واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

"اصلاح کی کوشش"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-09, 11:18 AM   #1
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default "اصلاح کی کوشش"

"اصلاح کی کوشش"

مجھےاپنی اورساری دنیاکےلوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ھےکےپیشِ نظرفرقہ واریت سےھٹکرایک بہترین ویب سائیٹ پیشِ خدمت ھےآپکی دعاؤں کاطالبDawat-e-Islami
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-07-09), ڈاکٹرنور (11-07-09), Zullu230 (11-07-09), جیدی (29-07-09), خرم شہزاد خرم (03-07-09), طارق راحیل (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 01:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,872
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,669 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مذکورہ ویب سائیٹ تو دعوتِ اسلامی کی ویب سائیٹ ہے۔ اور غالباً دعوت اسلامی اہلسنت و الجماعت (بریلوی) مسلک کی نمائندگی کرتی ہے۔ پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہی‌کے یہ فرقہ ورائیت سے ہٹ کر ہے؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مسافر (04-07-09), عبداللہ حیدر (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 04:22 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی مذکورہ ویب سائیٹ تو دعوتِ اسلامی کی ویب سائیٹ ہے۔ اور غالباً دعوت اسلامی اہلسنت و الجماعت (بریلوی) مسلک کی نمائندگی کرتی ہے۔ پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہی‌کے یہ فرقہ ورائیت سے ہٹ کر ہے؟
بہت خوب کیا بات ہے شاہد بھائی آپ بتائیں آپ کو کیسے پتہ چلا یہ دعوت اسلامی بریلوی مسلک کی نمائندگی کرتی ہے۔

میرا خیال ہے جو بات میں سمجھانا چا رہا ہوں وہ سمجھ آ گی ہوگی سب کو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-07-09, 05:35 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,872
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,669 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
بہت خوب کیا بات ہے شاہد بھائی آپ بتائیں آپ کو کیسے پتہ چلا یہ دعوت اسلامی بریلوی مسلک کی نمائندگی کرتی ہے۔

میرا خیال ہے جو بات میں سمجھانا چا رہا ہوں وہ سمجھ آ گی ہوگی سب کو
خرم بھائی سلام،
میرے خیال میں بریلوی مسلک(میری پوری فیملی کا تعلق اسی مسلک سے ہے) کی سب سے بڑی، منظم تبیلغی جماعت "دعوت اسلامی" ہی ہے۔ کیا آپ کو اس بات میں‌کوئی شبہ ہے؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-07-09, 02:54 AM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی سلام،
میرے خیال میں بریلوی مسلک(میری پوری فیملی کا تعلق اسی مسلک سے ہے) کی سب سے بڑی، منظم تبیلغی جماعت "دعوت اسلامی" ہی ہے۔ کیا آپ کو اس بات میں‌کوئی شبہ ہے؟

السلام علیکم

میرا خیال ہے کہ بیرونی لنک دینا کوئی متنازعہ موضوع نہیں ہے۔ اسلامی سیکشن کے قوانین کے تحت فورم پر متنازعہ مسائل کو ہوا دینا ممنوع ہے لیکن یہ تو ایک ویب سائٹ‌ہے۔ فورم کے دوسرے تھریڈز میں بھی لوگوں نے یہی اعتراض‌کیئے تھے کہ یہ اہلحدیث کی سائٹ ہے لیکن فورم کے قوانین کے خلاف یہ بات نہیں ہے۔

شاید اس ویب سائٹ پر موجود اسلامی مواد سے کسی کی ہدایت کا سامان ہو جائے۔

باقی جس کو معلوم ہے کہ یہ کس کی ویب سائٹ ہے اور وہ اس کا مسلک نہ ہو اس کی مرضی ہے کہ اس سائٹ پر جائے یا نہ جائے۔

محترم صدیقی صاحب - اس ناچیز کی رائے میں اس مضمون کو فرقہ واریت کے ڈنڈے سے ہانکنا ایک غلط عمل ہو گا۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (04-07-09), shafresha (06-07-09), مسافر (04-07-09), جیدی (29-07-09), خرم شہزاد خرم (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 06:29 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,872
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,669 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طاہر بھائی سلام،
میرے خیال میں‌میری بات کو غلط سمجھا گیا ہے، دراصل ویرانی بھائی نے لکھا تھا کے "فرقہ واریت سےھٹکرایک بہترین ویب سائیٹ پیشِ خدمت ھے"‌تو میں نے عرض کی کے بہرحال یہ ویب سائیٹ ایک فرقے ہی کے چند لوگوں کی بنائی ہوئی ہے۔ اگرچہ ویب سائیٹ پر موجود مواد یقیناً کسی بھائی کی فلاح اور نجات کا باعث بن سکتا ہے۔ میں نے اس ویب سائیٹ کے مندرجات پر قطعاً اعتراض نہیں‌کیا۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 11:32 AM   #7
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترم عزیزم برادرم میرامطلب یہ تھاکہ اِس تنظیم اور تحریک میں سےیہ بھی ایک خوبی ھیکہ مخالف فرقوں پرکیچڑنہیں اچھالاجاتانہ ھی تنقیدکی جاتی ھےیہاں تک کہ خودبعض علماءاس جماعت پرتنقیدکرتےھیں کہ یہ مخالف فرقوں کےبارےمیں گفتگوں سےکیوں کتراتےھیں شائدیہی وجہ ھےکہ ھرفرقےقوم اورقبیل کےلوگ آپکوانکےیہاں نظرآئینگےبلکہ غیرمسلم سینکڑوں کی تعدادمیں قبولِ اسلام کےشرف سےمشرف ھوچکےھیں اسکےعلاوہ دنیامیں65سےزیادہ ممالک میں انکےمراکز"فیضانِ مدینہ"کےنام سےقائم ھیں کسی ملک کی انتظامیہ نےکبھی کوئی شکایت نھیں کی بلکہ بارہ ربیع اول کےجلوس میں مکمل سیکیورٹی فراھم کی جاتی ھےاورجلوس کےگزرنےوالےراستوں پرٹریفک پولیس خاص طورپراُس دن تعینات کی جاتی ھےمیں خوداِسوقت سری لنکاکےشہرکولمبومیں موجودھوں میں نےخوداپنی آنکھوں سےدیکھاھےیہاں وطنِ عزیزسےبھی زیادہ یہاں کےمسلمانوں کواس دن خاص سیکیوریٹی فراھم کی جاتی ھےاوریہاں کےلوگوں کاعشقِ رسول بھی ملاحظہ ھوجب سری لنکن حکمت نےمسلمانوں سےاِستفسارکیاکہ مسلمانوں کیوجہ سےیہاں پرسال میں دودفعہ عام تعطیل دی جائیگی کیونکہ مسلمانوں کی دوعیدیں ھوتیں ھیں جب مسلمانوں کےاسرارکےباوجودیہاں کی حکومت نےتین چھٹیاں نھیں دی تومسلمانوں نےعیدالفطراوربارہ ربیع اوّل کی عام تعطیل قبول کی حالانکہ دوسرےفرقےبھی یہاں موجودھیں مگرباہمی بھائی چارگی قابلِ دیدمناظرپیش کرتی ھےخیال رھےیہاں مسلمانوں کی وجہ سےدوعام تعطیل دی جاتیں ھیں اورعیدالاضحٰی میں عام تعطیل تو نھیں ھوتی مگرصرف مسلمانوں کوعیدلاضحٰی والےدن مخصوص چھٹی دی جاتی ھےاسکےعلاوہ حکومتِ پاکستان کےمذھبی اُوراوروزارتِ داخلہ نےدعوتِ اسلامی کوسرٹیفیکیٹ جاری کیاوہ بھی کافی غوروخوض کےبعدکہ یہ تنظیم ھرقِسم کےفرقہ واریت سےمبرّاھےخیال رھے فرقہ واریت پھیلتی اُسوقت ھےجب اپنےمخالفین کوغلط ثابت کرنےکی کوشش کی جائےآپ کہیں سےبھی ثابت کرکےبتادیں یعنی دعوتِ اسلامی کی کتابوں سےلٹریچرسےآڈیوںکیسِٹ یاCDکےبیانات سےیامدنی چینل سےکہ فُلاں فُلاں مقام پرفرقہ واریت کواجاگریاگیاھےپھرآپکی جُوتی میراسرمجھےمنظورھے۔
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
جیدی (29-07-09), خرم شہزاد خرم (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 12:15 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,872
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,669 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویرانی بھائی سلام،
مجھے خوشی ہے کے لوگ دین کا کام کررہے ہیں۔ مجھے اس تنظیم کے طریقہ کار اور اس جماعت کے انتظامی ڈھانچے سے اختلاف (جو کے بحثیت مسلمان میرا حق بھی ہے) ہے۔ وہ پھر کبھی بیان کروں گا۔
آپ کی توجیہہ کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 05:20 PM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیارے بھائی ! ہم سب کسی نہ کسی جماعت یا مسلک سے تعلق رکھتے ہیں اور فطری سی بات ہے کہ ہر شخص جس مسلک یا جماعت سے ہمدردی رکھتا ہے اسی کو سب سے اچھا سمجھتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جو کہ کوئی بری بات نہیں۔۔۔مگر؟؟؟؟؟؟؟؟
خرابی تو تب پیدا ہوتی ہے جب ہم اپنے مسلک یا جماعت کے مقابلے میں دوسرے مسلک یا جماعت کو کمتر سمجھنا شروع ہوتے ہیں اور پھر ہر مسلک یا جماعت کا چاہنے والا دوسروں کو مشرف با اسلام کرنے کی کوشش شروع کر دیتا ہے
بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہمارے آصف ویرانی بھائی کا قلبی لگاؤ دعوت اسلامی کے ساتھ ہے
مگر میرے ذاتی تجربے میں یہ بات آئی ہے کہ بریلوی حضرات ہوں، دیوبندی حضرات ہوں یا اہلحدیث حضرات ہوں ۔ انکی اکثریت ایک دوسرے کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتی ( خاکم بدہین)
میرا دعوٰع اور یقین ہے کہ اگر ہم مسلک اختلافات کو بھلا کر (جس کو کہ غیر مسلم طاقتیں بوقت ضرورت ہوا دیتی رہتی ہیں ) ایک ہو جائیں تو ان شاء اللہ ہم دنیاوی ترقی کی معراج کے ساتھ ساتھ آخروی سرخروی بھی پا لیں گے۔
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-09), Zullu230 (11-07-09), طاھر (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 10:40 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
طاہر بھائی سلام،
میرے خیال میں‌میری بات کو غلط سمجھا گیا ہے، دراصل ویرانی بھائی نے لکھا تھا کے "فرقہ واریت سےھٹکرایک بہترین ویب سائیٹ پیشِ خدمت ھے"‌تو میں نے عرض کی کے بہرحال یہ ویب سائیٹ ایک فرقے ہی کے چند لوگوں کی بنائی ہوئی ہے۔ اگرچہ ویب سائیٹ پر موجود مواد یقیناً کسی بھائی کی فلاح اور نجات کا باعث بن سکتا ہے۔ میں نے اس ویب سائیٹ کے مندرجات پر قطعاً اعتراض نہیں‌کیا۔
السلام علیکم،

یقینا آپ کا خیال سوفیصد درست ہے میں آپ کی بات کا کچھ اورہی مطلب سمجھا۔ معذرت !

باقی تفصیل بھائی ویرانی نے بیان کردی ہے- اللہ ہمیں کسی نہ کسی طرح اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں ہدایت عطا فرما دے۔ آمین !

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (04-07-09), shafresha (06-07-09), فیصل ناصر (11-07-09), جیدی (29-07-09)
پرانا 11-07-09, 04:15 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 1
کمائي: 328
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

-----
................
.............
........

Last edited by منتظمین; 11-07-09 at 12:01 PM.
بم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-07-09, 04:57 AM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

wrong post
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-07-09, 11:25 AM   #13
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھایئی بم خان صاحب میں نے تو اپنے مسلک کے ماتحت بات کی تھی نہ کہ کسی کےمسلک پرکیچڑاچھالی تھی غالباً آپنے"اسلامی سیکشن کےحتمی قوانین"کابغورمطالعہ نہیں فرمایاکم ازکم دوسروں کےمسلک پراس طرح کیچڑاچھالنااخلاقاًبھی مناسب معلوم نھیں ھےبحرحال آپکےخلاف پاک نیٹ کےقوانین کےتحت رپوٹ کروادی گئی ھے۔
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-07-09), منتظمین (11-07-09), مسافر (11-07-09), خرم شہزاد خرم (11-07-09), رضی (29-07-09), سحر (11-07-09)
پرانا 11-07-09, 12:03 PM   #14
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرقہ کوئی بھی ہو اللہ اور اسکے رسول سے محبت سب کا ایمان ہے۔

سو جو بھی محبت الہی کی با ت کرے عشق رسول کی بات کرے ۔ ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔
اختلافی باتوں کو ہوا دینا درست نہیں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (11-07-09), shafresha (11-07-09), مسافر (11-07-09), ابو عمار (11-07-09), جیدی (29-07-09), خرم شہزاد خرم (11-07-09), رضی (29-07-09)
پرانا 11-07-09, 12:26 PM   #15
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,322
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,702 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرقہ واریت ہمیں لے ڈوبے گی کسی دن
فرحان دانش آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-07-09)
جواب

Tags
color, فورم, فرقہ واریت, کتابوں, پیارے, پاکستان, ویب, لوگ, چینل, مسائل, معلوم, معذرت, معراج, اللہ, اسلام, اسلامی, بہترین, بھائی, حضرات, خلاف, خان, خرم, شہزاد, شخص, صدیقی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 03:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 08:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger