| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا مزید ٹیمپلیٹ اپلوڈ کئے جانے چاہیے | |||
| ہاں |
|
1 | 100.00% |
| نہیں |
|
0 | 0% |
| پتہ نہیں |
|
0 | 0% |
| ایک سے زیادہ انتحابات والی رائے شماری ووٹ دینے والے: 1. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم رحمہ اللہ و برکاتہ محترم دوستو الحمد للہ آپکے لئے یہ ایک چھوٹا سا ویب سائٹ کا ٹمپلیٹ بنایا ہے جو کہ مکمل یونی کوڈ اردو میں ہے۔اور یہ آپ سب کے لئے بالکل مفت میں ہے۔میرے اس اردو کے ٹمپلیٹ کو آپ بے فکر ہو کر کسی بھی ویب سائٹ میں استمال کر سکتے ہیں۔اگر آپ اس میں رنگ آمیزی کی تبدیلی کرنا چاہیں یا اس کو اپنے نام سے استمال کرنا چاہیں تو مجھے تب بھی کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔مگر برائے مہربانی اس کو بیچئے گا نہیں۔ محترم دوستو میری خواہش ہے کہ آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ بنانے کے لئے استمال کریں۔تاکہ یونی کوڈ اردو میں زیادہ سے زیادہ اسلامی ویب سائٹ بن سکیں۔اور اگر آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ میں نہیں استمال کرنا چاہتے تو برائے مہربانی اردو کی ترویج کے لئے تعمیری مقاصد کے لئے استمال کریں۔ اگر آپ اس ٹمپلیٹ کے بارے میں کوئی سوال جواب کرنا چاہیں تو اسی دھاگے میں کر سکتے ہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ جزاک اللہ خیر راجہ صاحب Last edited by راجہ صاحب; 22-08-09 at 01:19 PM. |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | s_hammadnaughty (20-08-09), یاسر عمران مرزا (23-11-10), میاں شاہد (23-11-08), موجو (20-08-09), منیر نیازی (26-06-08), محمد کاشف حبیب (20-06-08), محمد عاصم (27-01-11), محمدمبشرعلی (13-01-11), مسافر (20-08-09), Zullu230 (06-06-08), ابوبکر جاوید (28-05-10), جان جی (15-06-08), رضی (20-08-09), زبیرافتحار (11-08-11), شمائلہ (15-07-08), طارق راحیل (07-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصویر کا اضافہ کر دیا گیا ہے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (23-11-10), میاں شاہد (23-11-08), منیر نیازی (26-06-08), مسافر (20-08-09), زبیرافتحار (11-08-11), شمائلہ (15-07-08) |
| کمائي نے راجہ صاحب کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 23-11-08 | میاں شاہد | دستیاب نہیں | 150 |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بہت اعلٰی جا رہے ہیں بھائی ۔
کیا کوئی ورڈ پریس کی ٹمپلٹ بھی ہے؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جناب
اگر کہتے ہیں تہ وہ بھی حاضر کر دوں گا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | منیر نیازی (26-06-08), شمائلہ (15-07-08) |
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 1
کمائي: 8
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Dear Sir, you have told that we should design Urdu font website, Islamic websites. I wish to develop Islamic website, but how. You have not told how to write in urdu. plz inform in detail.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
محترم جناب اردو ویب سائٹ کے لیے آپ جملہ۔ ورڈپریس یا پھر کوئی بھی ٹیمپلٹ کا استمعال کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اس کام میں بلکل نئے ہیں تو آپ کے لیے ورڈپریس بہترین انتخاب ہوگا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 32
کمائي: 403
شکریہ: 17
12 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ورڈ پریس کسی سوفٹ ویئر کا نام ہے یا کیا چیز ہے ۔ اس کے بارے میں برائے مہربانی کچھ بتا دیں۔ اگر یہ سوفٹ ویئر کا نام ہے تو ڈاون لوڈ کیسے ہوگا۔
ریپلائے کا انتظار رہے گا۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
http://www.google.com.pk/search?q=si...al&hs=dyX&sa=2 |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کسی کے پاس اردو کے ٹیمپلیٹ ہوں تو یہاں لوڈ کر دیں۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یار ویسے میں نے ایک اسلامی ویب بنانی ہے اردو میں مگر میں کسی بھاری پروگرام کے چکر میںتھا یسے اس کو بھی نظر میں رکھوں گا
بہت خوب راجہ جی
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 1
کمائي: 179
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب راجہ صاحب
اسلام و علیکم آپ کا مراسلہ نظر سے گزرا (یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں) میں گزشتہ کئی دن سے اس کی تلاش میں تھا، اگر آپ مہربانی فرمایئں اور مجھے مکمل معلومات ارسال فرما دیں تو میں آپ کا ممنون و مشکور ہوں گا۔ میں شاعری کی صنف میں ویب سائیٹ بنانا چاہتا ہوں۔ اور اگر آپ کے علم میں ہو کہ کوئی ادارہ جو مفت ویب سائیٹ بناتا ہو تو ضرور بتائیں۔ کیوں کہ میں افورڈ نہیں کر سکتا۔ میں اپنی شاعری کے لیئے ویب سائیٹ بنانا چاہتا ہوں۔ مدد کے کیئے شکر گزار ہوں گا۔ نیاز مند۔۔۔۔۔۔۔۔ 03467361005 آصف ناہید گیلانی ڈیرہ غازی خان،،،،،،،،،،،، farrahthebest@yahoo.com |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تک میرے علم میں کوئی بھی ایسا ادارہ نہیں ہے جو مفت میں یہ کام کرتا ہو
یہ سب آپ کو خود ہی کرنا پڑے گا آپ ویب ڈائزاننگ کے بارے میں کیا جانتے ہیں ؟ اور کس قسم کی مدد آپ کودرکار ہے ؟ اور برائے مہربانی فون نمبر اور ایڈریس وغیرہ یہاں پوسٹ نا کیا کریں اس مقصد کے لئے ذاتی پیغام کا آپشن استعمال کیا کریں |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 21
کمائي: 389
شکریہ: 4
12 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ صاحب میں نے سپیشل آپکا شکریہ ادا کرنے کےلئے یہاں رجسٹریشن کی ہے آپ نے بہت خدمت کی ہے اردو کی اور میں تہہ دل سے آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں امید ہے آپ ایسے اور خوبصورت اور معلوماتی موضوعات لے کر آئیں گے کیا میں آُپ سے ای میل کے ذریع رابطہ کر سکتا ہوں ۔۔۔۔۔
Last edited by s_hammadnaughty; 20-08-09 at 08:33 AM. |
|
|
|
| s_hammadnaughty کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ صاحب (21-08-09) |
![]() |
| Tags |
| com, email, firefox, php, search, پوسٹ, ویب, ورڈ, چاہیے, نظر, مفت, مکمل, website, websites, اللہ, اردو, اسلامی, بہترین, بھائی, تلاش, تصویر, جواب, دل, سوال جواب, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے | دین محمد وطن پال | پروگرامنگ | 8 | 10-12-10 07:41 PM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 02:35 AM |
| اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے | دل پشاور | Ask Experts ماہرین کی رائے | 14 | 18-09-09 10:18 PM |
| یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (2( | راجہ صاحب | ویب ڈیزائینگ | 10 | 14-07-09 11:41 AM |
| یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (2( | راجہ صاحب | ویب ڈیزائینگ | 9 | 29-06-09 06:19 PM |