واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-07, 11:36 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 1
کمائي: 219
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟

کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟

السلام علیکم
میں ، رضی الدین قاضی نئی بمبئی ہندوستان سے ، آپ کا یہ صفحہ دیکھا ، اچھا لگا۔ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
کیا اس فورم کے ذریعے کسی غیر ممبر کو بھی ای میل کر سکتے ہیں؟
جواب کا منتظر،
آپکا بھائی:
رضی الدین قاضی
رضی الدین قاضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی الدین قاضی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-02-11)
پرانا 19-07-07, 12:11 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟

اسلام علیکم.
رضی الدین قاضی بھائی سب سے پہلے تو میں آپ کو فورمز پر خوش آمدید کہتا ہوں۔امید ہے کہ آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔اس کے علاوہ میں بھائی ہماری فورمز کسی بھی غیر ممبر ہو ای میل کرنی کی سہولت مہیا نہیں کرتی اور میرے خیال میں آپ کا مسئلہ اردو میں ای میل کرنے کا ہے تو اس کے لئے میں آپ کو ایک لنک مہیا کر رہا ہوں برائے مہربانی اس کو وزٹ کریں اور مزید کسی پریشانی کی صورت میں آپ مجھ سے دوبارہ رابطہ کئیجے گا۔
http://forums.com.pk/forums/index.php/topic,255.0.html

امید ہے کہ آپ کا اور ہماری ساتھ جونہی برقرار رہے گا۔
اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا۔۔۔خوش رہیں

والسلام علیکم
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-07-07, 12:25 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟

کشور جی اس تھریڈ کو اس سیکشن سے منتقل کردیں ۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-07-07, 12:57 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟

اگر اپ کسی بھی غیر ممبر کو کوئی مضمون جو کہ اس فورم پر ہو بھیج سکتے ہیں اس کے لیے “ موضوع بھیجیں“ کو استعمال کر سکتے ہیں۔

امید ہے اس سے اپ کو مدد ملے گی۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-07-07, 01:02 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟

ویسے میرے خیال سے بھائی کا مطلب ناظم صاحب اچھی طرح سمجھ چکے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فورم, فورمز, منتقل, اردو, اسلام, بھائی, جواب, خوش, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں چار کروڑ ڈالر کی کمی عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 05:32 PM
مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 17-12-07 09:51 AM
منتقل شدہ: کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟ کشورناہید گپ شپ 0 24-07-07 03:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger