|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,871
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم دوستو الحمد للہ آپکے لئے یہ ایک چھوٹا سا ویب سائٹ کا ٹمپلیٹ بنایا ہے جو کہ مکمل یونی کوڈ اردو میں ہے۔اور یہ آپ سب کے لئے بالکل مفت میں ہے۔میرے اس اردو کے ٹمپلیٹ کو آپ بے فکر ہو کر کسی بھی ویب سائٹ میں استمال کر سکتے ہیں۔اگر آپ اس میں رنگ آمیزی کی تبدیلی کرنا چاہیں یا اس کو اپنے نام سے استمال کرنا چاہیں تو مجھے تب بھی کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔مگر برائے مہربانی اس کو بیچئے گا نہیں۔ محترم دوستو میری خواہش ہے کہ آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ بنانے کے لئے استمال کریں۔تاکہ یونی کوڈ اردو میں زیادہ سے زیادہ اسلامی ویب سائٹ بن سکیں۔اور اگر آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ میں نہیں استمال کرنا چاہتے تو برائے مہربانی اردو کی ترویج کے لئے تعمیری مقاصد کے لئے استمال کریں۔ اگر آپ اس ٹمپلیٹ کے بارے میں کوئی سوال جواب کرنا چاہیں تو اسی دھاگے میں کر سکتے ہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ جزاک اللہ خیر راجہ صاحب Last edited by راجہ صاحب; 12-04-08 at 06:24 PM. |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | arslansun (03-03-09), Real_Light (19-11-08), پیاسا (11-11-08), میاں شاہد (05-12-11), منیر نیازی (26-06-08), محمد کاشف حبیب (30-10-08), ام طلحہ (12-11-08), ابن جلال (23-09-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), رضی (03-07-09), زبیرافتحار (12-08-11), شاہ جی 90 (04-07-09), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
|
راجہ صاحب پلیز یہ تو بتایئں کہ اسکو ہم ایڈٹ کیسے کر یں گے؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 798
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ جی کا شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,871
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پــــســـــنــــدیــــــد گــــی کــــــے کــــــیــــــلـــــئــــ ـے شـــــکــــــریــــــہ
|
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (04-07-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب اردو کی خدمت کا جذبہ لاجواب ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پھر جناب باقی سیکشن کا بھی چکر لگایا کرے۔
اور یہ قدموں والی بات اچھی نہیں لگی۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, unicode, فورم, کمپیوٹر, پوسٹ, ویب, ویب سانچے, ونڈوز, نظر, مفت, مکمل, ممکن, اللہ, انگلش, اچھا کام, اردو, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حکم, دل, دعائیں, سوال جواب, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 7 | راجہ صاحب | ویب ڈیزائینگ | 15 | 09-12-10 12:40 PM |
| پاک نیٹ کا ٹیم ورک | محمدخلیل | گپ شپ | 21 | 30-09-10 10:33 AM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 02:22 AM |
| اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر (5( | راجہ صاحب | ویب ڈیزائینگ | 7 | 22-11-08 08:47 PM |