واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

خوشخبری اب ضرب مومن کے رنگین صفحات آن لاین بھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 18-05-09, 09:45 PM   #1
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوشخبری اب ضرب مومن کے رنگین صفحات آن لاین بھی

خوشخبری اب ضرب مومن کے رنگین صفحات آن لاین بھی

اسلام علیکم

ہفت روزہ ضرب مومن کے رنگین صفحات اب آپ آن لاین بھی پڑھ سکتے ہیں

Zarb-e-Momin
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-09), ھارون اعظم (17-11-10), میاں شاہد (31-07-10), محمدمبشرعلی (31-07-10), محمدعدنان (11-11-09), مرزا عامر (04-08-10), معظم (17-08-09), ایکسٹو (17-11-10), رفیع انجم (31-07-10), رانا امر (19-05-09), طارق راحیل (03-07-09), عبداللہ خراسانی (09-11-09)
پرانا 18-05-09, 09:47 PM   #2
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفتی ابولبابہ شاہ منصور کے تہلکہ خیز کالم بھی یہاں موجود ہیں

Zarb-e-Momin: مفتی ابولبابہ
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-09), میاں شاہد (31-07-10), محمدمبشرعلی (31-07-10), مرزا عامر (04-08-10), معظم (17-08-09), رفیع انجم (31-07-10), رانا امر (19-05-09), عبداللہ خراسانی (09-11-09)
پرانا 18-05-09, 10:49 PM   #3
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے "بھائی " آپ کی !
اتنی دھماکے دار واپسی کی ہے آپ نے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-05-09, 05:07 PM   #4
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے "بھائی " آپ کی !
اتنی دھماکے دار واپسی کی ہے آپ نے -
بھائی جی شکریہ
اللہ پاک آپ کو قبولیت اور قابلیت عطا فرمائیں آمین
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 11:21 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت پیارئ بہت معلوماتی لنک شئیر کیا ہے
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 11:28 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 12:15 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی برا مت منائیے گا
میرا مقصد خدا نخواستہ آپ کی یا ضرب مومن کی مخالفت نہیں ہے
لیکن میری معلومات کے مطابق تو یہ بین ہو گئی تھی
اب کیا صورت حال ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 01:23 AM   #8
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بھائی برا مت منائیے گا
میرا مقصد خدا نخواستہ آپ کی یا ضرب مومن کی مخالفت نہیں ہے
لیکن میری معلومات کے مطابق تو یہ بین ہو گئی تھی
اب کیا صورت حال ہے
اب تو جی صورت حال کافی بہتر ہے -
الحمداللہ اب بھی یہ ہفت روزہ شائع ہوتا ہے
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-08-09, 10:03 PM   #9
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضرب مومن بہت اعلی درجے کا ہفت روزہ ہے ۔ مگر انکو آرٹیکل بھیجو تو شائع کرنا کجا ای میل کی موصولی کا جواب بھی درکنارہے ۔ کئی دفعہ کوشش کی مگر اب رابطہ کرنا چھوڑ دیا ہے البتہ انکے ہر نئے شمارے کاانتطار رھتا ہے
گوہر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-11-09, 06:52 PM   #10
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بھائی برا مت منائیے گا
میرا مقصد خدا نخواستہ آپ کی یا ضرب مومن کی مخالفت نہیں ہے
لیکن میری معلومات کے مطابق تو یہ بین ہو گئی تھی
اب کیا صورت حال ہے
وکی پیڈیا پر یہی لکھا ہے کہ یہ بند بین ہو گیا ہے لیکن الحمد اللہ میں خود کافی عرصہ سے اس کا مطالعہ کر رہا ہوں اس ہفتے کے ضرب مومن میں حضرت ذوالفقار احمد صاحب کا سفر نامہ پڑھا مفتی صاحب کا کالم سنگربابا پڑھا حضرت مولانا اسلم شیخوپوری صاحب کا کالم بھی نظروں سے گزرا بہت مزا آیا ۔ ۔ ۔
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 11-11-09, 01:13 PM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بارے میں مجھے اب تو پتا نہیں کہ کیا صورت حال ہے
لیکن مشرف دور میں یہ بین ہوا تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-11-09, 02:02 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اس میں فرقہ واریت تونہیں ہوتی ہے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (12-11-09), شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 11-11-09, 07:51 PM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کیا اس میں فرقہ واریت تونہیں ہوتی ہے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نہیں بھیا فرقہ واریت نہیں ہوتی لیکن عسکریت پسندی ہوتی ہے
اور ایسے عناصر کا دشمن کے ہاتھوں کھلونا بن جانا زرا زیادہ آسان ہوتا ہے
مخلص اور سمجھدار بھائی اور بہنیں جو کہ اس اخبار کو پسند کرتے ہیں اگر اس جملے سے ان کی دل آزاری ہوئی ہو تو انتہائی معزرت خواہ ہوں‌
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (12-11-09)
پرانا 31-07-10, 10:22 AM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب

بہت عمدہ شیٕرنگ کی ہے

بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (31-07-10), عبداللہ آدم (31-07-10)
پرانا 31-07-10, 05:48 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

ضرب مؤمن میں بھی بہت شوق سے پڑھتا تھا
اخبار کے اسٹال پر کھڑ ے ہو کر

اس میں ایک بار کھڑے کھڑے مین رنگین پیج پر ایک مضمون پڑھا

ریموٹ بیج اور اس کے ذریعے معیشت گروی رکھنے کے یہودی منصوبے کےمتعلق

کیا مذکورہ مضمون
ان ڈیجیٹل صفحات میں ہے
کسی کے علم میں ہے ؟؟؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (31-07-10)
جواب

Tags
color, com, search, فرقہ واریت, کمال, پاک, یہودی, مؤمن, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, حال, خدا, دل, دباکے, ذوالفقار, روزہ, سفر, علم, عناصر, عمدہ, عرصہ, عسکریت, صفحات

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 09:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger