| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
نیم چیپ جو کہ ICANN کا لائسنس شدہ رجسٹرار ہے 25 دسمبر تک تقریبا 17 ہزار ڈالر کے انعامات ٹویٹرکے ذریعے تقسیم کر رہے ہے
آپ سوچ رہے ہوںگے کہ ٹویٹر کیا بلا ہے؟ چلیںمیںہی بتا دیتا ہوں ٹویٹر یعنی Twitter: What are you doing? دراصل ایک سوشل میڈیا کی سائٹہے یہ آپ کو آپ کے آن لائن دوستو کے ساتھ چھوٹی چھوٹی باتوں کے متعلق جوڑتی ہے جیسا کہ آپ کیا کر رہے ہیں؟ اب اگر آپ کسی دوست کو یہ بتلانا چاہتے ہیںکہ میں ابھی چائے پی رہا ہوں تو اس کے لیے کسی کو برقی رقعہ تو ارسال ہرگز نہیںکریںگے۔۔۔۔۔؟ اس لیے ایسے دوست جو آن لائن یا آف لائن کچھ نا کرتے کرتے ہی رہتے ہیں کے یہ اچھی چیز ہے مزید تفصیلات کے لیے آپ یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں نیم چیپ کیا آفر کر رہا ہے؟ نیم چیپ اپنے صارفین کو ایک مقابلہ جس کو انہوں نے “The Great NameCheap Twitter Trivia Contest” کا نام دیا ہے لگ بھگ 17 ہزار ڈالرکے انعامات دے رہا ہے یہ مقابلہ 1 دسمبر سے شروع ہوچکا ہے اور 25 دسمبر تک چلے گا۔ مقابلہ میں شامل کیسے ہوں؟ سب سے پہلے آپ ٹویٹر پر اکاونٹ بنائیںhttps://twitter.com/signup اور اس کے بعد نیم چیپ کا پیچھا کریں Twitter / NameCheap کمپنی کی جانب سے ہر گھنٹہ بعد ایک نیا سوال آپ کی سکرین پر آئے گا جس کے جواب میںآپ کو $9.69 ملیں گے ایک سوال کے تین لوگ انعام حاصل کر پائیں گے سب سے پہلے جواب دینے والا یقینی طور پر انعام کا حقدار ہو گا بقیہ دو بذریعہ قُراندازی حقدار قرار پائیں گے۔ (میں اب تک 2 بار جیت چکا ہوں) سوال کا طریقہ کار کچھ یوں ہو گا سوال : NameCheap will send out a message in twitter that says, “What jolly man gives toys to boys and girls for Christmas?” جواب دینے کے لیے آپ کو اپنے صحفہ پر جاکر @namecheap لکھتے ہوئے جواب دینا ہو گا مثال کے طور پر مندرجہ بالا سوال کا جواب ہے Santa Claus تو آپ اس کو یوںلکھیںگے @namecheap Santa Claus @ کا نشان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آپ حاضر ہیں اور سوال کندہ سے مخاطب ہیں انعام وصول کیسے کریں؟ اپنے نیم چیپ اکاونٹمیںلاگ ان کریں ( اگر آپ کا اکاونٹپہلے سے نہیں بنا ہوا تو کوئی مسئلہ نہیںجناب جلدی سے https://www.namecheap.com/signup.aspx پر جائیں اور نیا اکاونٹبنا لیں کسی کریڈٹکارڈ یا پے پال کی ضرورت نہیں ) اس کے بعد My Accountمیںجاتے ہوئے Manage Profile میںجائیںاور ‘Twitter Integeration’ پر کلک کریں اپنا ٹویٹر کا یوزر نیم داخل کریں اور تصدیق کریں یعنی ‘Verify’ پر کلک کریں ایک مخصوصچھوٹا سا خفیہ کوڈ آپ کے ٹویٹر اکاونٹ میںبذریعہ ذاتی پیغام ارسال ہوجائے گا واضع رہے کہ اگر آپ ٹویٹر کا پیچھا نہیں کر رہے تو آپ کو یہ کوڈ موصول نہیںہو گا کوڈ کو کاپی کریں اور واپس نیم چیپ کی سائٹپر آکر داخل کریں کوڈکی تصدیق کے بعد اگر آپ انعام جیت چکے ہوئے تو چند گھنٹوں میںآپکے اکاونٹ میں رقم ارسال کردی جائے گی۔ قوانین: اس مقابلہ سے زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوں اس لیے ایک دن میں ایک دفعہ ہی آپ انعام جیت سکتے ہیں یعنی 24 گھنٹوں میںاگر آپ 1 مرتبہ بھی جیت گئے تو آپ آئندہ دن تک انعام کے حقدار نہیں اس کی وجہ "انا ونڈے شریناں مُڑمُڑ کردیاں نوں" یعنی چند افراد کو بار بار نوازنےکے تاثر کو ختم کرنا ہے آئی پوڈ نینو کے لیے کھیلتے رہیں: جی ہاںاگر آپ خصوصی انعام یعنی کہ آئی پوڈنینو جیتنا چاہتے ہیں توکھیلتے رہیں ہر سوال کا جواب دیں خواہ آپ جیتے ہیں یا نہیں سب سے زیادہ جوابات ارسال کرنے والے 3 افراد کو آئی پوڈ نینو دیا جائے گا http://abdulqudoos.info/%d9%85%d9%81...c%d9%82%db%81/
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 8
کمائي: 351
شکریہ: 28
5 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذرا مزید وضاحت ہو سکتی ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ کیا جاننا چاہ رہے ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت عمدہ بھائی جی ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یار انٹیگریشن تو میں نے پہلے ہی کرلی تھی اب اکاؤنٹ چیک کرتا ہوں
ہو سکتا ہے کچھ "مال" نکل ہی آئے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یار یہ کتنا بے ہودہ سوال ہے ؟؟؟؟
In which two countries will you be wished 'God Jul'? |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس کا کیامطلب ہوا
Account Balance $9.69 اور اب ویب کس طرحلینی ہے ؟ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہم م م م م م
کب تک رجسٹر کروانا ضروری ہے ؟ اور وہ میری جو ڈومین آپ نے بک کی تھی وہ کب ملے گی مجھے اور ورڈ پریس کے ٹمپلیٹ کہاں سے آئیں گے؟ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
الکمونیا کی طرف سیٹکردیں تو اچھا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| chahta, cheap, com, girls, god, great, hacking, hotmail, icann, images, پسند, ویب, ورڈ, لوگ, مفت, مقابلہ, website, بھائی, جیت, جواب, خصوصی, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اللہ پاک کی خوب و خُشیت۔ | kutkutariyaan | اپکے کالم | 7 | 29-12-10 12:56 PM |
| نیلم کو بلا مقابلہ جیتنے پر مبارک ہو | ایس اے نقوی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 15 | 30-12-09 11:56 PM |
| جیتے جی کوچۂ دل دار سے جایا نہ گیا | خرم شہزاد خرم | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 08:07 PM |
| پہلے بتا دیتے | نوائے سحر | نوائے سحر | 4 | 20-03-08 08:47 AM |
| شاھ کا ایک بیت۔ | عاشق چانگ | شعر و شاعری | 0 | 12-03-08 03:19 PM |