| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایک اچھی ویب سائٹ آپ لوگوں سے شئر کرنا چاہوں گا۔
میڈیا فائر ڈاٹ کام Free File Hosting Made Simple - MediaFire اس ویب سائٹ پر آپ اکاؤنٹ بنا کر یا بنائے بغیر اپنی اہم تصاویر، ویڈیو فائلز، سافٹ وئر یا ڈاکومنٹس رکھ سکتے ہیں۔ اپنے ڈیٹا کو صارفین سے پوشیدہ بھی رکھ سکتے ہیں اور ان کے ساتھ شئر کرنے کے لیے ظاہر بھی کر سکتے ہیں، ایک ایک فائل کو پاسورڈ بھی لگا سکتے ہیں۔ اپنے ڈیٹا کو فولڈرز کی صورت میں ترتیب بھی دے سکتے ہیں اور اپنی تصاوریر کی گیلری بھی باآسانی بنا سکتے ہیں۔ میں نے تقریبا ایک سال سے اس ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے اور میرا قریبا 30 گیگا بائٹ سے زیادہ ڈیٹا اس ویب سائٹ پر موجود ہے۔ تاہم کچھ محدود سے پابندیاں بھی ہیں کہ آپ 200 میگا بائٹ سے بڑے سائز کی فائل نہیں رکھ سکتے اور آپ اپنی انکرپٹڈ فائلز کو بھی اس ویب سائٹ پر نہیں رکھ سکتے۔ امید ہے آپ کو یہ ویب سائٹ پسند آئے گی۔ بہت شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-12-09), فرحان دانش (28-12-09), پاکستانی (04-01-10), یحیٰی (28-12-09), نورالدین (09-03-10), محمدمبشرعلی (08-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
میں اس سائٹ پر رجسٹر ہوں، اچھی سائٹ ہے۔ اور سب سے بڑی بات کہ یہ سائٹ فائل ڈاؤن لوڈ کے وقت زیادہ سے زیادہ سپیڈ دیتی ہے اور رزیوم سپورٹ بھی دیتی ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
شکریہ آپ کا رائے دینے کا |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی اس سائٹ کا پرانا یوزر ہوں
سب سے اچھی بات یہ ہے کے کسی قسم کی شرط نہیں ہیں ڈاؤنلوڈ مینیجر بھی استعمال کرسکتے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() |
پاکستان میں کھلنے والی ایک بڑی ویب سائٹ ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, free, hosting, ہیں،, فائر, پاسورڈ, پسند, ڈیٹا, ویڈیو, ویب, ڈاٹ, لگا, مفت, موجود, اپنی, اپنے, اچھی, بڑے, بنا, دے, سافٹ, سال, ساتھ, شکریہ, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آن لائن فری ڈیٹا سٹوریج | ابن آدم | Ask Experts ماہرین کی رائے | 30 | 23-01-11 01:55 PM |
| ایک سردار جی جنرل سٹور سے شاپنگ کرتے ہوئے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-08-09 02:42 PM |
| خاوند سٹور | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 02-12-08 02:33 PM |
| ٹماٹر اسٹوری | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 3 | 28-08-08 01:05 PM |
| یاہو! میل ۔۔۔۔۔۔ اسٹوریج بار کا خاتمہ | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 05-10-07 12:08 PM |