واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


backup 50 gb online

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-09, 05:36 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default backup 50 gb online

backup 50 gb online

ان لاہن ڈیٹا کو اپنے پاس محفوظ رکھنے کے لیے انٹر نیٹ پر لا تعداد ویب ساہٹس موجود ہیں لیکن کچھ میں اشتہارات کی بھر مار اور کچھ ساہٹ میں ایسے مواد جو دیکھنے کے قابل نہیں۔۔ تو سوال یہ کہ ایسی کوہی ساہٹ جو محفوظ بھی۔۔۔۔زیادہ سے زیادہ بیک اپ رکھنے کی سہولت بھی موجود ہو۔۔۔۔۔۔ اور مفت بھی ہو۔۔
اے ڈراہیو ڈاٹ کام ان سوالوں کا جواب بہت اچھے طریقے سے دیتی ہے۔۔۔۔۔
اے ڈراہیو یوزر کو پچاس جی بی تک کا ڈیٹا محفوظ رکھنے کی سہولت دیتی ہے۔۔
اے ڈراہیو میں پچاس جی بی بلکل مفت ملتی ہے۔۔۔
جبکہ اس سے زیادہ سٹوریج کی ضرورت ہوتو آپ اکاونٹ خرید سکتے ہیں جس میں زیادہ فیچر بھی شامل ہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (09-11-09)
پرانا 09-11-09, 06:54 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی سائٹ ہے چیک کرتا ہوں۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-11-09, 09:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ جناب
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-11-09, 11:15 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ!!!!
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-12-09, 07:33 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,223
شکریہ: 192
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ڈیٹا کتنے عرصے کیلئے محفوظ رہتا ہے
bashirahmed98 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-12-09, 08:53 PM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لیکن ڈیٹا کتنے عرصے کیلئے محفوظ رہتا ہے
اچھا سوال ہے میرا بھی یہی سوال ہے اور ہاں کیا ڈیٹا سیو ہے کسی اور کہ ہاتھ تو نہیں لگے گا؟
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-12-09, 12:27 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
اچھا سوال ہے میرا بھی یہی سوال ہے اور ہاں کیا ڈیٹا سیو ہے کسی اور کہ ہاتھ تو نہیں لگے گا؟
ان کی ویب سائٹ پر تو یہی معلومات ہیں ،باقی پتا نہیں‌کیا سین ہے
اقتباس:
Will my files or account ever expire?
We do not expire nor delete any confirmed accounts or user files. For paid accounts, your billing information must be kept up-to-date. Please review our terms of service at ADrive.com – 50GB of Free Online Storage & Backup and ADrive.com – 50GB of Free Online Storage & Backup for more information.
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (27-12-09)
پرانا 27-12-09, 12:53 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکے بارے میں تو مجھے کوئی علم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
backup, com, free, information, online, quote, ہاتھ, کیلئے, کوئی, کلک, کتنے, پسند, یہی, ڈیٹا, ویب, ڈاٹ, لگے, لیکن, مفت, محفوظ, اسکے, جواب, رہتا, سوال, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مدد برائے Online Earningبلاگ۔۔۔۔۔۔۔ shobi.jan Ask Experts ماہرین کی رائے 35 30-10-10 09:43 PM
Backup your important data in 9 easy steps wajee ویب سائٹس کا جائزہ 0 28-10-09 10:30 PM
Backup your system wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 08-09-09 11:48 PM
COPYـbackup کی پریشانی سے آزادی حاصل کریں۔ سید رفیع الرحمٰن سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 29-08-08 10:14 AM
Cobian Backup 9.1.1.178 میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 24-04-08 11:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger