واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پاکستانی نغمے



پاکستانی نغمے پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز پر پاکستانی نغمے پڑھے جا سکتے ہیں


آزادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-07, 01:11 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آزادی

آزادی

آزادی

ہر ایک مقام سے اُونچا مقامِ آزادی
ہر ایک انقلاب سے ملا ہے بنامِ آزادی
جواب آرزوئے دل ہے ازضِ پاکستان
نہاں کے خوں میں ملے صُبح و شام آزادی
مہک مہک گئیں ہر ایک انجمن کی صفیں
ہماری بزم میں چھلکا وہ جامِ آزادی
ہمارے پاس خود آئی مراد کی منزل
ادھر طلب تھی ، اُدھر تھا خرامِ آزادی
جو روشنی تھی زمیں پر فلک نے بھی دیکھی
ملا ہے بامِ ثریا سے بامِ آزادی
ہوا میں گونج اُٹھا نعرہ آج پرچم کا
کہ لہلہا کے سنایا پیامِ آزادی
وہ اپنے رہبرِ ملت وہ اپنے قائدِ اعظم
اسے سمجھتے ہیں ماہ تمام آزادی
اُبھر کے نقشہ عالم پہ نام پاکستان
ہر ایک کو سونپ گیا احترامِ آزادی
ہم اپنی حد میں شہنشاہ ہو گئے ہیں مگر
ہر ایک فرد ہے اے گل غلامِ آزادی
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 10:48 PM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عدنان جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
آج, دل, شام, عالم, عدنان, صُبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger