| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
Last edited by محمدمبشرعلی; 04-01-10 at 06:00 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-01-10), راجہ اکرام (04-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ تو بندہ ہی نہیں ٹھیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (05-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-01-10), راجہ اکرام (04-01-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی اگر دلائل کے ساتھ اس بندے کی عدم صحت ثابت کریں تو ہمارے لئے بھی بہتر ہوگا۔
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-01-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 555,900
شکریہ: 25,087
10,177 مراسلہ میں 37,773 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا سننے کو یہی موصوف رہ گئے ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی تو اک موصوف ہیں جو سننے کے قابل ہیں
کسی کو کافر نہیں کہتے، کسی فرقہ واریت کی دعوت نہیں دیتے، کہیں فساد کا موجب نہیں بنتے، اور جو بات کرتے ہیں دلائل سے کرتے ہیں۔ ان کی رائے غلط ہو سکتی ہے اس سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن مجموعی طور پر زبردست آدمی ہیں۔ باقی ہر کسی کی اپنی مرضی مجھے تو بہت پسند ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 555,900
شکریہ: 25,087
10,177 مراسلہ میں 37,773 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (08-01-10) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() جو کام اس ایک شخص نے اتنے کم وقت میں کیا ہے وہ کئی ادارے مل کر نہیں کر سکتے۔ ضروری نہیں کہ میں اس کی ہر رائے سے متفق ہوں لیکن اس کی مدلل گفتگو قرآن و حدیث کی روشنی میں بہت ہی بہترین ہے۔ اللہ اس کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرمائے اور انہیں راہ حق میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
رہبر کے روپ میں رہزن بھی تو ہو سکتا ہے کیا ایسا ہونا ناممکن ہے ؟ اگر ذاکر نائیک صاحب 100 میں سے 98 فیصد سچ بولیں جب کہ 2 فیصد جھوٹ، فریب دھوکہ دہی شامل کر دیں جن سے کم پڑھے لکھے مسلمانوں کےعقائد درست سمت میں ہونے کی بجائے غلط سمت میں چلے جائیں تو کیا ذاکر نائیک صاحب کو سچاعالم دین یا بھلاآدمی قرار دیا جا سکتا ہے ؟ مرزا غلام احمد قادیانی نے بھی تو ابتدا میں سچے اسلامی نظریات کا پرچار کیا تھا، پھر ان نظریات میں 1 فیصد جھوٹ شامل کر کے ختم نبوت کا مطلب تبدیل کیا، پھر 2 فیصد جھوٹ شامل کر کے ظلی نبی کا نظریہ پیش کیا، پھر 3 فیصد جھوٹ شامل کر کے ظلی نبی ہونے کا دعوہ کر دیا، پھر 1فیصد جھوٹ بڑھانے کا یہ سلسلہ چلتا ہی رہا اور اختتام مکمل طور پر گمراہ کن عقیدہ کی صورت میں آیا ۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ذاکر نائیک بھی نبی ہونے کا دعوہ کرنے والا ہے، میرا مقصد صرف اتنا ہے کہ آپ کو بتا سکوں کہ دین میں تفریق، عقائد میں تفریق، پھر عقائد کے اسی فرق پر نئے فرقہ کی تشکیل، مسلمانوں میں اتحاد کو تڑوانا، اور پھر ان کے مابین لڑائیاں بھڑکا کر خود پیچھے بیٹھ کر جلتی پر تیل ڈالتے رہنا، بیشتر علما کا طریقہ کار ہے، وہ ایسا مغربی طاقتوں کے کہنے پر کر رہے ہیں یا ذاتی شہرت کے لیے، معلوم نہیں۔ یہ سب میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ ذاکر نائیک صاحب اپنے ایک خطاب میں نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات کے متعلق کچھ نازیبا الفاظ استعمال کر چکے ہیں جس پر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے روشنی بھی ڈالی ہے اور افسوس کا اظہار بھی کیا ہے، آپ یہ خطاب یو ٹیوب یا فیس بک پر تلاش کر سکتے ہیں۔ آجکل کے دور میں ایک اور راہزن زید حامد بھی پاکستان میں اسی قسم کا طریقہ کار اختیار کیے ہوے ہے۔ نوٹ: آپکا میری رائے سے اتفاق کرنا ضروری نہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com Last edited by یاسر عمران مرزا; 05-01-10 at 02:13 PM. |
|
|
|
|
|
|
#10 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کچھ آراء سے تو اختلاف ہو سکتا ہے کیوں کہ معصوم عن الخطاء کوئی نہیں لیکن بیک جنبش قلم کسی کو ایک صف سے نکال کر دوسری صف میں داخل کر دینا کہاں کی عقل مندی ہے۔ ہمارے پاس دو معیارات ہیں جو اسلام نے ہمیں عطا کئے ہیں اور قرآن کریم نے ان پر تمام باتوں کو پرکھنے کا حکم دیا ہے، ایک کتاب اللہ اور دوسرا سنت رسول اللہ۔ اس کے خلاف جو بھی بات ہو اس کو رد کر دیں اور جو اس کے مطابق ہو اس کو قبول کر لیں۔ یہی شیوہ مسلمانی ہے۔ |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
سوال:-میں ڈاکٹر ذاکر نانائک کی تقریر سنتارہتاہوں،میں بہت پریشان ہوں کیونکہ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ان کی تقریر اور تحقیق غیر صحیحاور گمراہ کن ہو تی ہیں۔ براہ کرم،وضاحت فرمائیں کہ میرے لیے سننا درست ہے یانہیں، میں مسلک دیوبند کی اتباع کرتاہوں۔
جواب:- فتوی: 182/ د= 154/ د ان کی تقریریں اکابر علمائے دیوبند کے طریقہ اور مسلک سے مختلف ہوتی ہیں،دینی اعتبار سے ان کی باتوں کے سننے سے دینی نقصان کا خطرہ ہے۔دین کے سلسلہ میں ہمیشہ محقق اور مستند علمائے کرام کے بیانات اور تقریریں سننی چاہیے اورایسے ہی لوگوں کی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیے، بصورتِ دیگر گمراہی کا اندیشہ ہے۔ حدیث میں ہے إن ہذا الأمر دین فانظروا عمن تأخذون دینکم (مشکوٰة) ترجمہ: دین کی باتیں تم جس سے لے رہے ہو اور سیکھ رہے ہو اس کو اچھی طرح دیکھ بھال لو۔جس کا حاصل یہی ہے کہ غیرمستند غیر محقق آدمی سے دین کی باتیں لینے میں گمراہی کا شدید خطرہ ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند Fatwa ID:
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (05-01-10) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (06-01-10), shafresha (05-01-10), محمدعدنان (08-01-10), مسافر (06-01-10), عبداللہ حیدر (06-01-10) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسی باتیں اور فتوے انہی لوگون کے بارے میں ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی طرح اسلام کی بات کرتے ہیں ۔حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے ۔ لوگوں کو پہنچاؤ چاہیے ایک آیت ہی ۔
تبلیغ کی جب بات کرتے ہیں تو لوگوں کو سمجھانا پڑتا ہے جتنا ہمیں آتا ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کبھی عالم ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ۔ اور ان کی تقاریر میں فتوے نہیں ہوتے ہیں ۔ خود میری نصیحت کرنے سے کتنی ہی لڑکیوں نے پردہ کیا اسلام کی طرف آئی ، لوگوں کی اصلاح کے لیے اسلام کے بارے میں سمجھانا پڑتا ہے تو کیا ہم یہ کام نہیں کرسکتے ۔ اسی طرح ذاکٹر ذاکر نائیک بھی لوگوںکو اسلام کی طرف بلانے کے لیے لوگوں کو اسلام کے بارے میں سمجھاتے ہیں ۔ اور ان لوگوں کے بارے میں کوئی فتویٰ نہیں دیتا جو سیکولر ہیں اور سیاسی لیڈر بن کر پوری کی پوری قوم کو گمراہی کی دلدل میں دھکیل دیتے ہیں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (06-01-10), shafresha (05-01-10), فیصل ناصر (06-01-10), محمدمبشرعلی (06-01-10), مسافر (06-01-10), راجہ اکرام (05-01-10), عبداللہ حیدر (06-01-10) |
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
ایک اور بات، جھوٹی بات اگر غلطی سے ہو جائے تو قابل معافی ہے لیکن اگر جان بوجھ کر بھٹکانے کی غرض سے ایسا کیا جائے، تو کیا وہ بھی قابل معافی ہو گا ؟ باقی اللہ بہتر جاننے والا ہے، اے اللہ صحیح حقائق جاننے میںہماری مدد فرما، آمین |
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (06-01-10) |
![]() |
| Tags |
| free, naik, online, quote, ہوگا۔, فرقہ واریت, فرمائیں،, پسند, یہی, چاہئیے۔, videos, zakir, آدمی, بہتر, بھائی, بندہ, بندے, ثابت, خلیل, دلائل, سننے, ساتھ, عدم, غلط, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Tube Hunter FOr downloading and converting online videos | عدنان دانی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 03-12-09 01:04 AM |
| ZainBooks.com - World's Largest Free Online Library of Academic Books of University College School M | مزمل فاروق | ویب سائٹس کا جائزہ | 0 | 18-02-09 01:29 PM |
| YAY! Funny Animal Videos | GSM MAMA | دلچسپ اور عجیب | 5 | 01-11-08 08:11 PM |
| AVG Anti Virus Free Edition Download Free | Real_Light | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 28-09-08 01:40 AM |
| Questions Asked By Christian Missionaries & Their Answers By Dr. Zakir Naik | Ashfaq Ahmed | گپ شپ | 3 | 08-09-07 09:56 PM |