واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

ٹیلی نار انفارمیشن سینٹر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-10, 08:45 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹیلی نار انفارمیشن سینٹر

ٹیلی نار انفارمیشن سینٹر

جو لوگ ٹیلی نار کا کنکشن استعمال کر رہے ہیں۔ وہ اپنے اکاؤنٹ کے متعلق تمام معلومات ٹیلی نار کی سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسے بیلنس، کال اور ایس ایم ایس ریکارڈ، فرینڈز اینڈ فیملی نمبرز، سروسز جو کہ ایکٹو ہیں، کب کب رچارج کیا گیا۔ سم اونر شپ وغیرہ وغیرہ۔ بالکل فری! تو ابھی وزٹ کریں
http://wss.telenor.com.pk
اس پر پہلے رجسٹر ہونا پڑے گا۔ جو کہ بہت آسان ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (01-02-10)
پرانا 31-01-10, 10:38 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں یوفون کی ویب سائٹ پر رجسٹر ہونے کی 50 بار کوشش کر چکا ہوں لیکن ان بدتمیزوں نے ایسا نظام بنایا ہے کہ بندہ رجسٹر ہو ہی نہ سکے
دوسرا، میں نے یوفون کی کسٹمر سروس کو ای میل کی کہ مجھے یوفون استعمال کرتے ہوے اپنے لیپ ٹاپ کو موبائل سے جوڑ کر انٹرنیٹ کنکٹ کرنا ہے لیکن 2 مہینے گزر جانے کے باوجود کوئی جواب نہیں آیا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-01-10, 10:38 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں یوفون کی ویب سائٹ پر رجسٹر ہونے کی 50 بار کوشش کر چکا ہوں لیکن ان بدتمیزوں نے ایسا نظام بنایا ہے کہ بندہ رجسٹر ہو ہی نہ سکے
دوسرا، میں نے یوفون کی کسٹمر سروس کو ای میل کی کہ مجھے یوفون استعمال کرتے ہوے اپنے لیپ ٹاپ کو موبائل سے جوڑ کر انٹرنیٹ کنکٹ کرنا ہے لیکن 2 مہینے گزر جانے کے باوجود کوئی جواب نہیں آیا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-02-10, 12:07 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جی پریشان نہ ہو۔ ٹیلی نار لے لو
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, url, ہیں،, ہونا, ہے۔, کنکشن, کال, گا۔, ٹیلی, پہلے, پڑے, وغیرہ, لوگ, متعلق, معلومات, اپنے, اینڈ, ایس ایم ایس, ابھی, استعمال, تمام, جیسے, حاصل, سینٹر, شپ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسٹیم سیل ٹیکنالوجی آنکھوں کے مردہ خلیوں کیلئے نئی زندگی ؛ اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ گوہر خبریں 3 02-02-10 05:28 PM
:::‌ سانحہ لیاقت باغ کے بعد ہنگامہ آرائی سے ٹیلی کام سیکٹر شدید متاثر ہوا ::: ابو کاشان خبریں 0 02-01-08 11:43 AM
قومی کرکٹ ٹیم نے بہت جلد اچھے نتائج دینا شروع کردیے، نسیم اشرف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 10:23 AM
ا نفا ر میشن ٹیکنا لوجی ، سیکھو ا و ر سیکھا ؤ اکےجان تعارف 6 18-09-07 07:30 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger