی نہی سکتے ۔ کچھ بھی نہی ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 03:11 PM   #17
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم بہت کچھ کرسکتے ہیں ۔
ہم لوگوں کو حقائق بتا سکتے ہیں ۔
ہم اپنی کوشش کرسکتے ہیں ۔
ہم اصل اسلام پر عمل کرسکتے ہیں ۔
ہم مسلمانوں کو اصل اسلام کی طرف بلا سکتے ہیں ۔
ہم اللہ کے دین کی خاطر تکلیفیں برداشت کرسکتے ہیں ۔
ہم اپنے اندر سے دنیا اور مال کی محبت ختم کرسکتے ہیں ۔
ہم بھوک اور افلاس کے گھرے ہوئے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں ۔
ہم بے سہارا لوگوں کا اللہ کی مدد سے سہارا بن سکتے ہیں ۔
ہم اپنی زندگی دوسروں کے لیے وقف کرسکتے ہیں ۔
ہم اللہ کے دین کی خاطر جان دے سکتے ہیں
ہم بہت کچھ کرسکتے ہیں ، اگر کرنا چاہیں تو
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), فیصل ناصر (13-01-10), اخترحسین (13-01-10), حیدر Rehan (14-01-10), راجہ اکرام (13-01-10), رضی (15-01-10), طاھر (15-01-10), عبداللہ حیدر (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 05:18 PM   #18
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برائے مہربانی موضوع پر رہیں۔ موضوع طالبان کے متعلق نہیں بلکہ القاعدہ کے متعلق ہے۔ غیر ضروری مواد میں ختم کر دوں گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-01-10), راجہ اکرام (13-01-10)
پرانا 14-01-10, 02:40 PM   #19
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,661
شکریہ: 5,937
1,803 مراسلہ میں 4,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

؟۔؟۔؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 02:41 PM   #20
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,661
شکریہ: 5,937
1,803 مراسلہ میں 4,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

؟۔؟۔؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-10, 09:21 PM   #21
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
برائے مہربانی موضوع پر رہیں۔ موضوع طالبان کے متعلق نہیں بلکہ القاعدہ کے متعلق ہے۔ غیر ضروری مواد میں ختم کر دوں گا۔

والسلام
درست فرمایا آپ نے موضوع پر ہی بات کر کے ھم کسی نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-10, 11:30 PM   #22
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ جو موضوع لگایا گیا ھے "القائدہ کی شمولیت حرام ھے"

1- مگر یہ کسی نے نہیں ثابت کیا کہ القائدہ نام کی کوئی آرگنایزیشن کا وجود بھی ھے۔ کیا کوئی بتا سکتا ھے کہ اسامہ نے کہیں یہ اعلان کیا تھا کہ اس کی آرگنائزیشن کا نام القائدہ ھے۔

آئیدیہ اور فلسفیانہ باتوں سے پرہیز کیا جائے باقی باتیں بعد میں کریں گے

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-01-10), طاھر (16-01-10)
جواب

Tags
com, jang, quote, ہے۔, فرمائے, کوئی, گے, وہاں, لیا, لوگ, نصیب, مگر, مانے, آواز, آمین, آئی،, القائدہ, اللہ, تمام, تعالٰی, حرام, راہ, سعودی, شکر, شمولیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خلافت ،ملوکیت اور جمہوریت میں فرق سحر عمومی بحث 71 29-06-10 09:55 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت میں موروثیت Zullu230 سیاست 5 24-06-10 10:08 PM
نواز شریف کابینہ میں شمولیت کے بغیر پی پی حکومت کی حمایت کا سوچ رہے ہیں عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:37 AM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger