واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

ٹورنٹ کی ویب سائیٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-07-09, 12:46 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹورنٹ کی ویب سائیٹس

ٹورنٹ کی ویب سائیٹس

اسلام و علیکم۔۔۔۔
کیسے مزاج ہیں آپ کے؟

آج در اصل میں ذاتی غرض سے حاضر ہوا ہوں
مجھے ٹورنیٹ پر موجود سافٹوئیر اور ڈی وی ڈی کی ویب سائٹس درکار ہیں جہاں سے میں
مفت ڈی ؤی ڈی ورژن کی فلمیں پاکستانئ انڈین ہالی وڈ جو ہندی میں ڈب ہوں درکار ہیں

مجھے تو سافٹ ویر درکار ہیں نیز ان کی مدد گار ویڈیوز (ٹوٹوریل( بھی میسر ہوں تو کیا ہی بات ہے
کیا کوئی اچھی ویب شئیر کر سکتا ہے؟
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (11-12-11)
پرانا 10-07-09, 02:35 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی کو نہیں معلوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔؟
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (11-12-11)
پرانا 10-07-09, 04:09 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید کسی اہل فن کی نظر سے یہ موضوع نہیں‌گزرا
ورنہ کسی نہ کسی کو تو معلوم ہو گا ہی۔

میری چونکہ یہ دلچشپی کی چیز نہیں اس لئے کبھی جاننے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔۔۔
میں صرف اس لئے یہ لکھ رہا ہوں کہ شاید اس کی وجہ سے کچھ دیکھنے والوں کی نظر پڑ جائے۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-12-11), رضی (24-07-09), طارق راحیل (14-07-09)
پرانا 10-07-09, 08:25 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طارق راحیل بھائی سلام،
ایسی سائیٹس تو بےشمار ہیں مگر اکثر پر آپ کو رجسٹریشن کروانی پڑے گی۔ اگر مجھے ایک دن دیں تو میں‌ُان کے بھی آپ کو بتا دوں گا، مگر ہندی (اُردو) میں‌ڈبنگ کی گارنٹی نہیں ہے۔
ویسے آپ ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئے کونسا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں؟

والسلام
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-12-11), رضی (12-07-09)
پرانا 10-07-09, 08:25 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈپلیکیٹ.................................... .

Last edited by shafresha; 11-07-09 at 12:06 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (11-12-11)
پرانا 10-07-09, 11:20 PM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی بات پوچھی ،
مجھے بھی بتاو بھائیوں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (11-12-11)
پرانا 14-07-09, 07:18 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یو ٹورنیٹ
رجسٹری کی فکر نہ کریں
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (11-12-11)
پرانا 14-07-09, 08:05 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راھیل بھائی میری پسندیدہ سائیٹ اور دُنیا کی شاید سب سے مشہور سائیٹ تو Demonoid.com ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-12-11), طارق راحیل (23-07-09)
پرانا 23-07-09, 02:24 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
راھیل بھائی میری پسندیدہ سائیٹ اور دُنیا کی شاید سب سے مشہور سائیٹ تو Demonoid.com ہے۔
ایک مل گئی ہے بہت اچھی سوچا شیئر کروں

Mininova : The ultimate BitTorrent source!
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-12-11), shafresha (23-07-09)
پرانا 24-07-09, 01:35 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں خود تو کم ہی استعمال کرتا ہوں پر میرا دوست منی نووا فلمیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے بہت استعمال کرتا ہے میں نے بھی اسے چیک کیا بہت اچھی سائیٹ ہے ٹورنٹس کے لیئے بکس اور سافٹ وئیرز کے تورنٹس بھی مل جاتے ہیں آسانی سے اور رجسٹر کروانے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-12-11), shafresha (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 01:31 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میں خود تو کم ہی استعمال کرتا ہوں پر میرا دوست منی نووا فلمیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے بہت استعمال کرتا ہے میں نے بھی اسے چیک کیا بہت اچھی سائیٹ ہے ٹورنٹس کے لیئے بکس اور سافٹ وئیرز کے تورنٹس بھی مل جاتے ہیں آسانی سے اور رجسٹر کروانے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
رضی جانی سلام،
اگر آپ Demonoid.com کو دیکھ لیں‌تو حیران رہ جائیں گے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-12-11), Real_Light (16-08-09), رضی (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 01:56 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا چلیں اسے بھی چیک کریں گے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (11-12-11)
پرانا 28-07-09, 03:45 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 71
کمائي: 1,402
شکریہ: 41
28 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹورنٹ کی بیسٹ ترین ویب سائٹ یہ ہے :
Mininova : The ultimate BitTorrent source!
ghanmi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ghanmi کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-12-11), Real_Light (16-08-09)
پرانا 28-07-09, 04:16 PM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو جی چلو ہم بھی ٹرائی کریں گے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (11-12-11)
پرانا 28-07-09, 04:28 PM   #15
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
رضی جانی سلام،
اگر آپ Demonoid.com کو دیکھ لیں‌تو حیران رہ جائیں گے۔
جناب یہ کہتے ہیں کہ رجسٹریشن بند ہے اگر اینویٹیشن کوڈ ہے تو پھر رجسٹریشن ہو سکے گی برائے مہتبانی انوٹیشن بھیج دیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-12-11), Real_Light (16-08-09), رضی (07-08-09)
جواب

Tags
color, com, download, famous, free, invitation, jan, speed, torrent, utorrent, فن, ٹورنیٹ،, پسند, پسندیدہ, ویب, نفرت, نظر, مفت, معلوم, اسلام, بھائی, دوست, سافٹ, سرچ انجن, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرسنل ویب ٹیمپلیٹس درکار ہے فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 11 10-12-10 09:55 PM
پاکستانی سرکاری ویب سائیٹس اردو زبان میں asakpke میرا پاکستان 1 06-05-10 08:30 PM
’حملہ ہوا تو انڈیا صبر سے کام نہیں لےگا‘۔۔ رابرٹ گیٹس راجہ اکرام خبریں 3 22-01-10 12:01 AM
میری اور میرے پنڈ کی ویب سائیٹس محمدعدنان ویب سائٹس کا جائزہ 28 28-11-09 06:20 PM
فوٹو شاپ ٹیٹورئیلز ویب سائیٹس 1 arslansun ویب سائٹس کا جائزہ 2 13-11-09 11:38 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger