واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

کیا آپکا بلاگ یا ویب سائیٹ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-09, 06:28 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا آپکا بلاگ یا ویب سائیٹ ہے

کیا آپکا بلاگ یا ویب سائیٹ ہے

اسلام علیکم دوستو ایک نیا سلسلہ لے کر آیا ہوں۔ یہاں پر ہر وہ دوست جس کا اپنا بلاگ یا ویب سائیٹ ہے اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ کے بارے میں بتائے گا۔ دوستو آپ یہاں پر اپنے بلاگ کے بارے یا ویب سائیٹ کے بارے میں ہلکہ پھلکہ تعارف کروائیں گے اور یہ بھی بتائیں گے آپکا بلاگ یا ویب سائیٹ کس عنوان پر ہے اور کس بات نے آپکو یہ بلاگ یا ویب سائیٹ بنانے پر امادہ کیا۔
اور پھر آپ اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ کا لنک بھی یہاں دیں گے تاکہ باقی دوست آسانی سے آپ کے بلاگ یا ویب سائیٹ کا چکر لگا سکیں۔
ایک اور اعلان

یہاں پر اپنے بلاگ کے بارے میں بتانے والے اور لنک مہیا کرنے والے ہر ممبر کو میری طرف سے 50 پوائینٹس ملیں گے اور اگلے ماہ کی 12 تاریخ تک جتنے ممبرز اپنے بلاگ یہاں پر بتائیں گے مجھے جسکا بلاگ سب سے زیادہ پسند آئے گا اس کے لیئے میری طرف سے 500 پوائینٹس کا اعلان اور پھر ووٹنگ بھی کروائی جائے گی جو اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے لیکر 12 تاریخ تک چلے گی اس میں آپ سب ووٹنگ کریں گے اور ووٹنگ کے نتیجہ میں جسکا بلاگ پہلا نمبر پر آئے گا اسکو 1000 پوائینٹس دوسرے نمبر پر آنے والے بلاگ کو 500 پوائینٹس اور تیسرا نمبر حاصل کرنے والے بلاگ کو 200 پوائینٹس کا تحفہ بھی دیا جائے گا۔ لفظ بلاگ سے مراد بلاگ یا ویب لیا جائے گا اور ممبر اپنے ہی بلاگ کے حق میں ووٹ نہیں کرے گا۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

Last edited by رضی; 04-07-09 at 04:52 PM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (19-03-10), shafresha (04-07-09), محمدعدنان (08-07-09), Zullu230 (15-08-09), خرم شہزاد خرم (06-07-09), راجہ اکرام (04-07-09), سحر (13-07-09), شبنم (13-02-11), طارق راحیل (08-07-09), عبداللہ آدم (22-07-10)
پرانا 04-07-09, 11:33 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,471
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala
||| Muhammad Khalil |||
Urdu Design Poetry
Make Dollars in Pakistan - Home
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (08-07-09), رضی (04-07-09)
کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-07-09 رضی چار کے متعلق بتانے کی وجہ سے 150
پرانا 04-07-09, 11:58 AM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,486
کمائي: 53,434
شکریہ: 8,595
2,577 مراسلہ میں 6,362 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں آئندہ چند روز میں اپنی ویب ریوو کے لئے پیش کروں گا ۔ خیر راضی بھائی اچھا موضوع شکریہ کیا ہے جناب
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
رضی (04-07-09), طارق راحیل (04-01-11)
پرانا 04-07-09, 02:47 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انکی وجوہات بھی بتا دیں کس بنا پر بنائی ہے رضی نے یہ بھی پوچھا ہے جناب
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 02:53 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ میری سائٹ ہے لیکن یہ میں نے نہیں بنائی ایک دوست تھا نیٹ پر اس نے بنائی تھی یہ سائٹ مجھے دے دی اور اب وہ میرا دوست گھم ہو گیا ہے

اردو زبا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (04-07-09), طارق راحیل (04-01-11)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-07-09 رضی تحفہ وعدے کے مطابق 50
پرانا 04-07-09, 03:01 PM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بلاگ کا لنک تو کسی اور دھاگے پر مو جود ہے۔
تاہم اپنے بھتیجے راضی کیلئے ایک با ر پھر دے دیتا ہوں
Homeopathy for Humanity

یہ بلاگ ہومیو پیتھی کے بارے میں ایک معلوما تی بلاگ ہے۔
اور روزانہ اپ ڈیٹ کیا جا تا ہے۔
یہ بلاگ ہومیو پیتھی کے طلباء، ہو میو ڈاکٹرز ، ہو میو پیتھی سے دلچسپی رکھنے والوں اور مریضوں کی رہنما ئی کیلئے شروع کیا گیا ۔
اس پر اردو اور انگلش میں تقریبا 150 آرٹیکل، ٹپس اور متفرق پوسٹس دی گئی ہیں۔ اور روزانہ اضا فہ ہو رہا ہے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (08-07-09), خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (04-07-09), طارق راحیل (04-01-11)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-07-09 رضی تحفہ وعدے کے مطابق 50
پرانا 04-07-09, 03:06 PM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک اور بلاگ ہے۔
لیکن بہت کم اپ ڈیٹ کیا گیا۔
Urdu Poetry

میں نے یہ اپنی پسند کی شا عری کو اور تھوڑا سا اپنی ذاتی تک بندی کو شا ئع کر نے کیلئے شروع کیا تھا۔ لیکن ٹا ئم کدھر سے نکا لیں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (04-07-09), طارق راحیل (04-01-11)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-07-09 رضی تحفہ وعدے کے مطابق 50
پرانا 04-07-09, 03:16 PM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,245
کمائي: 27,487
شکریہ: 4,247
978 مراسلہ میں 2,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رازی بھائی اچھا موضوع ہے شکریہ یقیناً سیکھنے کو کچھ ملے گا

DARR -E- DASTAK ___ Poetry is not always words
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (04-07-09), طارق راحیل (04-01-11)
کمائي نے بزم خیال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-07-09 رضی تحفہ وعدے کے مطابق 50
پرانا 04-07-09, 04:51 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور اعلان

یہاں پر اپنے بلاگ کے بارے میں بتانے والے اور لنک مہیا کرنے والے ہر ممبر کو میری طرف سے 50 پوائینٹس ملیں گے اور اگلے ماہ کی 12 تاریخ تک جتنے ممبرز اپنے بلاگ یہاں پر بتائیں گے مجھے جسکا بلاگ سب سے زیادہ پسند آئے گا اس کے لیئے میری طرف سے 500 پوائینٹس کا اعلان اور پھر ووٹنگ بھی کروائی جائے گی جو اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے لیکر 12 تاریخ تک چلے گی اس میں آپ سب ووٹنگ کریں گے اور ووٹنگ کے نتیجہ میں جسکا بلاگ پہلا نمبر پر آئے گا اسکو 1000 پوائینٹس دوسرے نمبر پر آنے والے بلاگ کو 500 پوائینٹس اور تیسرا نمبر حاصل کرنے والے بلاگ کو 200 پوائینٹس کا تحفہ بھی دیا جائے گا۔ لفظ بلاگ سے مراد بلاگ یا ویب لیا جائے گا اور ممبر اپنے ہی بلاگ کے حق میں ووٹ نہیں کرے گا۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (04-07-09), محمدعدنان (18-08-09), خرم شہزاد خرم (06-07-09), طارق راحیل (04-01-11)
پرانا 04-07-09, 10:21 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹنگ پر سخت پہرا ہونا چاہیے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 03:10 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزید کسی کا کوئی بلاگ نہیں ہے کیا ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-07-09, 07:36 PM   #12
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم
رضی بھائی آپ کی مہربانی کہ آپ نے ایک ایسا موضع ہم سے شیئر کیا

میراتو کوئی ویب سائٹ یا بلاگ نہیں ہے
میں ایک فوٹو جرنلسٹ ہوں اور فلیکر پر ایک فوٹو بلاگ بنایا جومیں آپ کے پیش خدمت کروں گا

جس میں آپ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، غربت، جہالت، ثقافت، زیارت کے زلزلہ زدگان کی کچھ تصاویراوراس کے علاوہ ہمارے شہر کوئٹہ کی خوبصورتی آپ دیکھ سکیں گے

بلاگ کا لنک یہ ہے
Flickr: dm_watanpaal's Photostream
آپ سب کا شکریہ

Last edited by دین محمد وطن پال; 05-07-09 at 10:07 PM.
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (06-07-09), طارق راحیل (04-01-11)
کمائي نے دین محمد وطن پال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-07-09 رضی تحفہ 50
پرانا 05-07-09, 11:49 PM   #13
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,476
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
میں نے آج تک کتنی ویب بنائی ہیں صحیح طرح‌ یاد نہیں مجھے ویب بنانے کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا اس سارے کام میں میرے استاد عبدالقدوس بھائی ہیں
مقصد صرف شوق تھا پھر بعد میں گوگل ایڈ بھی اس کام کا سبب بنا لیکن افسوس کے میں خاطر خواہ ٹریفک حاصل نہیں‌ کر سکا حالانکہ فاریکس والی ویب پروفیشنل ٹائپ ہے بجلی بند ہونے والی ہے باقی باقی
انشاء اللہ
Quran
Home
zargarzone
Home | Apna Raiwind
Afzal Jewllers
Forex video site - Forex Video Powered By Forex82.com
Raiwind Videos: Raiwind Video sait
forexpress.net
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

Last edited by ابن آدم; 06-07-09 at 12:12 AM.
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (06-07-09), طارق راحیل (04-01-11)
کمائي نے ابن آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-07-09 رضی شکریہ ۔ تو کیا اب ٓپ کو اپنی ساٹس یاد کرنے کا موقع دیا جاتا ہے اور یہاں پر لنک دے کر ٓپ ہمیشہ انہیں یاد رکھ سکیں گے 150
پرانا 06-07-09, 04:10 AM   #14
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بلاگ بنتا کیسے ہے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 12:16 PM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی بھتیجے
شکریہ۔
ویسے آپ بے میر ا بلا گ وزٹ کیا ہے؟
کیسا لگا؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-07-09)
جواب

Tags
business, com, education, pakistan, فورم, گوگل, ٹریفک, پسند, ویب, معلوم, آج, اردو, اسلام, استاد, اعلیٰ, بھائی, تعلیم, جلد, دوست, رات, سال, عبدالقدوس, عدنان, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 02:22 AM
ویب سائیٹ شئیر کرنا Rizwan Ask Experts ماہرین کی رائے 1 15-05-08 10:32 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger