واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




پاکستان میں دہشت گردی کی وجوہات اور ان کا حل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-07-09, 10:36 AM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان میں دہشت گردی کی وجوہات اور ان کا حل

پاکستان آج جس دہشت گردی کی لپیٹ میں آچکا ہے ایسا وقت پچھلے باسٹھ سالوں میں کبھی نہیں آیا تھا

پاکستان میں دہشت گردی کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے ہمیں یہ جاننا بہت ضروری ہے
کہ پاکستان کی جغرافیائی حیثیت کیا ہے
دنیا میں پاکستان کی اہمیت ایک اسلامی مملکت کے لحاظ سے کیا ہے

پاکستان جغرافیائی اعتبار سے بہت اہم ملک ہے
اس کے ایک طرف چائنہ جو مستقبل کی ابھرتی ہوئی طاقت ہے اور پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں
ایران جس سے پاکستان کے نہ ذیادہ دوستانہ اور نہ ایسے منفی تعلقات ہیں
انڈیا جس نے ہمیں پہلے دن سے قبول نہین کیا اور پاکستان سے ہر طرح کی دشمنی پر آمادہ رہتا ہے
افغانستان ۔ یہ بہت اہمیت کا حامل ملک ہے اس پر تفصیل سے بات کی جائے گی

پاکستان پوری دنیا میں ایک نظریاتی اسلامی مملکت کے اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل ملک ہے
پاکستان نے اپنی خارجہ پالیسیوں سے ہمیشہ یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ایک اسلامی نظریاتی ملک ہے
اسرائیل پالیسی ۔ پاکستان نے اسرائیل کو ایک ریاست کبھی تسلیم نہیں کیا اور ہمیشہ فلسطینیوں کا ساتھ دیا
کشمیر پالیسی ۔ پاکستان نے ہندستان کی کشمیر کے اوپر جارحانہ قبصہ کی مخالفت کی
پاکستان نے بوسنیہ ، چیچنیا اور کہیں بھی مسلمانوں پر ذیادتی کے خلاف آواذ اُ ٹھائی ہے

پاکستان واحد اسلامی نیکلر پاور ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں اہمیت کا حامل ملک ہے

افغانستان
افغانستان پر جب سووئیت یونین نے حملہ کیا ۔ اس وقت پاکستان کی پالیسی تھی کہ سووئیت یونین کو افغانستان میں ہی روکنا ہے اگر اس کو افغانستان میں نہیں روکا گیا تو وہ افغانستان کو
روندتا ہوا پاکستان میں داخل ہوجائے گا۔ پاکستان نے دوسال اکیلے افغان مجاہدین کے ساتھ مل کر سووئیت یونیں کو روکا ۔ پھر امریکہ اپنے مفاد کی خاطر اس جنگ میں کود پڑا اور پاکستان اور افغان مجاہدین کی مدد کی ۔پوری دنیا سے مسلمان جہاد کی نیت سے افغانستان آئے ۔ انہوں نے جہاد کیا اور افغانستان کو سووئیت یونین کا قبرستان بنادیا اور سووئیت یونین ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا۔
رشیا کے جانے کے بعد کچھ عرصے افغانستان میں افغان مجاہدین کی آپس میں لڑائی ہوئی اور آخر کار طالبان کی حکومت افغانستان میں قائم ہوگئی
طالبان نے پہلی بار آج کے دور میں ایک اسلامی ریاست کے قیام کو ممکن بنایا
طالبان کی حکومت پکستان کی حامی حکومت تھی ۔
امریکہ کے ساتھ طالبان کے تعلقات اچھے نہ تھے وجہ اسلامی ریاست کا قیام ہو یا گیس پائپ لائن منصوبہ ۔ یا نائن الیون
امریکہ نے طالبان کی حکومت کے خاتمہ کا فیصلہ لرلیا
اور پاکستان کو آپشن دیا کہ یا تو امریکہ کا ساتھ دو طالبان کو ختم کرنے میں یا نہیں


دہشت گردی کی وجوہات
پاکستان نے امریکہ کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ۔ طالبان جو پاکستان کے حمایتی تھے ان کو ختم کرنے میں امریکہ کی مدد کی ۔ اپنی ذمیں مہیا کی۔ جس کے ذریعے امریکہ نے افغانستان میں رمضان کے مہینے میں اندھا دھند بمباری کی ۔ طالبان اور افغانیوں کا قتل عام کیا ۔
اور آخر میں طالبان کی حکومت ختم کرکے اپنی مرضی کی حکومت قائم کی جو آئے دن پاکستان کے خلاف بیانات دیتی رہتی ہے ۔ اور امریکہ نے اپنی افواج افغانستان میں داخل کردیں
جو اب تک موجود ہے
جب پاکستانی حکومت نے امریکہ کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا اور امریکہ نے طالبان کا خاتمہ شروع کیا تو پاکستانی عوام میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ۔ لیکن تب بھی پاکستان کے اندر دہشت گردی کے واقعات نہیں ہوئے
جیسے جیسے امریکہ کی آمد پاکستان میں بڑھتی گئ اور پاکستان سے do more کی رٹ شروع ہوئی اور پاکستانی حکومت نے امریکہ کے کہنے پر چلنا شروع کیا ۔ پاکستان میں بم دھماکوں اور دہشت گردی شروع ہوگئی
اور اس میں تیزی لال مسجد واقعے کے بعد آئی
لال مسجد واقعہ ان دہشت گردی کے واقعات میں بہت اہمیت کا حامل ہے
اگر لال مسجد میں کچھ عناصر غیر قانونی باتوں میں ملوث تھے تو کیوں ان کو پکڑا نہیں جاسکتا تھا کہ وہ عین اسلام آباد کے وسط میں موجود رہے اور ان پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکا
اور جب ہاتھ ڈالا تو یہ امتیاز کیے بغیر کہ کون اسٹوڈنٹ ہے اور کون دہشت گرد سب کو فاسفورس ڈال کر جلادیا ۔ اس کا ایک ہی مقصد نظر آیا کہ عوام کے اندر اشتعال پیدا کیا جائے۔

لال مسجد واقع کے بعد ناصرف خودکش حملوں میں اضافہ ہوا بلکہ سوات میں تحریک طالبان پاکستان مولوی فضل اللہ نے جڑ پکڑ لی
اور اپنی دہشت گردی شروع کردی
یاد رہے یہ مولوی فضل اللہ لال مسجد میں استاد تھے۔ یہ بھی قابلِ غور بات ہے کہ لال مسجد میں اسٹیوڈنٹ تو مارے گئے لیکن ان کے جو قائد تھے جیسے مولوی فضل اللہ وہ بچ کر سوات چلے گئے اور جو گرفتار ہوئے تھے وہ رہا ہوگئے ۔

تحریک طالبان پاکستان مولوی فضل اللہ نے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کی اور عام لوگوں جن کے دلوں میں پہلے ہی غم وغصہ تھا ۔ ان کے جذبات کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں استعمال کیا ۔


ان تمام معاملات سے یہ سمجھ آتا ہے کہ یہ سب سوچی سمجھی سازش سے ہورہا ہے

سی آئ اے ایک طرف مولوی فضل اللہ اور بیت اللہ محسود جیسے قائدین خریدتی ہے ۔ پاکستانی حکومت تو پہلے ہی امریکہ کے ہاتھوں بکی ہوئی ہے
پاکستانی حکومت کے ذریعے ملک میں ایسے اقدامات کرائے جاتے ہیں جن سے عوام میں غم وغصہ کی لہر دوڑے اور یہ بکے ہوئے قائدین عوام کے ان جذبات کو ملک کے خلاف دہشت گردی میں استعمال کرتے ہیں
ان دہشت گردیوں میں را کا ہاتھ بھی ہوتا ہے وہ خود دہشت گردی میں ملوث ہوتی ہے
اس سے مقصد امریکہ اور انڈیا کو یہ ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم ملک قرار دے کر اس سے نیکلر ہتھیار چھین لیا جائے

ان مسائل کا حل

پاکستان ایک اسلامی مملکت ہے اور ہم مسلمانوں کے تمام مسائل کا حل قرآن و سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ہے


ہمیں اپنی عوام میں اسلام کی اصل روح بیدار کرنی ہے

اپنی حکومت کو بدلنا ہوگا اور ایسی حکومت لانی ہوگی جو ملک وقوم کی غیرت کا سودا نہ کرے

ہم کو عام عوام کو مارنے کے بجائے ۔ ان بکے ہوئے قائدین کو گرفتار یا قتل کرنا چاہیے ۔
لیکن یاد رہے ملک کے اندر جنگ کرنے سے نقصان ملک کا ہوتا ہے

ہم کو افغانستان میں افغان مجاہدین کے ساتھ مل کر امریکہ اور نیٹو کی افواج سے جنگ کرنی چاہیے اور رشیا کی طرح امریکہ کا قبرستان بھی افغانستان کو بنانا ہوگا۔

اسرائیل کو دھمکی لگانی ہوگی کہ وہ انڈیا کی مدد نہ کرے

انڈیا امریکہ اور اسرائیل کے سہارے پاکستان کے خلاف بولنے کی ہمت کرتا ہے
اس کو ہمت ہی نہیں ہوگی ہمارے سامنے بولنے کی۔

ان عیسائیوں اور یہودیوں کے دل مسلمانوں کے خوف سے پھٹے ہوئے ہیں
ہمیں ان کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح صف بستہ کھڑا ہونا ہے
اور ہماری دھمکی ہی ان کی ہمت توڑنے کے لیے کافی ہے ۔ یہ ہم سے جنگ کر نہیں سکتے ہیں
اس لیے ہم کو ان سپر پاورز کے سامنے اپنے آپ کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے
ہمارے پاس ایمان کی دولت ہے اور ہم اللہ کی مدد سے کسی بھی دنیاوی سپر پاور کا مقابلہ کرسکتے ہیں

Last edited by سحر; 12-07-09 at 10:49 AM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-09), فیصل ناصر (12-07-09), ھارون اعظم (06-11-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), محمدعدنان (14-07-09), wajee (24-07-09), yousafdummar (14-07-09), ام طلحہ (13-07-09), احمدنواز (03-11-09), خرم شہزاد خرم (12-07-09), راجہ اکرام (03-11-09), رضی (12-07-09), شاہ جی 90 (14-07-09), شاہد جمیل حفیظ (15-07-09), طاھر (12-07-09), عبدالقدوس (12-07-09), عبداللہ حیدر (12-07-09)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-07-09 رضی پاکستان میں دہشت گردی کی وجوہات اور ان کا حل 150
13-07-09 ام طلحہ Good 100
12-07-09 راشد احمد Good Topic 50
12-07-09 فیصل ناصر good 150
پرانا 03-11-09, 12:53 PM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
یہ تحریر اتنے عرصہ سے یہاں ہے اور میری نظر سے نہیں گزری۔۔۔۔۔مقام افسوس ہے
بہت ہی خوبصورت انداز میں حالات کا جائزہ لیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ حل کی جانب بھی رہنمائی کی گئی ہے۔ اور یہ بات اہم ہے کہ اس جائزے میں تمام پہلووں کا احاطہ بھی کیا گیا ہے۔
البتہ شاہد بھائی والی بات اپنی جگہ درست ہے، کیوں کہ اگر اس اہم مواد کو باہم مربوط اور منظم کر کے لکھا جائے تو اس کی اہمیت اور افادیت میں یقینا اضافہ ہوگا۔
اور اس طرح کی تحاریر کو زیادہ سے زیادہ عام کرنا ضروری ہے تا کہ حقائق سے لوگ آگاہ ہوں اور سوچ کے زاویے اور نقطہ ہائے نظر میں تبدیلی آئے جس کے بغیر حالات میں بہتری بہت مشکل ہے

سحر بہنا کو میری جانب سے اس بہترین تحریر پر مبارکباد۔۔۔۔۔۔اور تاخیر کے لے معذرت
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (22-12-09), شاہ جی 90 (08-11-09)
پرانا 03-11-09, 12:53 PM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
یہ تحریر اتنے عرصہ سے یہاں ہے اور میری نظر سے نہیں گزری۔۔۔۔۔مقام افسوس ہے
بہت ہی خوبصورت انداز میں حالات کا جائزہ لیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ حل کی جانب بھی رہنمائی کی گئی ہے۔ اور یہ بات اہم ہے کہ اس جائزے میں تمام پہلووں کا احاطہ بھی کیا گیا ہے۔
البتہ شاہد بھائی والی بات اپنی جگہ درست ہے، کیوں کہ اگر اس اہم مواد کو باہم مربوط اور منظم کر کے لکھا جائے تو اس کی اہمیت اور افادیت میں یقینا اضافہ ہوگا۔
اور اس طرح کی تحاریر کو زیادہ سے زیادہ عام کرنا ضروری ہے تا کہ حقائق سے لوگ آگاہ ہوں اور سوچ کے زاویے اور نقطہ ہائے نظر میں تبدیلی آئے جس کے بغیر حالات میں بہتری بہت مشکل ہے

سحر بہنا کو میری جانب سے اس بہترین تحریر پر مبارکباد۔۔۔۔۔۔اور تاخیر کے لے معذرت
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (03-11-09)
پرانا 03-11-09, 02:49 PM   #18
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,047
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے تو بہت اچھا لکھا سحر بہنا نے
لیکن یہ کہ آرٹیکل کچھ چھوٹا ہے۔ اسے چاہے مختلف حصوں میں بانٹ دیا جاتا۔ لیکن حالات و واقعات پر مزید روشنی ڈالی جا سکتی ہے۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
بہت شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
سحر (03-11-09), شاہ جی 90 (08-11-09)
پرانا 03-11-09, 03:04 PM   #19
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہل اسلام کی خو ب ترجمانی کی ہے سحر بہنا نے ۔۔۔۔۔
دراصل ہمارے تمام مسائل کی بنیادی وجہ ہی نظریہ پاکستان (نظریہ اسلام کے عملی نفاذسے روگردانی ہے ؎
اللہ ہمیں حق با ت کو سمجھنے کی توفیق دے۔ امین ۔
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
سحر (03-11-09), شاہ جی 90 (08-11-09)
پرانا 03-11-09, 03:15 PM   #20
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیطان کے پجاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-09, 04:52 PM   #21
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں اپنی عوام میں اسلام کی اصل روح بیدار کرنی ہے
بعد از سلام
مضمون بہت اچھا ہے ۔
ہر کوئی اپنی سمجھ کے اعتبار سے لکھتا ہے۔تو ضروری نہیں کہ ہر دوسرا فرد اس سے اتفاق کرے۔ہاں البتّہ ہر ایک کو اپنا حلقہ ضرور مل جاتا ہے ذہنی مطابقت کے لیے۔اور جس قسم کی سوچ معاشرے میں پروان چڑھ رہی ہو اسی کی تائید ذیادہ نظر آتی ہے۔لیکن کائنات میں کہی جانے والی کئی باتوں میں ایک بات ایسی ہوتی ہے جو مرکزیت رکھتی ہے۔جیسےکروڑوں کی تحریر میں نکتہ۔جیسےکروڑوں کے نمبر میں 0 سے 9 تک کے نمبر۔تو سوچیں چاہے کتنی ہی مختلف ہوں۔ اُن سب کا ایک مرکز ہوتا ہے۔جہاں سب کو خوشی سے یا غمی سے آنا ہی پڑتا ہے۔سحر تم نے مسائل کا حل بہت اچھا پیش کیا۔
لیکن اُسے مکمل ہونا ضروری ہے۔
کہ روح کسے کہتے ہیں؟ جسے مسلماں میں واپس لانا ضروری ہے؟
روح انفرایت میں نہیں ہوتی ہمیشہ اجتمائیت میں ہوتی ہے۔کیونکہ روح کا تعلق اللّہ سے ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اللّہ نے اپنی روح کسی جانور میں نہیں پھونکی۔بلکہ اُس کے لئے جامع جمیع مخلوقات انسان کو منتخب کیا۔اور فرمایا
سخّر لُکم ما فی السمواتِ وما فی الاَّرضِ جمیعاً۔
اب یہ اُس پر منحصر ہے کہ وہ کائنات کی تسخیر کرتا ہے یا خود ظلوماً جھولا کے مقام پر آکر اس کائنات کا خود غلام بن جاتا ہے۔اُسکی ذرا سی غفلت اُسے معمولی مچھر کے کاٹنے سے بھی نہیں روک سکتی۔پھر یہی وجود ارتقاء پاتے گئے ہر نبی کے ساتھ جُڑ کے باقی سب کی ارتقاءاُسی مقام پر رُک گئی اور یہ سلسلہ چلتا رہا پیارے محمّد(صلّی اللّہُ علیہ وسلّم خاتمُ النبیّن کے آنے تک۔جو اِس سلسلے سے کٹتے گئے وہ ظلوماً جھولا کے مقام پرہوگئے اور اُن کی ارتقاء وہیں رُک گئی ۔آپ صلّی اللّہُ علیہ وسلّم خاتمُ الانبیاء ہونےکے باعث جن سابقہ نبیوں کے اُمّتی آپ صلّی اللّہُ علیہ وسلّم کے نام کلمہ نہ پڑھ سکے وہاں روح مفقود ہوگئی ۔اب روح صرف مسلمان کے پاس ہے۔گویا اللّہ کو دیکھنا  ہے تو مسلمان کو دیکھو۔کیونکہ آپ صلّی اللّہُ علیہ وسلّم جامع جمیع انبیاء ہیں اور ہم آپ صلّی اللّہُ علیہ وسلّم کے اُمّتی ہیں۔جسطرح انسان اس جسمانی کائنات کا سردار ہوتے ہوئے پوری کائنات کو اپنے قبضے میں لیتا ہے حتّٰی کہ جانور کو پاؤں میں رسّی ڈال کر گراتا ہے۔اور مزے سے کھا جاتا ہے۔کیوں؟کیونکہ اللہ نے اُسے یہ حق دیا ہے۔بالکل اِسی طرح مسلمان نہ صرف جسمانی بلکہ اِس روحانی کائنات کا تمام اقوام پر سردار ہے۔اِسی لئے ایک مسلمان ملک میں کافر سے جزیہ لینے کا حکم ہے۔جو اُن کی ایک قِسم کی غلامی کو ظاہر کرتا ہے۔جبکہ کسی اسلامی ملک میں کافر سے جزیہ نہیں لیا جاتاجو خود ایک بہت بڑی غفلت ہے۔جب اللہ نےتمہاری سرداری پر مہر لگائ اور فرمایا کنتم شُھدا علی الناس ویکونَ الرسولُ علیکم شھیدا۔تو نہ صرف تمہارا بلکہ ساری دنیا کا شاہِ فیصل تمہارا اپنا نبی ہے۔جبکہ کافر کا مقام اللّہ کے نزدیک جانور کا ہے اسی لئے فرمایا
انَّ اشَرَّ الدَّوَآبِِّ عند اللّہ الّذینَ کفروا فھم لا یُومنونَ۔( 55-8(
تو تم کو تو اپنے فیصلے مومنوں میں بیٹھ کر حل کرنے چاہیں تھے ۔جبکہ تم اتنے غافل ہوگئے کہ اپنے گھر کے جھگڑے جانوروں سے کرانے لگے۔اب وہ تمہارا خون چوس کر رہیں گے ۔جب تک تم اُسی روح کو واپس نہ لے آؤ جو 1400 سال پہلے تھی۔اور ظلوماً جھولا کے مقام سے واپس پلٹ آؤ۔

مسلمان کو چھیڑو مت کافر کو(مسلمان کئے بغیر( چھوڑو مت
ایک بدکار مسلمان پر لاکھ کافر قربان۔کیونکہ اُس نے محمّد صلّی اللّہُ علیہ وسلّم کے نام کا کلمہ پڑھا ھے۔
کسی کافر حکمران سے بات نہ کی جائے جب تک اُسکے سامنے کلمہ نہ رکھا جائے۔کیونکہ یہی صحابہ کا طریقہ تھا۔
لاََ اکراہَ فی الدین۔
کی صحیح تفسیر کی جائے۔
انشا اللّہ اگلی بار لاََ اکراہَ فی الدین ۔ پر لکھوں گی۔
فورم میں شامل سب کو سلام
رفیعہ جوّاد
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (27-12-09), راجہ اکرام (27-12-09), سحر (27-12-09), شاہ جی 90 (02-01-10)
پرانا 27-12-09, 07:01 PM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم محترمہ رفیعہ جواد صاحب

ماشاء اللہ آپ تو پہلی پوسٹ ہی لاجواب ہے، اور امید ہے کہ یہ ابتداء ہے جس کے بعد آنے والی ہر پوسٹ انشاء اللہ اس سے بھی بہتر ہوگی۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔۔ آمین

اگر آپ اپنا تعارف بھی کرا دیں تو ہمیں بے حد خوشی ہو گی اور آپ کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔

و السلام
آپ کا بھائی
راجہ اکرام
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (27-12-09), سحر (27-12-09), شاہ جی 90 (02-01-10)
پرانا 27-12-09, 08:45 PM   #23
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا تعارف

میرے تعارف کے لئے اتنا ہی کافی ہے کے میں ایک مسلمان ہوں۔اور ہر کلمہ گو اہلِ قبلہ کو مسلمان سمجھتی ہوں
اپنے نبی صلی اللّہُ علیہ وسلّم کی شیدائ ہوں۔
اپنے اللّہ اورپیارے محمّد صلی اللّہُ علیہ وسلّم پر پورا بھروسا رکھتی ہوں۔کہ یہ کائنات آپ صلی اللّہُ علیہ وسلّم کے لئے بنی ہے۔کسی مسلمان کی ذندگی کا حق ادا نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے مقام پر رہتے ہوئے ۔اپنی طاقت کے مطابق آپ صلی اللّہُ علیہ وسلّم کے نام کو بلند نہ کردے۔
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (27-12-09), راجہ اکرام (27-12-09), شاہ جی 90 (02-01-10)
پرانا 27-12-09, 08:51 PM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رفیّعہ جوََِِأد مراسلہ دیکھیں
میرے تعارف کے لئے اتنا ہی کافی ہے کے میں ایک مسلمان ہوں۔اور ہر کلمہ گو اہلِ قبلہ کو مسلمان سمجھتی ہوں
اپنے نبی صلی اللّہُ علیہ وسلّم کی شیدائ ہوں۔
اپنے اللّہ اورپیارے محمّد صلی اللّہُ علیہ وسلّم پر پورا بھروسا رکھتی ہوں۔کہ یہ کائنات آپ صلی اللّہُ علیہ وسلّم کے لئے بنی ہے۔کسی مسلمان کی ذندگی کا حق ادا نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے مقام پر رہتے ہوئے ۔اپنی طاقت کے مطابق آپ صلی اللّہُ علیہ وسلّم کے نام کو بلند نہ کردے۔
ماشاء اللہ
ویسے آپ کا یہ تعارف تو آپ کی پہلی پوسٹ ہی سے معلوم ہو گیا تھا۔ اور آپ کا جذبہ لائق صد تحسین ہے، اللہ آپ کے علم و عمل اور صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے اور انہیں راہ حق میں استعمال کی توفیق عطا رفرمائے ۔۔ آمین
اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ اپنی علمی قابلیت، زندگی کے تجربات وغیرہ کے حوالے سے کچھ بتا دیں اور ساتھ ساتھ اپنے میدان کار کے بارے میں کچھ عرض کر دیں تو آپ کی صلاحیتوں سے اچھے انداز سے مستفید ہو سکیں‌گے۔

و السلام
آپکا بھائی
راجہ اکرام
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (27-12-09), شاہ جی 90 (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 01:00 AM   #25
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پم اپنی بہن کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (10-01-10), راجہ اکرام (02-01-10)
پرانا 10-01-10, 12:34 PM   #26
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

بعد از سلام
خوشی ہوئی دیکھ کر شعر کی تبدیلی
ورنہ مجھ پر اور باقی ہر ذی شعورپر آپ کا first imperession اچھا نہیں پڑا تھا اور ہوگا۔
ا
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-01-10)
پرانا 10-01-10, 12:34 PM   #27
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

بعد از سلام
خوشی ہوئی دیکھ کر شعر کی تبدیلی
ورنہ مجھ پر اور باقی ہر ذی شعورپر آپ کا first imperession اچھا نہیں پڑا تھا اور ہوگا۔
ا
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-01-10)
پرانا 10-01-10, 01:19 PM   #28
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رفیّعہ جوََِِأد مراسلہ دیکھیں
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

بعد از سلام
خوشی ہوئی دیکھ کر شعر کی تبدیلی
ورنہ مجھ پر اور باقی ہر ذی شعورپر آپ کا first imperession اچھا نہیں پڑا تھا اور ہوگا۔
ا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
مجھے خوشی ہے یہ جان کر کہ آپ کو شعر کی تبدیلی دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
میرے بارے میں فرسٹ اور لاسٹ امپریشین۔۔۔۔ پہلا اور آخری تاثر ۔۔۔۔ عموما اچھا نہیں ہوتا۔
اب عادت سی ہو گئی ہے اپنے حال میں‌مست رہنے کی، جو جی میں‌آئے کہنے کی، اس لئے شعر تبدیل ہوتے رہتے ہیں، وقت اور حالات کے ساتھ

ہم ہیں مست مولا، اپنی دھن میں‌ہیں مگن ،،،،، دل کے بادشاہ

بہر حال مجھے بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ نے بلا جھجھک اپنی خوشی کا اظہار کر دیا۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں، صلاحیتوں میں‌برکت عطا فرمائے اور انہیں راہ حق میں‌استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-01-10, 02:20 PM   #29
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
مجھے خوشی ہے یہ جان کر کہ آپ کو شعر کی تبدیلی دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
میرے بارے میں فرسٹ اور لاسٹ امپریشین۔۔۔۔ پہلا اور آخری تاثر ۔۔۔۔ عموما اچھا نہیں ہوتا۔
اب عادت سی ہو گئی ہے اپنے حال میں‌مست رہنے کی، جو جی میں‌آئے کہنے کی، اس لئے شعر تبدیل ہوتے رہتے ہیں، وقت اور حالات کے ساتھ

ہم ہیں مست مولا، اپنی دھن میں‌ہیں مگن ،،،،، دل کے بادشاہ

بہر حال مجھے بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ نے بلا جھجھک اپنی خوشی کا اظہار کر دیا۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں، صلاحیتوں میں‌برکت عطا فرمائے اور انہیں راہ حق میں‌استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
بعد از سلام
انسان اپنی اصلاح کی طرف گامزن ہے اس سے بڑھ کر اور کیا خوشی کی بات ہے۔
تبھی وہ ایسے انسانوں سے جُڑ پاتا ہے جن کی بات میں شروع سے آخر تک کوئی
change نہیں ہوتا وہ اللہ سے علم پاکر جو ہر بات بولتے ہیں۔
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (12-01-10)
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, واقعات, قرآن, مکمل, منصوبہ, مسائل, مسجد, معلوم, آج, ایمان, اللہ, امریکہ, اسلام, بہترین, بھائی, تحریر, خودکش, رمضان, سودا, طالبان, علی, صدیقی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 19-09-08 12:51 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger