واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


پاکستان ٹیلیکمیونیکیشن اتھارٹی ۔۔۔۔ رجسٹر سمز کی معلومات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-09, 01:51 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان ٹیلیکمیونیکیشن اتھارٹی ۔۔۔۔ رجسٹر سمز کی معلومات

پاکستان ٹیلیکمیونیکیشن اتھارٹی ۔۔۔۔ رجسٹر سمز کی معلومات

جی ایس ایم ٹیکنالوجی پاکستان میں آتے ہی کمپنیوں نے بے دریغ سمیں بغیر کسی تصدیق کے بیچیں۔ میں نے ایک سم رجسٹر کروائی تھی وہ بھی فرنچائز سے اس کے لیے شناختی کارڈ کی کاپی اور دو اور لوگوں کی شناختی کارڈ کی کاپی بطور ریفرینس دی تھی مگر
بعد میں معلوم ھوا کہ  یہ سم تو کسی اور کہ نام رجسٹر ہوئی ہے ان تینوں میں
سے کسی کے نام پر بھی نہیں ہے ۔
ھو سکتا ہو آپ کے نام پر بھی اسی طرح کوئی سم رجسٹر ھوئی ہو اور وہ تخریب کاری عناصر میں استعمال ھو رہی ہے اور آپ کو اس وقت پتہ چلے جب سیکیورٹی اداروں سے لوگ آپ کو اٹھانے کے لیئے آپ کے گھر پہچ چکے ہوں ۔
اس سے پہلے ہی پی ٹی سی ایل کی مندرجہ ذیل سہولت سے فائدہ اٹھائیں
Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has developed a SIM (Subscriber Identity Module) information system to address associated risks on security and to ensure subscription regulations in cellular sector.

The objective of the project is to provide a consumer-based facility to mobile subscribers in Pakistan by which they would be able to find out the total number of SIM(s) registered against their respective CNIC number with each mobile operator.
یہاں جاکر اپنے شناختی کارڈ کا نمبر
درج کریں اور اپنے نام پر رجسٹر تمام سمسز کے متعلق معلومات حاصل کریں
ایس ایم کے ذریعے بھی آپ یہ سہولت حاصل کر سکتے ہیں اپنے شناختی کارڈ کا نمبر لکھیں اور 668 پر میسج کریں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (31-10-09), shafresha (22-10-09), گلز (25-10-09), ھارون اعظم (22-10-09), wajee (22-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09), عامرشہزاد (22-10-09), عدنان دانی (15-11-09)
پرانا 22-10-09, 02:28 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی جانی السلام علیکم،
آپ کی بات صحیح ہے۔ میں‌نے بھی آج چیک کیا تو معلوم ہوا کے میرے نام 8 سمز چاری ہوچکی ہیں جن میں سے 5 موبی لنک کی ہیں!
میں تو کل ہی جا کر سب کو کنسیل کرواؤں گا!

نوٹ: دیگر اراکین بھی چیک کریں یہ بہت ضروری ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09), رضی (21-05-10)
پرانا 22-10-09, 06:44 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آن لائن مستفید ہونے کے لیے یہاں پر تشریف لے جائیں
668 Service | PakSpace Telecom and IT Blog
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
گلز (25-10-09), ھارون اعظم (22-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09)
پرانا 22-10-09, 02:15 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو ابھی تک کوئی سم ہی نہیں خریدی ۔ بھائی کی چیک کرتا ہو۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09)
پرانا 22-10-09, 05:43 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (27-10-09)
پرانا 22-10-09, 10:57 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے نام پر 15 سِم رجسٹرڈ ہیں، حالانکہ میں 4 سال سے پاکستان سے باہر ہوں- عجیب بات ہے!
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-10-09, 11:01 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان سِمز کو کینسل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ کوئی بھائی بتا ئے تو مشکور ہوں گا، کیونکہ میں پاکستان سے باہر ہوں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-10-09, 01:30 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اپنے بھائی یا کسی جاننے والے کو شناختی کارڈ نمبر یا فوٹو کاپی سینڈ کر کے فرنچائز پر بیھج دیں وہ کینسل کرا دے گا۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (23-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09)
پرانا 25-10-09, 02:43 AM   #9
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی ،
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-10-09, 07:51 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,086
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے اک دوست کے نام 18 سمز ہیں
S_S_G_Commando آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-10-09, 09:53 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور میرے نام پر ماشاءاللہ سے صرف 9 عدد ہیں اور مذکورہ سسٹم کے مطابق میرے پاس ٹیلی نار اور زونگ کی سم کوئی نہیں جبکہ میرے پاس ٹیلی نار کی اور زونگ کی ایک ایک سم چل رہی ہے اب بندہ پوچھے کہ کیا یہ سسٹم قابل قبول ہے سسٹم کہتا ہے کہ کوئی نہیں جبکہ میرے استعمال میں ہیں
واہ رے ترقیاں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (26-10-09)
پرانا 26-10-09, 09:53 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : S_S_G_Commando مراسلہ دیکھیں
میرے اک دوست کے نام 18 سمز ہیں
یہ تو کچھ بھی نہیں، میرے کزن کے نام پر 33 سِم ہیں۔ میرے خیال میں جب ہم شناختی کارڈ کی کاپی دیتے ہیں تو اس کو آگے بھی فوٹو کاپی نکال کر استعمال کیا جاتا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), S_S_G_Commando (27-10-09)
پرانا 27-10-09, 04:23 PM   #13
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ تو کچھ بھی نہیں، میرے کزن کے نام پر 33 سِم ہیں۔ میرے خیال میں جب ہم شناختی کارڈ کی کاپی دیتے ہیں تو اس کو آگے بھی فوٹو کاپی نکال کر استعمال کیا جاتا ہے۔
بھائی آپ شناحتی کارڈ کو کراس کر کے دیا کرو اور اپر لکھا کرو ONLY FOR SIM USE
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-09, 11:44 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ شناحتی کارڈ کو کراس کر کے دیا کرو اور اپر لکھا کرو ONLY FOR SIM USE
تب بھی ہر فوٹو کاپی پرonly for sim useلکھا رہے گا۔ میرے خیال میں فوٹو کاپی پر اس کے علاوہ وہ نمبر بھی درج کرنا چاہئے جس کے لئے فوٹو کاپی دی جا رہی ہو۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-10-09, 12:47 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ یہ دیکھنا چاہیں کہ آپ کے پاس موجود سم کس کے نام ہے تو آپ اس طرح چیک کر سکتے ہیں
1st Method:
For Ufone:- Send Blank Sms To 696 And you will receive your sim owners details in a few moments.
Price:- Free

For Mobilink:-Send name in a Sms To 300 And you will receive your sim owners details in a few moments.
Price:- 3 Rs

For Warid:-Sms Name to 129. And you will receive your sim owners details in a few moments.
Price:- 1.27 Rs

For Telenor:-Go to http://wss.telenor.com.pk and register your number online after creating account for yourself log in to your account and you will see your account owner’s Name and CNIC number.
Price:- Free

2nd Method:
For All Networks:- Simply Send A Blank Sms To 667
Price:- Depend on you operator.
If not registered, register your sim otherwise it might be blocked

Last edited by محمدعمر; 25-11-09 at 08:41 PM.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (31-10-09)
جواب

Tags
blog, color, com, facility, find, great, information, log, sms, system, فوٹو, کارڈ, پاکستان, ویب, چل, معلوم, آج, بھائی, دوست, زونگ, سال, عناصر, عجیب, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اٹینشن مسٹر ایڈمین کنعان تجاویز اور شکایات 60 28-07-09 11:14 AM
یونس ساؤتھ آسٹریلیا ٹیم میں محمدعدنان کرکٹ 1 05-06-08 11:45 PM
ایک اہم نوٹیفیکیشن (پاکستان ٹیلی کیمیونیکیشن اتھارٹی) وجدان موبائلز معلومات اور جائزہ 0 12-03-08 04:53 AM
پشاور: امریکی کمانڈر ایڈمرل ایرک ٹی اولسن کی کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد مسعود عالم سے ملاقات خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 11:48 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger