| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمپیوٹر سے متعلق کوئی نہ کوئی نیا لفظ، یا کمپیوٹر سے جوڑی کسی نہ کسی چیز کے بارے میں ہم سنتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کی کسی چیز کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ یہ کیا ہے۔
یہ ویب سائٹ اس حوالے سے ایک بہت ہی معلوماتی اور جامع ویب سائٹ ہے۔ انتہائی سادہ انٹرفیس کی حامل یہ سائٹ بہت ہلکی پھلکی اور تیز رفتار ہے۔ آپ جس لفظ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، سرچ فیلڈ میں اُسے لکھیں اور سرچ کریں۔ یہ ویب سائٹ آپ کی مطلوبہ معلومات اتنی عمدہ فراہم کرتی ہے کہ آپ کے ذہن میں موجود تمام سوالات دُور ہو جائیں گے۔ مثلاً "CPU" لکھ کر سرچ کریں تو یہ آپ کو اس کے بارے میں تمام اہم معلومات اور دیگر دلچسپ باتیں فراہم کرتی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | wajee (09-11-09), طارق راحیل (08-03-10) |
![]() |
| Tags |
| cpu, کلک, ڈکشنری, ویب, معلوم, رفتار, عمدہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کلاؤڈ کمپیوٹنگ | طاھر | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 6 | 08-03-10 11:52 AM |