واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

میری نئی ویب سائیٹ آ گئی میدان میں ہے جمالو !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-09, 10:52 AM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile میری نئی ویب سائیٹ آ گئی میدان میں ہے جمالو !

میری نئی ویب سائیٹ آ گئی میدان میں ہے جمالو !

پاک نیٹ کے باسیوں آپ سب کو میری طرف سے:
اسلام وعلیکم!

اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور مزے میں ہوں۔

حال ہی میں، میں نے اپنی ایک اور ویب سائیٹ جی ٹی روڈ پہ ڈال دی ہے اور انشااللہ بہت جلد یہ موٹروے پر چڑھ جائے گی۔
اس ویب سائیٹ سے آپ ہر قسم کے Softwares ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ اس سائیٹ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں جتنے بھی سوفٹ وئیرز موجود ہیں اور جو بھی میں نئے شامل کروں گا سب کہ ڈریکٹ ڈاؤن لوڈ لنکس ہوں گے۔ کہنے کا مطلب یہ کہ اس سائیٹ پہ آپکو کوئی بھی لنک Rapidshare, 4share, Easyshare, Megaupload یا ایسے کسی بھی قسم کے سرور کا نہیں ہو گا۔ ماسوائے Craks اور key gens. کے۔
اور بہت جلد اپ کو اس سائیٹ پر وہ سوفٹ وئیرز بھی ملیں گے جو کہ فری نہیں ہوتے۔ لیکن اس سائیٹ سے آپ کو وہ سوفٹ وئیرز فری ملیں گے۔ مطلب کہ ان کے Full Version ملیں گے۔۔
اس سائیٹ کا ربط یہ ہے:
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-04-09), معظم (30-07-10), اکرم (18-04-09), رانا امر (17-04-09), رضی (18-04-09)
پرانا 15-04-09, 11:22 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب ہوگا کیسے؟ آپ اُن سوفٹ وئیر کے keygen, crack یاserial بھی دیں گے؟

اب تک جواب کا منتظر ہوں

Last edited by shafresha; 16-04-09 at 10:30 AM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-04-09, 12:16 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ہو جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری دعائیں‌آپ کے ساتھ ہیں۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-04-09)
پرانا 16-04-09, 12:06 AM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

good
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-04-09, 12:49 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

‬‬This file is not exists in your template: forum/forums.tpl
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-09, 02:12 AM   #6
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ سب ہوگا کیسے؟ آپ اُن سوفٹ وئیر کے keygen, crack یاserial بھی دیں گے؟

اب تک جواب کا منتظر ہوں
جی ہاں ظاھر ہے ساتھ میں crack, keygen یا serial دوں گا۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-04-09)
پرانا 17-04-09, 02:16 AM   #7
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
‬‬This file is not exists in your template: forum/forums.tpl
معافی چاھتا ہوں خلیل بھائی،

Forum ابھی شروع نہیں کیا، اسکی installation میں کچھ مسئلہ آ رہا تھا۔ مکمل ہو گا تو missing فائلز بھی آ جائیں گی۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-09, 02:32 AM   #8
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی بھی سافٹ ویئر کی سیریل کی یا پھر کریک چاہیے تو یہ ویب سائٹ کھولیں۔

آئندہ کسی بھی ایسی ویب کو شئیر کرنے پر آپ کو انتظامیہ کی طرف سے کاروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔۔۔

مطلب کیا ہے تمہارا۔ اس میں ایسی کون سی غلط بات ہے جو میں‌ شیئر نہیں کر سکتا۔

Last edited by monee3s; 18-04-09 at 01:26 AM.
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-04-09)
پرانا 17-04-09, 01:53 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
خواتین اسے مت کھولیں۔ پلیز۔

تم یہ بہت اچھی بات کہی ہے مجھے بہت اچھا لگا،
شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-04-09)
پرانا 17-04-09, 08:50 PM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولوی حضرات کھول سکتے ہیں کیا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-04-09)
پرانا 18-04-09, 01:31 AM   #11
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس میں ایسا کچھ نہیں ہے پر ڈر لگتا ہے۔ کریک کی ویب سائٹ ہے نا۔ کچھ نہیں کہ سکتے۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-09), فیصل ناصر (18-04-09), منتظمین (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 01:57 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا فورم ایک فیملی فورم ہے اس لیے کوئی بھی غیر اخلاقی سائٹ کی اجازت اس فورم پر نہیں ہے۔ اس لیے تو ہم فورمز پر اشتہارات بھی نہیں دے رہے کہ نا جانے کیا نظر آنا شروع ہو جائے۔
ہمارا نقطہ نظر سمجھنے کے لیے ہم اپکے شکر گزار ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-09), فیصل ناصر (18-04-09), پاکستانی (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 07:20 PM   #13
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
ویسے اس میں ایسا کچھ نہیں ہے پر ڈر لگتا ہے۔ کریک کی ویب سائٹ ہے نا۔ کچھ نہیں کہ سکتے۔
خود سمجھ دار لگتے ہوں جناب پھر بھی اتنے غصے سے مطلب پوچھ رہے ہو۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 08:15 PM   #14
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

او بھائی، او بھائی یہ بات کس طرف چل نکلی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 08:18 PM   #15
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Angry

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
ویسے اس میں ایسا کچھ نہیں ہے پر ڈر لگتا ہے۔ کریک کی ویب سائٹ ہے نا۔ کچھ نہیں کہ سکتے۔
اے بھائی جان یہ اپ کس سائیٹ کے بارے میں کہ رہے ہیں۔ ddl4free.com یا کوئی اور سائیٹ ہے ؟
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, crack, free, images, فورم, فورمز, فری, پوسٹ, پاک, پاکستانی, ویب, نظر, مکمل, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, حضرات, خواتین, خوش

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
کسی بھی ویب سایٹ کے لوکیشن کے بارے میں جانئے عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 8 09-11-09 10:54 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 02:22 AM
ویب سائیٹ کے بارے میں جانئیے شازل ویب سائٹس کا جائزہ 11 26-03-09 10:31 AM
نیٹ ورکنگ میں ویب سرور آن لائن، مگر کیسے؟ حسن مغل Ask Experts ماہرین کی رائے 17 06-11-08 05:25 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger