واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

demonoid.com کی انویٹیشن درکار ہے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-09, 06:59 PM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile demonoid.com کی انویٹیشن درکار ہے

demonoid.com کی انویٹیشن درکار ہے

السلام و علیکم
تمام ممبران سے گذارش ہے
ٹورنٹ کی مشہور سائٹ Demonoid.com کی انویٹیشن شکریہ کے ساتھ درکار ہے

kalikaka101@yahoo.com

شکریہ کے ساتھ ساتھ 1000 پوائنٹس بھی بطور تحفہ پیش کئے جائیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-02-10), باسط (01-02-10)
پرانا 17-12-09, 07:48 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم
تمام ممبران سے گذارش ہے
ٹورنٹ کی مشہور سائٹ Demonoid.com کی انویٹیشن شکریہ کے ساتھ درکار ہے

kalikaka101@yahoo.com

شکریہ کے ساتھ ساتھ 1000 پوائنٹس بھی بطور تحفہ پیش کئے جائیں گے
السلام علیکم جانی!
ارے میری جان خیریت تو ہے یہ اچانک تمھیں یہ "Demonoid.com" کا خیال کیسے آ گیا؟
ویسے اگر بات انویٹیشن کی ہے تو پوائینٹس اپنے پاس ہی رکھو انویٹیشن تمھیں مل ہی جائے گی!
یقینا "Demonoid.com" دُنیا کی بہترین ٹورنٹ سائیٹ ہے۔ مجھے اس سائیٹ‌کا ممبر ہونے پر فخر ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 07:48 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا ہے سائٹ بھی اوپن نہیں ہو رہی ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 07:51 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار رہے جانی Demonoid.com والوں نے لکھا ہے کہ:

To invite someone to the site, give him/her one of the following invitation codes, and the account registration address:
Demonoid.com - Register
Please note: To avoid abuse, invitations are limited. Also, if someone you invite gets warned/banned, you might get warned/banned too.

Please do not try to sell your invitation codes. It is against site policy. Thank you
!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-12-09, 08:41 PM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
یہ کیا ہے سائٹ بھی اوپن نہیں ہو رہی ہے
میرے پاس تو ویب صحیح‌ کھل رہی ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-12-09, 08:43 PM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یار رہے جانی Demonoid.com والوں نے لکھا ہے کہ:

To invite someone to the site, give him/her one of the following invitation codes, and the account registration address:
Demonoid.com - Register
Please note: To avoid abuse, invitations are limited. Also, if someone you invite gets warned/banned, you might get warned/banned too.

Please do not try to sell your invitation codes. It is against site policy. Thank you
!
شاھد بھائی کیا آپ نے فیصل بھائی کو کوڈ بھیج دیا ہے ؟ اگر نہیں تو میں بھیج دوں -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 08:44 PM   #7
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹورنٹ کے بارے میں کوئی تفصیل سے سمجھائے
مجھے اسکے بارے میں کوئی علم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-12-09, 08:49 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
ٹورنٹ کے بارے میں کوئی تفصیل سے سمجھائے
مجھے اسکے بارے میں کوئی علم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دانی زرا اس لنک کو دیکھنا!
ٹورنٹ فائل شئیرنگ سسٹم کیا ہے؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-12-09), عدنان دانی (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 08:50 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزمل بھائی فورا ہی بھیج دیا ہے اپنے جانی کو!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-12-09), مزمل فاروق (17-12-09), ابرارحسین (17-12-09)
پرانا 30-01-10, 05:23 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ڈیمونوئیڈ ٹورنٹس کی سب سے بڑی سائیٹ ہے یاسب سے بہترین سائیٹ ہے؟۔
میرا ایک دوست پی ٹو پی فائل شیئیرنگ پر کام کر رہا ہے اسکا کہنا ہے کہ پائریٹ بئے سب سے بڑی ٹورنٹ سائیٹ ہے
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 30-01-10, 10:11 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
کیا ڈیمونوئیڈ ٹورنٹس کی سب سے بڑی سائیٹ ہے یاسب سے بہترین سائیٹ ہے؟۔
میرا ایک دوست پی ٹو پی فائل شیئیرنگ پر کام کر رہا ہے اسکا کہنا ہے کہ پائریٹ بئے سب سے بڑی ٹورنٹ سائیٹ ہے
رضی جانی السلام علیکم،
یقینا "پائریٹ بئے" دُنیا کی سب سے بڑی "فری" سائیٹ ہے" یعنی پائریٹ بئے سے ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ‌کرنے کے لیئے رجسٹریش وغیرہ جھنجھٹ کی ضرورت نہی پڑتی، مگر پائریٹ بئے کے تمام ٹورنٹ 100 پرسنٹ درست نہیں‌ہوتے بعض FAKE بھی ہوتے ہیں۔
جب کہ ڈیمونوئیڈ میری دانست میں‌99 پرسنٹ درست سائیٹ‌ہے وہاں پر FAKE اور بیکار ٹورنٹ فورا ڈیلیٹ‌کردیئے جاتے ہیں اور پھر یوزرز اپنے کمنٹس بھی دیتے ہیں جن کی مدد سے آپ کو صحیح ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے میں‌آسانی رہتی ہے۔

نوٹ: پائریٹ بئے پر فحش ایڈز بھی آتے ہیں۔

Last edited by shafresha; 30-01-10 at 07:04 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-01-10), رضی (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 05:08 PM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,795
شکریہ: 8,639
2,598 مراسلہ میں 6,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس ویب سائٹ کے بارے میں سنا ہے کہ عنقریب اپنی سروسز پاکستان کے لئے بند کر رہی ہے ، دیکھتے ہیں
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں

Last edited by پاکستانی; 30-01-10 at 05:21 PM.
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 30-01-10, 07:09 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
اس ویب سائٹ کے بارے میں سنا ہے کہ عنقریب اپنی سروسز پاکستان کے لئے بند کر رہی ہے ، دیکھتے ہیں
اُس کا بھی حل نکل جائے گا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 07:19 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
رضی جانی السلام علیکم،
یقینا "پائریٹ بئے" دُنیا کی سب سے بڑی "فری" سائیٹ ہے" یعنی پائریٹ بئے سے ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ‌کرنے کے لیئے رجسٹریش وغیرہ جھنجھٹ کی ضرورت نہی پڑتی، مگر پائریٹ بئے کے تمام ٹورنٹ 100 پرسنٹ درست نہیں‌ہوتے بعض FAKE بھی ہوتے ہیں۔
جب کہ ڈیمونوئیڈ میری دانست میں‌99 پرسنٹ درست سائیٹ‌ہے وہاں پر FAKE اور بیکار ٹورنٹ فورا ڈیلیٹ‌کردیئے جاتے ہیں اور پھر یوزرز اپنے کمنٹس بھی دیتے ہیں جن کی مدد سے آپ کو صحیح ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے میں‌آسانی رہتی ہے۔

نوٹ: پائریٹ بئے پر فحش ایڈز بھی آتے ہیں۔
تو پھر ھو جائے انویٹیشن
razi_sadiqpk@yahoo.com
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-01-10), فیصل ناصر (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 08:14 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
تو پھر ھو جائے انویٹیشن
razi_sadiqpk@yahoo.com
دیکھ لو رضی جانی اُن کا کہنا ہے کہ:

To invite someone to the site, give him/her one of the following invitation codes, and the account registration address:

Please note: To avoid abuse, invitations are limited. Also, if someone you invite gets warned/banned, you might get warned/banned too.

Please do not try to sell your invitation codes. It is against site policy. Thank you
!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-01-10), رضی (31-01-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, email, invitation, url, ہے۔, کئے, گے, گذارش, پیش, پوائنٹس, ممبران, مشہور, www, yahoo, اوپن, السلام, انویٹیشن, بہترین, بطور, تحفہ, جائیں, درکار, ساتھ, شکریہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Demonoid.com نہیں‌کھل رہی ہے! shafresha خبریں 6 05-05-10 12:38 PM
پرائیویٹ ٹورنٹ ٹریکر پر انویٹیشن درکار ہے حسن مغل خریدوفروحت 20 10-03-10 05:49 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger