|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سم الرحمن الرحیم
السلام علیکم رحمہ اللہ و برکاتہ محترم دوستو الحمد للہ آپکے لئے یہ ایک چھوٹا سا ویب سائٹ کا ٹمپلیٹ بنایا ہے جو کہ مکمل یونی کوڈ اردو میں ہے۔اور یہ آپ سب کے لئے بالکل مفت میں ہے۔میرے اس اردو کے ٹمپلیٹ کو آپ بے فکر ہو کر کسی بھی ویب سائٹ میں استمال کر سکتے ہیں۔اگر آپ اس میں رنگ آمیزی کی تبدیلی کرنا چاہیں یا اس کو اپنے نام سے استمال کرنا چاہیں تو مجھے تب بھی کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔مگر برائے مہربانی اس کو بیچئے گا نہیں۔ محترم دوستو میری خواہش ہے کہ آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ بنانے کے لئے استمال کریں۔تاکہ یونی کوڈ اردو میں زیادہ سے زیادہ اسلامی ویب سائٹ بن سکیں۔اور اگر آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ میں نہیں استمال کرنا چاہتے تو برائے مہربانی اردو کی ترویج کے لئے تعمیری مقاصد کے لئے استمال کریں۔ اگر آپ اس ٹمپلیٹ کے بارے میں کوئی سوال جواب کرنا چاہیں تو اسی دھاگے میں کر سکتے ہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ جزاک اللہ خیر راجہ صاحب یہ ربط دیکھیں Last edited by راجہ صاحب; 12-04-08 at 06:24 PM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | phulpotofaqeer (24-05-09), shafresha (28-06-09), S_S_G_Commando (01-04-08), پیاسا (04-11-08), منیر نیازی (26-06-08), جن زاد (15-07-08), خرم شہزاد خرم (01-04-08), دین محمد وطن پال (17-06-10), رضی (28-06-09), شمائلہ (15-07-08) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 33
کمائي: 24
شکریہ: 234
26 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے راجہ صاحب
اسے جاری رکھیں کوئی اور نئی ٹیمپلیٹ بھی شئیر کریں یہاں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمائلہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت جلد نیا اضافہ ہو جائے گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 33
کمائي: 24
شکریہ: 234
26 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ راجہ صاحب
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمائلہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Banned
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 28
کمائي: 461
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اس ٹیملیٹ میں تبدیلیاں کیسے ہو سکتیں ہیں؟؟؟
پلیز بتائیں میں نیا ممبر ہوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طالب جان کا شکریہ ادا کیا | دین محمد وطن پال (17-06-10), راجہ صاحب (28-06-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس قسم کی تبدیلی کرنا چاہتےہیں آپ اس میں ؟
|
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (17-06-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے ویب سائٹ میں استعمال کرنا ہے جناب
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جی کچھ تفصیل بتائیں گے تو کچھ مدد کرسکوںگا نا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | دین محمد وطن پال (17-06-10), رضی (28-06-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے ایک اردو نیوز کا ویب سائٹ بنانا ہے
جس میں ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب ویب ٹیمپلیٹ تو ہے ہی اب آپ جو جو زمرہ جات بنانا چاہتے ہیں اس کے مطابق اس کو ایڈٹ کر لیں
طریقہ کار آپ کو یہاں مل جائے گا |
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (17-06-10) |
![]() |
| Tags |
| php, ویب, نیوز, مفت, مکمل, اللہ, اردو, اسلامی, بھائی, جواب, جلد, سوال جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے | دین محمد وطن پال | پروگرامنگ | 8 | 10-12-10 07:41 PM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 02:35 AM |
| اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے | دل پشاور | Ask Experts ماہرین کی رائے | 14 | 18-09-09 10:18 PM |
| یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (2( | راجہ صاحب | ویب ڈیزائینگ | 10 | 14-07-09 11:41 AM |
| یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (4( | راجہ صاحب | ویب ڈیزائینگ | 4 | 11-04-08 08:55 AM |