| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 8
کمائي: 61
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
PakTranslations.com
یہ ویب سایٹ انگریزی سے اردو مشینی ترجمہ دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ میری فورم کے شرکا سے گزارش ہے کہ آپ PakTranslations.com کا مطالعہ کریں اور اپنے خیالات کریں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shaiba کا شکریہ ادا کیا | گلز (25-10-09), محمد ارشد مُغل (16-02-08), رضی (28-09-09), طارق راحیل (03-01-09), عبداللہ آدم (20-02-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کام نہیں کر رہی ہے۔ کیا اپ چیک کریں گے؟
والسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 8
کمائي: 61
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہو سکتا ہے کہ اس وقت ٹکنیکل مسلہ پیش آگیا ہو۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
ما شاء اللہ اچھی کاوش ہے لیکن ابھی بیٹا سٹیجیز پر ہے میرے خیال سے بعدمیں ٹھیک ہو جائے گی ، میں نے گوگل کو ٹرانسلیٹ کر کے چیک کیا ہے کافی حد تک ٹھیک ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 2
کمائي: 11
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست
میں نے یاہو کا ترجمہ کیا۔ کچھ غلطیاں تھیں لیکن میرے خیال سے یہ چیز بہت آگے جا سکتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 8
کمائي: 61
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبیر
آپ کی راءے کا شکریہ۔ میی خاص طور پر آپ سے مشورہ کرنا چاہوں گا کہ PakTranslations.com کی Free Offerings کو ہماری اردو کمیونٹی سے متعلقہ کونسی ویب ساءیٹس استعمال کرنا چاہیں گی؟ PakTranslations.com کی ٹیم کیلءے بہت فخرکی بات ہوگی اگران کواستعمال میں لایا جا سکے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس بارے میں اپنا مشورہ ضروردیں۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 2
کمائي: 11
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبشر
میں نے PakTranslations.com کی Free Offerings کو چیک کیا ہے۔ اچھی کوشش ہے، کم از کم میں نے آج تک کسی پاکستانی ساءیٹ کو ایسی آفرنگ دیتے ہوءے نہیں دیکھا۔ لیکن میرا خیال ہے کہ چونکہ یہ ابھی بیٹا سٹیج پر ہے، اسلءے سواءے ڈکشنری (لغت) آفرنگ کے باقی دو آفرنگز ابھی استعمال میں نہیں لاءی جاسکتیں۔ آپ کی ڈکشنری کافی وسیع ہے۔ آپ اردو ہی سے متعلقہ دیگر ساءیٹس کے ویب ماسٹرز سے رابطہ کریں۔ مثلاً urdu123.com urdudost.com urdustan.com وغیرہ وغیرہ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب ابھی چیک کرتے ہیں اس کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بات ہے بہت اچھی سائٹ ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 108
کمائي: 1,650
شکریہ: 137
49 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں میں نے کافی دنوں پہلے اس کا ذکر سنا تھا۔ ایک بہت ہی اچھی کاوش ہے ۔ شروعات اچھی ہے ۔ میں نے کافی ویب سائیڈ چیک کی تھی اس سے ۔ اچھا جواب موصول ہوا۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میںاس کا ترجمے میں کچھ فرق ہوتا ہے ویسے ہے بہت کام کی اچھی کوشش ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ا ترجمے میں کچھ فرق ہوتا ہے ویسے ہے بہت کام کی اچھی کوشش ہے
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جو بھی ہے اچھی کوشش ہے اور اس طرح کے مزید کام ہونے چاہیے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,223
شکریہ: 192
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بہت ہی زبردست ہے میں خود بھی اسے دیکھ کر حیران ہوں میں نے ایک انگلش فورم کا ترجمہ کروایا تو وہ اردو فورم کی طرح ہی لگ رہا تھا
|
|
|
|
| bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (27-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, free, magenta, فورم, کوشش, گوگل, پاکستانی, یاہو, ڈکشنری, ویب, قدم, مکمل, آج, اللہ, انگلش, انگریزی, اردو, اردو فورم, بھائی, تلاش, جواب, دعا, ضرورت, صفحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چکن جلفریزی | سیپ | باورچی خانہ | 2 | 24-03-11 04:06 PM |
| دہشت گردی اور دین گُریزی | نورالدین | پاکستان میں دہشت گردی | 21 | 13-11-10 10:54 PM |
| انگریزی کا سب سے لمبا لفظ | طارق راحیل | خبریں | 10 | 09-05-09 06:00 PM |
| انگریزی زبان کا ذخیرہٴ الفاظ | Real_Light | تعلیمی نوٹس | 12 | 06-07-08 01:19 AM |