واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


میلاد النبی پر ایک بلاگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-10, 02:33 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میلاد النبی پر ایک بلاگ

میلاد النبی پر ایک بلاگ

السلام علیکم، چچا عادل سہیل کی میلاد النبی والی کتاب پر ایک بلاگ تیار کیا گیا ہے۔ ربط یہ ہے:
میلاد النبی، ایک تحقیقی مطالعہ http://meeladnabi.blogspot.com
بہترین رزلٹ کے لیے فائز فاکس براؤزر استعمال کریں اور علوی نستعلیق فونٹ انسٹال کر لیں۔
والسلام علیکم

Last edited by عبداللہ حیدر; 23-02-10 at 09:45 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-02-10), فرحان دانش (23-02-10), مسٹر شیف (25-02-10), عارف اقبال (01-03-10), عبداللہ آدم (25-02-10)
پرانا 23-02-10, 02:47 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت خوب، کمال کر دیا آپ نے
میں بھی ایس ہی ایک کوشش کروں گا، ضرور
اللہ آپ کو جزا دے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-02-10, 04:32 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسندیدگی کاشکریہ عمران بھائی۔ آپ کی شیئرنگ کا انتظار رہے گا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-10, 09:39 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر عادل بھائی کی اجازت ہو تو کیوں نا اس بلاگ کے مضامین کو ایک تھریڈ کی شکل دے دی جائے ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-02-10, 10:28 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تجویز ہے لیکن ردی کی ٹوکری سے پوچھ لیں۔ یہ سارا مواد اس میں پہلے سے موجود ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (27-04-10)
پرانا 25-02-10, 11:25 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,715
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-02-10, 11:20 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 41
کمائي: 1,215
شکریہ: 2
22 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب اگر میلاد منانے والے اگر تحقیق کریں تو کبھی میلاد نہ منائیں ۔
میلاد منانے والے میری چند باتیں سامنے رکھ کر سوچیں ۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ اکرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے کسی سے میلاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد
حضرت ابوبکر ، عمر ، عثمان ، علی ، حسن اور حسین رضی اللہ عنہم نے کبھی میلاد منایا تھا ۔
حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے اذان کہنا کیوں چھوڑ دی ۔ کیوں کہ آپ کو وفات کا صدمہ ہی اتنا ہوا کہ آپ مکہ چھوڑ گئے ۔
بی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے آپ کی وفات کا اعلان کیا تھا ۔ آپ کی پیدائش کے حوالے سے بات تک نہیں کی پھر ہم میلاد کس کا مناتے ہیں ۔ جلوس کس کا نکالتے ہیں ، نعوذ باللہ
کیا صحابہ اکرام یہ عمل کرنا بھول گئے تھے ؟ یہ جلوس اور میلاد منانا کب سے شروع کیا ہے ؟ ذرا سوچئے ؟ اپنے بزرگوں سے پوچھیں‌۔
عبداللطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللطیف کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-02-10), شیراز احمد (01-03-10), عبداللہ حیدر (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 11:42 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم بھائی عبداللطیف،
بات تو بہت سادہ سی ہے لیکن کیا کریں کہ بھائیوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بتائی ہوئی عبادات کے سوا اپنی مرضی سے بھی عبادت اور عیدیں نکالی جا سکتی ہے۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-02-10)
جواب

Tags
com, right, url, فونٹ, ہے۔, فاکس, کتاب, والی, چچا, نستعلیق, میلاد, مطالعہ, النبی, السلام, انسٹال, استعمال, بلاگ, تیار, تحقیقی, ربط, رزلٹ, سہیل, علوی, علوی نستعلیق, عادل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger