واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


www.free-english.co.cc فری انگلش سیکھنے کیلئے بہترین سائٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-10, 04:24 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 4
کمائي: 205
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default www.free-english.co.cc فری انگلش سیکھنے کیلئے بہترین سائٹ

www.free-english.co.cc فری انگلش سیکھنے کیلئے بہترین سائٹ

انگلش سیکھنا اس مہنگائی کے دور میں بہت مشکل کام ہے۔ لوگ ہزاروں خرچ کرکے بھی انگلش پر عبور حاصل نہیں کرسکتے۔ ایک ویب سائٹ میری نظر سے گزری سوچا کے آپ لوگوں کو بھی شیئر کردوں جو کہ انگلش گرامر کا وہ لیول جو کہ Domino اور Anglo Phile اور PICIC وغیرہ میں بھاری فیسوں کے عوض سکھایا جاتا ہے بالکل فری میں میسر کررہی ہے۔
آپ بھی دیکھیں اور مجھے بتائیں کے فائدہ مند ثابت ہوا کے نہیں؟ ویب سائٹ کا ایڈریس ہے:
www. free-english.co.cc
webpro20009 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
webpro20009 کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (29-01-10)
پرانا 13-02-10, 09:07 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : webpro20009 مراسلہ دیکھیں
انگلش سیکھنا اس مہنگائی کے دور میں بہت مشکل کام ہے۔ لوگ ہزاروں خرچ کرکے بھی انگلش پر عبور حاصل نہیں کرسکتے۔ ایک ویب سائٹ میری نظر سے گزری سوچا کے آپ لوگوں کو بھی شیئر کردوں جو کہ انگلش گرامر کا وہ لیول جو کہ Domino اور Anglo Phile اور PICIC وغیرہ میں بھاری فیسوں کے عوض سکھایا جاتا ہے بالکل فری میں میسر کررہی ہے۔
آپ بھی دیکھیں اور مجھے بتائیں کے فائدہ مند ثابت ہوا کے نہیں؟ ویب سائٹ کا ایڈریس ہے:
www. free-english.co.cc
یہ ایک اچھی شیرنگ ہے لیکن پاک نیٹ فورمز کے مرکزی صفحے پر کئی زبانوں سے متعلق سیکشن موجود ہیں لیکن انگلش جیسی بین الاقوامی زبان کے حوالے سے کوئی سیکشن نظر سے نہیں گزرا۔اسی طرح عربی زبان کے بارے میں بھی مرکزی صفحے پرکوئی سیکشن نہیں ۔

کیا اس بارے میں سائٹ منتظمین کے ہاں کچھ اقدامات زیرغورہیں یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
english, english grammar, free, free english, learn english, learn english free, ہے۔, فری, ہزاروں, کیلئے, کرکے, گزری, ویب, وغیرہ, لوگ, لوگوں, نظر, مہنگائی, مند, مشکل, www, ایڈریس, انگلش, بہترین, ثابت, جاتا, حاصل, دور, سوچا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
English سیکھیں کلاس 3 عبدالقدوس تعلیمی نوٹس 6 09-01-10 04:07 PM
Sardar Failed in English He did English translation محمدخلیل قہقہے ہی قہقے 0 02-06-09 07:28 PM
English سیکھیں عبدالقدوس تعلیمی نوٹس 2 05-01-09 05:48 PM
English سیکھیں کلاس 2 عبدالقدوس تعلیمی نوٹس 1 05-01-09 05:47 PM
Download english to Sindh,sindhi-english and english-to english 3 in 1 Dictionary askfriends کتاب گھر 1 11-04-08 08:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger