واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پاکستانی نغمے



پاکستانی نغمے پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز پر پاکستانی نغمے پڑھے جا سکتے ہیں


اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-09, 03:14 PM   #1
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,476
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان

اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان

اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان
تیرا سجّن یورپ نہ امریکہ
تیرا ساتھی چین نہ جاپان
اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان

نہ کر بھروسہ غیروں کی مدد پر
اپنی زمیں ا ور اپنوں پر نظر کر
اور رکھ اپنی طاقت پر ایمان
اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان

دساور کا مال جو کھائے
ہڈ حرام وہ ہوتا جائے
بھر اپنے کھیتوں سے کھلیان
اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان

دہشتگرد کہہ کر نہ گِرا
اپنوں کی لاشیں جا بجا
اپنے خون کی کر پہچان
اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان

کرے جو تو محنت مزدوری
دال روٹی بن جائے حلوہ پوری
حق حلال کی اب تُو ٹھان
اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (28-04-09), yashaka (28-04-09)
جواب

Tags
پہچان, پاکستانی, چین, نظر, خون


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کشمیری لیڈروں نے آٹھ نکا تی بھارتی فارمولہ مسترد کردیا جاویداسد خبریں 0 25-09-10 11:59 PM
بھارت افغانستان گٹھ جوڑ اور ہماری بے حسی!,,,,مختار احمد بٹ راجہ اکرام سیاست 0 10-01-10 03:50 PM
افغانستان میں آٹھ سال۔امریکہ نڈھال راجہ اکرام اپکے کالم 9 07-12-09 11:29 AM
طالبان نے افغانستان کے اندر اندازہ ساٹھ لاکھ موبائل فونز پر مغرب مخالف کلپس ارسال کررکھے ہیں۔رپورٹ ابن جلال خبریں 0 10-10-08 06:49 PM
پاکستان کے کوئلے کے ساٹھ کھرب ڈالر کے ذخائر لٹنے کا خطرہ وجدان خبریں 0 27-02-08 05:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger