واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > ویب ڈیزائینگ




اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر (6(

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-08, 04:58 PM   #16
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر (6(

سرکار یہ تو انکساری سے کہا جاتا ہے دوسروں کو عزت دینے کے لئے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 19-11-08, 09:17 PM   #17
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,922
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر (6(

بہترین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے ۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 22-11-08, 11:34 AM   #18
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر (6(

شکریہ جناب تہہ دل سے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 12:22 PM   #19
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 28
کمائي: 461
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم۔۔۔
پیارے ساتھیوں۔۔۔۔۔۔
مجھے ایک اردو ویب ٹیمپلیٹ کی مدد سے اپنی ساءیٹ بنانی ہے۔ میرے کمپیوٹر میں
Urdu Nigar Unicode + Inpage دونوں ہی انسٹال ہیں۔۔۔
اب جب میں ٹیمپلیٹ کو موزیلا فاءر فوکس میں اوپن کرتا ہوں تو پیج سورس تو نظر آجاتی ہے
لیکن اس سورس)کوڈنگ( میں کسی بھی طرح کی نا اردو اور نا ھی انگلش ٹیکسٹ میں کوءی تبدیلی ہو پاتی ہے اور اگر اس سورس کو کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر دو تو وہاں اردو ٹیکسٹ کی جگہ عجیب و غریب سمبلز بنے آتے ہیں مطلب اردو ٹیکسٹ نہیں نظر آتا۔
۔۔ کیا کوءی بھاءی میری آسان انداز میں رہنماءی کر سکتا ہے اس بارے میں۔۔۔۔۔؟؟؟؟
میری خواہش ہے کے میں اس ٹیمپلیٹ میں اپنی مرضی کا اردو ٹیکسٹ وغیرہ بھی لکھ سکوں۔۔۔۔۔۔۔
اور ہاں ایک بات مزید کے یہ ٹیمپیلٹ راجہ صاحب کی پوست سے ڈوان لوڈ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔
اس لیے راجہ صاحب پلیز اآپ زرور مدد کریں۔۔۔۔۔۔۔
خوش رہیں اآباد رہیں۔۔۔۔۔۔

Last edited by طالب جان; 03-07-09 at 12:26 PM. وجہ: one more question
طالب جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طالب جان کا شکریہ ادا کیا
راجہ صاحب (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 04:25 PM   #20
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر دو تو وہاں اردو ٹیکسٹ کی جگہ عجیب و غریب سمبلز بنے آتے ہیں مطلب اردو ٹیکسٹ نہیں نظر آتا۔
آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ انسٹال ہونا ضروری ہے اور ٹیمپلیٹ کو ایڈٹ کرنے کے لئے کوئی بھی ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر استعمال کریں
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (05-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 06:39 PM   #21
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 28
کمائي: 461
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:بہت بہت شکریہ راجہ صاحب
میں کوشش کرتا ہوں
claps
طالب جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طالب جان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 06:45 PM   #22
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کسی بات کی سمجھ نا لگے تو بندے کو یاد کر لیجیے گا
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
رضی (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 01:15 AM   #23
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ راجا صاحب
اللہ تعالی آپ کو مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
راجہ صاحب (05-07-09), رضی (04-07-09)
پرانا 05-07-09, 12:52 AM   #24
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 28
کمائي: 461
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ جی۔۔۔
معزرت ایک بار پھر آپ کو زحمت دے رہا ہوں۔۔۔۔
میں نے آپ کے کہے کے مطابق اپنے کمپیوٹر کی ونڈوز میں اردو کو سپورٹنگ لینگویج کے طور پر اسنٹال بھی کرلیا ہے۔اور CoffeeCup HTML Editor 2008 بھی انسٹال کر لیا۔ پر اب بھی آپ کا ٹیمپلیٹ جب بھی اediting کے لیے اوپن کرتا ہوں تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کچھ اس طرح اور دیگر سمبلز بنے ہوئے آتے ہیں۔۔۔۔۔
مطلب کام نہیں بن رہا۔۔۔۔۔۔
کیا آپ کے لیے ممکن ہے کے اس پر ایک مکمل ٹوٹوریل لکھ کر اس فورم پر پوسٹ کر دیں تاکہ بہت سو کا بھلا ہو سکے۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ
طالب جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طالب جان کا شکریہ ادا کیا
راجہ صاحب (05-07-09), شاہ جی 90 (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 08:45 AM   #25
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالب بھائی ابھی تو میں ایک دوسرے فورم پر کمپوزنگ میں کافی سے زیادہ مصروف ہوں اس لئے ٹیوٹوریل کے لئے تو فی الحال وقت نکالنا بہت ہی مشکل ہے ہاں مگر جیسے ہی میں فارغ ہوا آپ کے حکم کی تکمیل ضرور کروں گا
ابھی فی الحال یہ ممکن ہے کہ آپ نے جو بھی ایڈٹ کرنا ہے مجھے ذپ کر دیں میں کوشش کروں گا کہ اسے پہلی فرصت میں ایڈٹ کر کے آپ کو ارسال کر دو

والسلام
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 11:39 AM   #26
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 28
کمائي: 461
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ صاحب۔۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر مجھ ناچیز کو اتنا وقت دیا
اب میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ ہر ممکن طریقے سے اپنا ٹاسک پورا کروں اور آپک کو بھی کم سے کم ڈسٹرب کروں۔۔ اور مجھے امید ہے کہ میں ضرور کامیاب ہو جاوں گا،،، انشاء اللہ
بس آپکی دعائیں چاہیے۔۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ میری مدد کرنے کا۔۔۔۔۔
خوش رہیں۔ آباد رہیں
طالب جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طالب جان کا شکریہ ادا کیا
راجہ صاحب (05-07-09), رضی (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 01:33 PM   #27
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی مسئلہ ہو تو حاضر ہوں
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-07-09)
جواب

Tags
color, com, unicode, فورم, کمپیوٹر, پوسٹ, ویب, ویب سانچے, ونڈوز, نظر, مفت, مکمل, ممکن, اللہ, انگلش, اچھا کام, اردو, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حکم, دل, دعائیں, سوال جواب, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 7 راجہ صاحب ویب ڈیزائینگ 15 09-12-10 12:40 PM
پاک نیٹ کا ٹیم ورک محمدخلیل گپ شپ 21 30-09-10 10:33 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 02:22 AM
اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر (5( راجہ صاحب ویب ڈیزائینگ 7 22-11-08 08:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger