واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > ویب ڈیزائینگ




رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا مزید ٹیمپلیٹ اپلوڈ کئے جانے چاہیے
ہاں 5 83.33%
نہیں 1 16.67%
پتہ نہیں 0 0%
ایک سے زیادہ انتحابات والی رائے شماری ووٹ دینے والے: 6. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (4(

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 31-03-08, 07:12 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر (4(

یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (4(


بسم الرحمن الرحیم

السلام علیکم رحمہ اللہ و برکاتہ

محترم دوستو

الحمد للہ آپکے لئے یہ ایک چھوٹا سا ویب سائٹ کا ٹمپلیٹ بنایا ہے جو کہ مکمل یونی کوڈ اردو میں ہے۔اور یہ آپ سب کے لئے بالکل مفت میں ہے۔میرے اس اردو کے ٹمپلیٹ کو آپ بے فکر ہو کر کسی بھی ویب سائٹ میں استمال کر سکتے ہیں۔اگر آپ اس میں رنگ آمیزی کی تبدیلی کرنا چاہیں یا اس کو اپنے نام سے استمال کرنا چاہیں تو مجھے تب بھی کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔مگر برائے مہربانی اس کو بیچئے گا نہیں۔



محترم دوستو

میری خواہش ہے کہ آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ بنانے کے لئے استمال کریں۔تاکہ یونی کوڈ اردو میں زیادہ سے زیادہ اسلامی ویب سائٹ بن سکیں۔اور اگر آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ میں نہیں استمال کرنا چاہتے تو برائے مہربانی اردو کی ترویج کے لئے تعمیری مقاصد کے لئے استمال کریں۔

اگر آپ اس ٹمپلیٹ کے بارے میں کوئی سوال جواب کرنا چاہیں تو اسی دھاگے میں کر سکتے ہیں۔

دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

جزاک اللہ خیر
راجہ صاحب
Attached Files
File Type: rar urdu Template (4).rar (10.9 KB, 57 views)

Last edited by راجہ صاحب; 12-04-08 at 06:22 PM.
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
phulpotofaqeer (24-05-09), میاں شاہد (05-12-11), منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 01-04-08, 03:43 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (4(

سلام،

جناب لنک کو اسی فورم پر اٹیچ کریں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-04-08, 04:26 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (4(

راجہ صاحب بہت شکریہ جناب شئر کرنے کا اور بھائی اگر اس ٹیمپلیٹ کو اسی فورمز پہ اپلوڈ کردیں تو مہربانی ہوگی
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-04-08, 05:11 AM   #4
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (4(

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
راجہ صاحب بہت شکریہ جناب شئر کرنے کا اور بھائی اگر اس ٹیمپلیٹ کو اسی فورمز پہ اپلوڈ کردیں تو مہربانی ہوگی
یہاں کا طریقہ کار ابھی مجھے سمجھنے میں کچھ دیر لگے گی کیوں‌کہ یہاں‌ میں نیا یوزر ہوں‌ انشاءاللہ آئندہ جو بھی ٹیمپلیٹ ہوں‌گی وہ یہاں ہی اپ لوڈ کروں‌گا اور اس وقت تک طریقہ کار بھی سمجھ جاؤں گا ۔
خیراندیش
راجہ صاحب
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 11-04-08, 08:55 AM   #5
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (4(

تصویر کا اضافہ کر دیا گیا ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
منیر نیازی (26-06-08)
جواب

Tags
com, فورم, فورمز, ویب, مفت, مکمل, اللہ, اردو, اسلامی, بھائی, تصویر, جواب, سوال جواب, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے دین محمد وطن پال پروگرامنگ 8 10-12-10 07:41 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 02:35 AM
اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے دل پشاور Ask Experts ماہرین کی رائے 14 18-09-09 10:18 PM
یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (2( راجہ صاحب ویب ڈیزائینگ 10 14-07-09 11:41 AM
یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (2( راجہ صاحب ویب ڈیزائینگ 9 29-06-09 06:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger