| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم دوستو!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور اپنی زندگیوں کو خوب اچھے سے گزار رہے ہونگے ۔ میں آپ سب کی خدمت میں گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ منتظمین بھائی کی مدد سے میں نے ایک موبائلز کی ویب سائٹ بنانے کا ارادہ کیا ہے جس میں موبائلز کے متعلقہ سافٹ وئیرز، تھیمز، گیمز اور کافی سارا مواد موجود ہوگا انشاء اللہ۔ ابھی یہ سائٹ تیاری کے مراحل میں ہے تو آپ سب سے درخواست ہے کہ اس ویب سائٹ کو وزٹ کیجئے اور اس کی بہتری کےلئے اگر آپ کے پاس کوئی تجویز ہوتو بتائیے کہ اس کا ڈیزائن کیسا ہو اور اس میں کیا کیا ہونا چاہئیے تاکہ میں اس ویب کو ہرلحاظ سے مکمل بنا سکوں ۔ سکرین شاٹ: ![]() شکریہ
__________________
![]() Last edited by محمدعدنان; 10-02-10 at 01:47 PM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-02-10), گوہر (08-05-10), یاسر عمران مرزا (10-02-10), یحیٰی (10-02-10), محمدمبشرعلی (11-02-10), محمدخلیل (10-02-10), ابو عمار (10-02-10), احمد بلال (16-02-10), راجہ اکرام (10-02-10), رضی (10-02-10), شاہ جی 90 (15-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عدنان بھائی بہت زبردست سائیٹ لگ رہی ہے، ماشاءاللہ۔
کیا اس میں مختلف کمپنی کے موبائلز کو کمپئیر کرنے کا آپشن بھی ہوگا ؟ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسکا ایک بینر بنا کر دے دیں تاکہ فورمز میں لگایا جا سکے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کھل نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تو عدنان بھائی بہت بہت مبارک
سائٹ اچھی ہے میں چیک کیا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
مبارک ہو عدنان بھائی نئی سائٹ بھی اور پرانے آئی ڈی پر واپسی بھی
ڈیزائن اچھا ہے۔ اگر ہو سکے تو موبائل ٹپس و ٹرکس کا سیکشن بھی بنائیے گا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ کی سائیٹ کا مقصد موبائیل بیچنا تو نہیں ہے نہ ورنہ کچھ اور فیچرز بھی ہیں میرے ذہن میں جیسے یوزر اپنا امائونٹ ڈالے جیسے 10،000 روپے تو آپ کی سائیٹ ہر کمپنی کے موبائیل جو اس رینج میں آرہے ہوں وہ سرچ کر کے یوزر کے سامنے شو کردے۔
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
میں اس میں شامل کردیتا ہوں بھائی میرا ارادہ موبائل بیچنے کا نہیں ہے فی الحال |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گریٹ عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی جواب نہیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
واہ بھئی! کیا بات ہے، میں کئی سالوں سے ویب سائیٹ بنانے کا سوچ رہا ہوں لیکن ابھی تک یہ ہی مسئلہ ہے کہ سائیٹ کس سے متعلق ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (15-02-10) |
![]() |
| Tags |
| color, com, mobiles, ہونا, کیسا, کوئی, گزار, گزارش, ویب, ڈیزائن, نئی, چاہتا, مکمل, موجود, متعلقہ, مدد, اپنی, ابھی, بہتری, بھائی, تجویز, خدمت, درخواست, سافٹ, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 01:41 AM |
| اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 21 | 09-08-11 01:20 AM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 10:29 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 02:22 AM |