| پاکستانی نغمے پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز پر پاکستانی نغمے پڑھے جا سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ وطـــن تمہارا ہے، تـم ہو پاسبــــاں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خــواں اس کے اس چمـن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے اس زمـــــیں کا ہر ذرہ آفــــتــــــاب تـم سے ہے یہ فضـــا تمہـــاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیں کہکشـــــاں کے یہ جالے، رہ گزر تمہارے ہیں اس زمـــیں کی مٹی میں خـون ہے شہیــدوں کا ارضِ پــــاک مرکــــز ہے قوم کی امیـــــــدوں کا نظــــم و ضبـــط کو اپنـــــا میرِ کارواں جــــــانو وقـــت کے انــــدھیروں مـــیں اپنــــا آپ پہچانو یہ زمـــــیں مقــــدس ہے مـاں کے پیار کی صورت اس چمن میں تم سب ہو برگ و بار کی صورت دیکھنــــا گنـــــوانا مت، دولــــتِ یقــــیں لوگو یہ وطـــــن امـــــانت ہے اور تـــــم امــــیں لوگو مــــــــیرِ کارواں ہم تھے، روحِ کارواں تــــــــم ہو ہم تــــــو صرف عنـواں تھے، اصل داستاں تم ہو نفــــرتوں کے دروازے خــــــود پہ بند ہی رکھنـــا اس وطــــــن کے پـــرچم کو سربلنــــد ہی رکھنــا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (14-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خؤب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (14-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ وطن ہمارے سیاست دانوں کا ہے سارے پاسبان تو یہ ہے ملک لوٹنے والے
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (14-11-11) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔
|
|
|
|