واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

tk. میں اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-09, 02:25 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default tk. میں اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں!

tk. میں اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں!

پیارے دوستوں اب آپ اپنی tk. والی ویب سائیٹ خود بھی بنا سکتے ہیں۔
طریقہ مندرجہ ذیل ہے۔
پہلا مرحلہ:
گوگل بادشاہ پر Free Website Hosting لکھیئے اور نتائج میں سے کسی بھی سائیٹ پر جا کر رجسٹر ہوں جائیں۔ (میں Most Endorsed FREE Website Hosting Provider | Free Website Hosting پر رجسٹر ہوا تھا)
اب رجسٹر ہو کر کسی بھی نک نیم سے اپنی ویب سائیٹ مذکورہ سائیٹ پر سی گئی ٹیمپلیٹس میں سے پسند کرکے بنا لیں۔
جب آپ کی ویب سائیٹ بن جائے گی تو اسکا لنک کچھ اس طرح سے لکھا ہوا دیکھائی دے گا۔

"{http://shafresha.110mb.com}"

دوسرا مرحلہ:
اب دوسرا مرحلہ شروع ہوتا ہے۔ اب آپ مندرجہ ذیل لنک پر جائیں:
Dot TK - Renaming The Internet
اس لنک پر پہلے خانے میں‌جہاں "Rename a long web address (URL) into an real domain name" لکا ہوا ہے وہاں اپنی سائیٹ یعنی پورا ایڈریس http تا 110mb.com پیسٹ کردیں اور "نیکسٹ" پر کلک کردیں۔
آنے والے دوسرے پیج پر آپ کا ممکنہ ویب ایدریس لکھا ہوا آئے گا آپ اُسے چینج کرکے tk. میں‌ تبدیل کردیں۔
اور نیچے دئے ہوئے انگلش حروف دیئے گئے خانے میں ٹائپ کرکے پیج میں‌نیچے دیئے گئے بٹن "کنفرم" کو کلک کردیں۔
لیجیئے آپ کی ویب سائیٹ محض tk. کے ساتھ تیار ہے!
نیچے دیئے گئے اسکرین شاٹس ملاحضہ فرمائیے۔

نوٹ:
جب آپ اپنی سائیٹ کے کسی لنک پر کلک کریں گے تو آپ کو "shafresha.110mb.com" لکھا ہوا نظر آئے گا جیسا کے آخری اسکرین شاٹ میں‌ہے۔

یہ ٹیوٹوریل بہت ہی جلدی میں لکھا ہے لہذا میری غلطیوں کو معاف فرمائیے گا۔ اگر کوئی مدد چاھیئے تو بندہ حاضر ہے۔
والسلام علیکم۔
Attached Thumbnails
both-jpg   1-jpg   2-jpg   3-jpg   110mb-tk-jpg  

Last edited by shafresha; 05-04-09 at 06:35 AM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Dj UnKnOwN (04-01-11), فیصل ناصر (05-04-09), یاسر عمران مرزا (08-11-10), منتظمین (05-04-09), محمد عاصم (27-08-10), Zullu230 (10-04-09), ایس اے نقوی (05-04-09), ام غزل (05-04-09), ابرارحسین (07-04-09), جلالپوری (18-04-09), راجہ اکرام (10-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 05-04-09, 02:58 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-09), ام غزل (05-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 05-04-09, 02:59 AM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا بھائی جی آپ“ نے کافی محنت کی ہے اللہ آپ کو آپ کے مقصد میں‌کامیاب کرے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-09), یاسر عمران مرزا (08-11-10), ام غزل (05-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 05-04-09, 03:08 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا بھائی جی آپ“ نے کافی محنت کی ہے اللہ آپ کو آپ کے مقصد میں‌کامیاب کرے آمین ثم آمین
نہیں‌شاہ جی صرف 19 منٹ لگیں ہیں تمام کے تمام پروسس میں۔ صرف اپنے ذھن کا استعمال کیا اور کامیابی مل گئی۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-11-10), منتظمین (05-04-09), ام غزل (05-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 05-04-09, 03:09 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
سر جی وہ تو آپ کے تبصرے سے پہلے ہی کرچکا ہوں۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-11-10), ام غزل (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 04:04 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی ذبردست پوسٹ ہے ، علم والوں کا یہی شیوہ ہے کہ جو بھی دیکھیں یا سنیں ( اچھا ) آگے پھیلا دیں تاکہ دوسرے بھی اس سے بھرپُور افادہ حاصل کرسکیں اور یوُں یہ سلسلہ چلتا رہے۔

آپ کو بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (27-10-09), یاسر عمران مرزا (08-11-10), منتظمین (05-04-09), محمدمبشرعلی (01-09-10), Zullu230 (10-04-09), ایس اے نقوی (05-04-09), بلال اویسی (08-11-10), رضی (24-05-09)
پرانا 05-04-09, 04:15 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
بہت ہی ذبردست پوسٹ ہے ، علم والوں کا یہی شیوہ ہے کہ جو بھی دیکھیں یا سنیں ( اچھا ) آگے پھیلا دیں تاکہ دوسرے بھی اس سے بھرپُور افادہ حاصل کرسکیں اور یوُں یہ سلسلہ چلتا رہے۔

آپ کو بہت شکریہ۔
شکریہ پیاری بہن،
دراصل یہ پوسٹ مندرجہ ذیل پوسٹ کے جواب میں‌شروع کی ہے:
tk. میں ویب سائٹ بنوائیں۔
میری کوشش تھی کے monee3s بھائی خود ہی اس کا طریقہ لکھ دیں کیوں کے اُن کا پہلا حق بنتا ہے، مگر میری کئی کوششوں کے باوجود وہ انجان بنے رہے، بلاخر مجھے یہ "انتہائی" قدم اُٹھانا پڑا۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-11-10), Zullu230 (10-04-09), ایس اے نقوی (05-04-09), ام غزل (08-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 05-04-09, 04:18 AM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھا گئے boss
میں بھی سائٹ بناتاہوں ابھی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-11-10), ام غزل (08-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 05-04-09, 04:44 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
چھا گئے boss
میں بھی سائٹ بناتاہوں ابھی
بنا کر اُس کا ایڈریس بھی شئیر کریں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 04:47 AM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضرور !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-04-09, 01:06 AM   #11
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم!
shafresha بھائی آپ نے واقعی ہی اچھا کام کیا ہے۔ مگر ایک بات ذرا بتایں یہ جو بات آپ نے کہی ہے اس کا کیا مطلب ہے۔ "میری کوشش تھی کے monee3s بھائی خود ہی اس کا طریقہ لکھ دیں کیوں کے اُن کا پہلا حق بنتا ہے، مگر میری کئی کوششوں کے باوجود وہ انجان بنے رہ" آپ نے میری تھیڈ میں صرف اتنا کہا تھا کہ" سوری monee3sبھائی میں آپ کی ٹرک سمجھ گیا ہوں۔" اور انجان بننے کی بات کیا ہے۔ میں کس چیز سے انجان رہا۔ پلیز اس بات کا جواب دیں۔
والسلام!
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-04-09)
پرانا 07-04-09, 01:05 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!
shafresha بھائی آپ نے واقعی ہی اچھا کام کیا ہے۔ مگر ایک بات ذرا بتایں یہ جو بات آپ نے کہی ہے اس کا کیا مطلب ہے۔ "میری کوشش تھی کے monee3s بھائی خود ہی اس کا طریقہ لکھ دیں کیوں کے اُن کا پہلا حق بنتا ہے، مگر میری کئی کوششوں کے باوجود وہ انجان بنے رہ" آپ نے میری تھیڈ میں صرف اتنا کہا تھا کہ" سوری monee3sبھائی میں آپ کی ٹرک سمجھ گیا ہوں۔" اور انجان بننے کی بات کیا ہے۔ میں کس چیز سے انجان رہا۔ پلیز اس بات کا جواب دیں۔
والسلام!
میرے بھائی/دوست آپ نے لوگوں سے 500 پوائنسٹس کے عوض tk. والی سائیٹس بنانے کا سودا کیا۔ اگر آپ کو کوئی طریقہ معلوم ہی تھا تو بجائے اُس کے کے آپ اُسے لوگوں سے شئیر کرتے آپ نے کاروبار شروع کردیا۔ میں نے اشارۃً آپ سے عرض بھی کی مگر آپ کی جانب سے جواب نہ آنے پر مجھے شئیرنگ کرنی پڑی۔
ہم یہاں‌کاروبار کرنے نہیں‌کچھ سیکھنے سیکھانے کے لیئے جمع ہوئے ہیں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-04-09), محمدمبشرعلی (01-09-10), Zullu230 (10-04-09), ام غزل (07-04-09), جلالپوری (18-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 08-04-09, 12:06 AM   #13
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم!
Shafreshaبھائی اگر آپ سوچتے ہیں کہ ان کمائی کا کاروبار ہوتا ہے/یا اس کمائی سے مجھے یا کسی اور کو کوئی فائدہ مل سکتا ہے تو میں آپ کو سلیوٹ مارتا ہوں۔ آپ ایک عظیم انسان ہیں۔

اگر آپ کے نظر میں اس کمائی سے کاروبار ہوتا ہے تو یہ میری طرف سے ساری کمائی لیں اور جم کر کاروبار کریں۔

والسلام

Last edited by monee3s; 08-04-09 at 12:14 AM.
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-04-09), ام غزل (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 01:00 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!
Shafreshaبھائی اگر آپ سوچتے ہیں کہ ان کمائی کا کاروبار ہوتا ہے/یا اس کمائی سے مجھے یا کسی اور کو کوئی فائدہ مل سکتا ہے تو میں آپ کو سلیوٹ مارتا ہوں۔ آپ ایک عظیم انسان ہیں۔

اگر آپ کے نظر میں اس کمائی سے کاروبار ہوتا ہے تو یہ میری طرف سے ساری کمائی لیں اور جم کر کاروبار کریں۔
والسلام
پیارے بھائی منیب السلام علیکم،
تمھارے اس مُراسلے سے تمھاری ناراضگی/غصہ ظاہر ہے۔
میں‌نے لفظ "کاروبار" استعاراً استعمال کیا تھا "اگرچہ یہ لفظ سخت تھا" تمھیں‌بُرا لگنے پر میں دل سے معافی کا خواستگار ہوں۔ اُپر انڈر لائن الفاظ بظاہر "طنز" کے نشر لے لیس ہیں مگر میں‌انہیں تمھارے گرم خون کا شاخسانہ سجھتے ہوئے نظرانداز کرتا ہوں۔ میرے بھائی میں علم میں نا سہی عمر میں میں‌تو تم سے بڑا ہوں۔ اور اس مختصر سے فانی زندگی "پاکستان میں تقریباً 65 سال" میں سے اب میرے پاس بچا ہی کیا ہے کے میں اس میں تم جیسے پیارے پیارے لوگوں سے ناراضگی مول لیتا پھروں۔
TK. والی ٹرک/ طریقہ اس فورم پر تمھاری ہی دریافت تھی، میرا مقصد صرف یہ تھا کے اپنے علم کو دوسروں کے لیئے عام کرتے جیسا کے بڑے آدمیوں/سائنسدانوں نے کیا۔ اگر تم میری بات کا مطلب نہیں سمجھے تو میں دل کی گہرائیوں‌سے ایک مرتبہ پھر معذرت کرتا ہوں۔
اور اپنے طرف سے دیئے گئے تحفے کو میری جانب سے شکرئیے کیساتھ قبول کرو، پلیز!
اللہ کا فرمان ہے کے "احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے" تو میں تمھارا "احسان" احسان کے ساتھ لوٹا رہا ہوں۔اور اُمید کرتا ہوں کے تم اپنے بڑے بھائی کے اس معافی نامے کو قبول کرو گے!

تو

پھر، فرینڈز۔ ۔ ۔ پھر سے ۔ ۔ ۔ ۔
تمھارے جواب کا منتظر، تمھارا بڑا بھائی!

Last edited by shafresha; 08-04-09 at 01:15 AM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-04-09), محمدمبشرعلی (01-09-10), waseemsv (15-04-09), Zullu230 (10-04-09), جلالپوری (18-04-09), راجہ اکرام (24-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 08-04-09, 01:46 AM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں کو جادو کی جھّپی کی ضرورت ہے
" یہاں" آئیے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (08-04-09), رضی (24-05-09)
جواب

Tags
.tk, color, com, domain, firefox, free, free website, hosting, search, پیارے, پوسٹ, پسند, ویب, قدم, نظر, website, اللہ, انگلش, اسکرین, بھائی, جواب, سودا, غزل, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب ویب سائیٹ بنائیں منٹون میں محمدعدنان سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 13-10-09 10:06 PM
میری نئی ویب سائیٹ آ گئی میدان میں ہے جمالو ! قیصرجی ویب سائٹس کا جائزہ 29 23-04-09 01:03 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 02:22 AM
ویب سائیٹ کے بارے میں جانئیے شازل ویب سائٹس کا جائزہ 11 26-03-09 10:31 AM
اپنی ویب سایٹ کی گوگل رینکنگ بھتر کریں۔ آج ھی ڈاءیریکٹری میں اندراج کریں اکرم خان کمپیوٹر کی باتیں 0 29-07-07 03:43 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger