| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا مزید ٹیمپلیٹ اپلوڈ کئے جانے چاہیے | |||
| ہاں |
|
0 | 0% |
| نہیں |
|
0 | 0% |
| پتہ نہیں |
|
0 | 0% |
| ایک سے زیادہ انتحابات والی رائے شماری ووٹ دینے والے: 0. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم رحمہ اللہ و برکاتہ محترم دوستو الحمد للہ آپکے لئے یہ ایک چھوٹا سا ویب سائٹ کا ٹمپلیٹ بنایا ہے جو کہ مکمل یونی کوڈ اردو میں ہے۔اور یہ آپ سب کے لئے بالکل مفت میں ہے۔میرے اس اردو کے ٹمپلیٹ کو آپ بے فکر ہو کر کسی بھی ویب سائٹ میں استمال کر سکتے ہیں۔اگر آپ اس میں رنگ آمیزی کی تبدیلی کرنا چاہیں یا اس کو اپنے نام سے استمال کرنا چاہیں تو مجھے تب بھی کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔مگر برائے مہربانی اس کو بیچئے گا نہیں۔ محترم دوستو میری خواہش ہے کہ آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ بنانے کے لئے استمال کریں۔تاکہ یونی کوڈ اردو میں زیادہ سے زیادہ اسلامی ویب سائٹ بن سکیں۔اور اگر آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ میں نہیں استمال کرنا چاہتے تو برائے مہربانی اردو کی ترویج کے لئے تعمیری مقاصد کے لئے استمال کریں۔ اگر آپ اس ٹمپلیٹ کے بارے میں کوئی سوال جواب کرنا چاہیں تو اسی دھاگے میں کر سکتے ہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ جزاک اللہ خیر راجہ صاحب Last edited by راجہ صاحب; 12-04-08 at 06:22 PM. |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | arslansun (24-02-09), phulpotofaqeer (24-05-09), s_hammadnaughty (21-08-09), پیاسا (04-11-08), میاں شاہد (05-12-11), مون لائیٹ آفریدی (04-11-08), منیر نیازی (26-06-08), منتظمین (01-04-08), محمد کاشف حبیب (13-06-08), اسد لطیف (14-07-09), دین محمد وطن پال (11-07-09), رفیع انجم (24-07-10), رضی (28-06-09), زبیرافتحار (11-08-11) |
| کمائي نے راجہ صاحب کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-04-08 | منتظمین | اپکی اردو سے لگن دیکھتے ہوءے pak.net کی طرف سے اپ کے لیے چھو | 50 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم راجہ بھائی
جناب بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے اردو کے لیے اللہ آپ کو کامیاب کریں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام جنابِ اکرام
پہلے تو میںسب دوستوں کا شکریہ ادا کروں گا جنہوں نے میرے کام کو سراہا ۔ اگر آپکی سب کی دلچسپی ایسے ہی رہے تو انشاءاللہ مزید ٹیمپلیٹ کا اضافہ کرتا رہوں گا دعاؤںمیں یاد رکھیے گا خیراندیش راجہ صاحب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصویر کا اضافہ کر دیا گیا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ ..بہت خوب............راجہ صاحب کیا آپ میری مکمل راہنمائی کریں گے کہ میں ای اردو یونی کو ڈ ویب سائٹ کیسے بنا سکتا ہوں............اور اس کے لیئے مجھے کن کن چیزوں کے سیکھنے کی ضرورت ہے.........ویسے اپکا بنایا گیا ٹمپلیٹ بہت خوبصورت ہے ......لیکن مجھے بتایئے کہ میں اس سانچے سے کیسے اپنی ویب سائٹ بنا سکتا ہوں..........یہ بھی ذہن میں رکھیئے گا کہ مجھے ویب سائٹ بنانے کا کوئی تجربہ نہیں ہے...والسلام
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا | دین محمد وطن پال (11-07-09), راجہ صاحب (28-06-09) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بتاتا ہوں اوپن کرنے کے بعد view اور پھر source کو کلک کریں اور جس بھی لائن کو ایڈٹ کرنا ہو کسی بھی یونیکوڈ ایڈیٹر کی مدد سے اس کو ایڈٹ کر لیں مزیدکسی رہنمائی کے لئے بندہ حاضرہو جائے گا خیراندیش |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
لیکن یہ ٹمپلیٹ ہم ڈائونڈ لوڈ کس طرح کرینگے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی پوسٹ میں فائل اٹیچ کی گئی ہے بھائی جی
|
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (11-07-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
مہربانی راجہ صاحب
دیکھ کر ہی آپ سے رابطہ کرینگے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ٹیمپلیٹ ڈاون لوڈ تو ہو جاتی ہےلیکن اوپن نہیں ہوتی اس کی کیا وجہ ہے
کیا کوئی اور طریقہ بھی ہے؟؟
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیمپلیٹ کو زپ فائل میں اپلوڈ کیا گیا ہے پہلے اس کو ان زپ کریں پھر کسی بھی html ایڈیٹر میں اوپن کرکے ایڈٹ کر لیں
|
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (17-06-10) |
![]() |
| Tags |
| color, com, پیاسا, پوسٹ, ویب, مفت, مکمل, اللہ, انٹرنیٹ, اچھا کام, اردو, اسلام, اسلامی, بھائی, تصویر, جواب, سوال جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے | دین محمد وطن پال | پروگرامنگ | 8 | 10-12-10 07:41 PM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 02:35 AM |
| اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے | دل پشاور | Ask Experts ماہرین کی رائے | 14 | 18-09-09 10:18 PM |
| یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (2( | راجہ صاحب | ویب ڈیزائینگ | 9 | 29-06-09 06:19 PM |
| یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (4( | راجہ صاحب | ویب ڈیزائینگ | 4 | 11-04-08 08:55 AM |