واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


www.vshineworld.com بچوں کے لیئے ایک بہترین سائیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-10, 07:10 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default www.vshineworld.com بچوں کے لیئے ایک بہترین سائیٹ

www.vshineworld.com بچوں کے لیئے ایک بہترین سائیٹ

السلام علیکم دوستوں،
آج انٹرنیٹ‌کی شکل میں "چراغ کا جن" ہمارے ہاتھوں میں‌ہے۔ کسی بھی موضوع سے متعلق معلومات کا حصول اب قطعاً مشکل نہیں۔
ایک شئے کی کمی کا شدت سے احساس ہوتا ہے اور وہ یہ کہ غیر ملکی زبانوں میں‌بچوں کے لیئے سینکڑوں نہیں ہزاروں ویب سائیٹس ہیں مگر پیاری اُردو زبان میں بچوں کے لیئے دلچسپ ویب سائیٹ ناہونے کے برابر ہیں، اور جو ہیں بھی تو ایک عرصے سے اَپ ڈیٹ نہیں‌کی گئیں۔
اس کی ایک وجہ شاید اُردو زبان میں‌بچوں کے لیئے لکھے گئے مواد کی کمیابی بھی ہے۔

غیر ممالک میں‌اکثر رسائل پچھلے مہنیے کا مواد آن لائن اپنے قارئین کی خدمت میں‌پیش کردیتے ہیں، اگر یہی رویہ ہمارے ملک میں‌کم از کم بچوں کے رسائل اپنا لیں‌تو اس کمی کو کسی حد تک پورا کیا جاسکتا ہے۔

کل اپنی بیٹی کے لیئے "نظموں‌‌" کی تلاش میں ایک ویب سائیٹ تک رسائی ہوئی، مجھے اُس پر موجود مواد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، لطف کی بات یہ ہے کہ یہاں بچوں کے لیئے اک فورم بھی ہےجس پر بچے اپنا اکاؤنٹ بنا کر لطائف، کہانیاں، اور نظمیں وغیرہ شئیر کرسکتے ہیں۔ یہ ویب سائیٹ ابھی اپنے "بیٹا" ورژن میں‌ہے مگر پھر بھی تین زبانوں (انگلش، اُردو اور عربی) میں مواد مہیا کررہی ہے۔

اُمید ہے کہ آپ کو بھی پسند آئے گی!

VShine World (BETA) - The Largest Multilingual Children Portal
Attached Thumbnails
1-jpg  

Last edited by shafresha; 14-01-10 at 08:01 PM. وجہ: تصویر کا اضافہ
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (10-04-10), rabab (11-04-10), ام طلحہ (21-01-10), حیدر (10-04-10), رضی (15-01-10)
پرانا 10-04-10, 08:59 PM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب شاہد بھائی ۔۔۔
آج میں اس سائیٹ کا ریویو یہاں پوسٹ کرنے اس سیکش میں آئی تو معلوم ہوا آپ پہلے ہی
اسے پیش کر چکے ہیں ۔
Vshine انگریزی میگزین بھی بچوں کے لیے مارکیٹ میں موجود ہے
قیمت 50 روپے ۔۔۔
امید ہے بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی اسے انجوئے کریں گے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
rabab (11-04-10), shafresha (11-04-10), حیدر (10-04-10)
جواب

Tags
color, com, ہیں،, ہوتا, فورم, پسند, ویب, وجہ, قارئین, لکھے, لیئے, موضوع, ملکی, اپنے, السلام, از, بہترین, بچوں, بچے, تلاش, خدمت, دیکھ, سائیٹس, شکل, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 01:03 PM
اشوریا کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جاویداسد فلمی دنیا 0 13-07-10 09:30 PM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 06:50 PM
میریٹ بم دھماکے سے کچرا دانوں میں شیشوں کا ڈھیرلگ گیا ابن جلال خبریں 3 23-09-08 06:38 PM
ـ نیٹو کے جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری 'چار شہری زخمی وجدان خبریں 0 20-02-08 09:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger