| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوسری پوسٹ میں بنانے کا طریقہ جبکہ یہاں ویب ایڈریس پہلے لکھتا ہوں جو اس ڈریکٹری میں ہوں گے۔
اسلامی مستند ویب ڈریکٹری حتم نبوت ختم نبوت کے موضوع پر اس ویب سایٹ پر آپ اردو زبان میں مضامین پڑھ سکتے ہیں۔ تقریبا 100 اردو کتب ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔آڈیو بیانات نعتیں حمد اور نغمات بھی یہاں موجود ہیں۔ یہ بھی جانیے کہ قادیانی کون ہیں؟ http://www.khatm-e-nubuwwat.org/urdu.htm روز نامہ اسلام اسلامی صحافت کا علمبردار روزنامہ اسلام اب آن لاین بھی خبریں تجزیے کالم تعلیم و طلبہ سائنس و ٹیکنالوجی اور پڑھیے بچوں کا اسلام اور خواتین کا اسلام میگزین۔اسلام فورم پر اپنے خیلات کا اظہار کیجیۓ شکریہ۔ http://www.dailyislam.pk/ القلم آن لاین اہل اسلام کا پسندیدہ ہفت روزہ اخبار ہفتہ بھر کی عالمی مقامی خبریں کالم تجزیہ تبصرہ آپ کے شرعی مسائل اور ان کا حل پڑھیے اور ہاں ہر ہفتہ ایک دلچسپ کارٹون دیکھنا مت بھولیے گا۔ http://www.alqalamonline.com/ توحید و سنت لایبریری حمد و نعت مشہور نعت خواں کی آواز میں سنیے نامور علماء اکرام کی تقاریر بیانات اور اردو زبان میں لکھی گئی کتب مفت ڈاون لوڈ کریں۔ یہاں آڈیو رئیل پلیر کے ذریعے سن سکتے ہیں جبکہ کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔ http://www.tauheed-sunnat.com/ درس قرآن پاک تفسیرقرآن خلاصہ قرآن درس قرآن تلاوت قرآن حمد نعت آڈیو بچوں اور خواتین کے لیے بھی بہت کچھ خضرت مولانا اسلم شیخوپوری خصرت مولانا طارق جمیل صاحب کے بیانات جنید جمشید کے سنیےحمدونعت اور بیان۔ http://www.darsequran.com/ الدعوۃ الی اللہ دنیا اور آخرت میں کامیابی اللہ پاک کا حکم ماننے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر عمل کرنے میں ہے۔ ماہ نامہ الدعوۃالی اللہ میں ہم اسی قسم کی باتیں پڑھ سکتے ہیں۔ یہ تمام میگزین آپ آن لاین امیج کی صورت میں آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ پرنٹ میگزیں کی سالانہ خریداری کا طریقہ اور ہدیہ بھی ویب سایٹ پر لکھا ہے۔ http://www.addawato-e-lallah.com/ دار العلوم دیوبند یہ ویب انگلش ہندی اردو اور عربی زبان میں ہے۔ یہاں آپ دارالعلوم دیوبند کا تعارف خبریں قواعد داخلہ پڑھ سکتے ہیں۔ تصاویر اور لایبریری کے علاوہ یہاں صوتیات بھی موجود ہیں۔ http://darululoom-deoband.com/urdu/index.htm دین اسلام آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں سنیے حمد اور نعت علماء کے بیانات تقاریر۔ اس ویب پر آپ اسلامی مضامین بھی پڑھ سکتے ہیں اور اسلامی کتب ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ نیوز لیٹر کے لیے آپ اپنی ای میل فراہم کر کے اس ویب پر نئی پیش کی جانے والی چیز کے متعلق جان سکتے ہیں۔عمدہ لے آوٹ بہتریں گرافکس اور مستند معلومات آپ کو بار بار یہاں آنے پر مجبور کریں گی۔ http://www.deeneislam.com/ ایم آیی ایس بچوں کے لیے ہر روز ایک نئی کہانی پڑھیے لطایف اور بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی دلچسپی کی کئی چیزیں۔اس ویب پر آپ ادارہ ایم آئی ایس کی شائع کردہ کتب پر تبصرہ اور نئی آنے والی سی ڈیز کے متعلق جان سکیں گے۔ کئی کتب مفت پڑھنے کے لیے آن لاین اس ویب پر موجود ہیں۔ http://www.mis4kids.com/ جامعہ اشرفیہ http://www.jamiaashrafia.org/ حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید سیرت کے موضوع پر علماء کے بیانات ختم نبوت کے موضوع پر کتب حمدونعت اسلام تصاویر اصلاحی مواعظ اس ویب پر موجود ہیں۔ اختلاف امت اور صراط مستقیم عصر حاضر آپ کے مسائل اور ان کا حل جیسی کتب بھی یہاں ہیں۔ http://www.ludhianvi-shaheed.com/ دارالفتاء دارالعلم دیوبند انڈیا مجلہ الدای کا آن لاین شمارہ ماہ نامہ دارالعلوم یہاں مطالعہ کے لیے پیش کیۓ گۓ ہیں۔ خبریں دعوت تبلیغ بدعات ورسوم توصوف جہاد اسلامی نام اور تعبیر خواب کے علاوہ بہت کچھ۔ http://darulifta-deoband.org/ جامعہ بنوریہ اسلام یونیورسٹی اردو فتوی آن لاین لیں۔ رسومات فرقے عقاید اور کئی موضوعات پرکتب مطالعہ کے لیے یہاں ہیں۔ http://www.jamiabinoria.net/ خانقاہ امدادیہ اشرفیہ حضرت پیر اختر شاہ صاحب کی اردو اور انگلش میں کتب ڈاون لوڈ کریں پڑھیں اور اپنے دلوں کو منور کریں۔ حضرت کے بیانات بھی اس ویب پر موجود ہیں۔آپ اس ویب پر موجود ایک سہولت کے ذریعے اس ویب کا اپنے دوستوں کو امیل کر کے بتا سکتے ہیں۔ http://www.khanqah.org/ فتح الجواد فی معارف آیات الجہاد قرآن پاک کی ان آیات کی اولین مکمل تفسیر جن کا تعلق جہاد فی سبیل اللہ سے ہےاس کتاب(فتح الجواد فی معارف آیات الجہاد) میں پڑھیں۔ مولف امیر المجاہدین حضرت مولانا مسعود اظہر حفظ اللہ تعالی http://www.fathuljawwad.com/ مسلمان بچے بچے تو سبھی اچھے لیکن سب سے اچھے مسلمان بچے۔ بچوں کا پسندیدہ میگزین بے شمار معلومات واقعات حمدونعت اور اچھی اچھی تحریریں جنہیں آپ بھی پڑھنا پسند کریں گے۔ایک پیاری سی ویب جس کے متعلق اپنے دوستوں کو بھی بتلایۓ۔ http://www.musalmanbachay.com/ رنگ و نور جہاد کے موضوع پر علماء اکرام کی تقاریر اور اردو کتب اس کے علاوہ اس ویب پر حمد و نعت اور جہادی ترانے آڈیو ایم پی تھری میں موجود ہیں۔حضرت مولانا مسعود اظہر کی تقاریر کتب بھی یہاں موجود ہیں۔ فتح الجواد کتاب کی تقاریب (کوہاٹ بہاولپور) پر کی جانے والی تلاوت قرآن پاک اور پڑھی جانے والی نظمیں علماء کے خیالات کی آڈیو بھی یہاں موجود ہے۔ http://www.rangonoor.com/ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (27-09-09), وجی (03-12-08), ابن جلال (30-09-08), شیرازی (19-09-10), طارق راحیل (02-12-08), عبدالقدوس (01-10-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
HTMLکوڈ:
<html> <head> <meta http-equiv="Content-Language" content="en-us"> <meta name="GENERATOR" content="Microsoft FrontPage 5.0"> <meta name="ProgId" content="FrontPage.Editor.Document"> <meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=windows-1252"> <title>New Page 1</title> </head> <body> <table border="0" cellpadding="0" cellspacing="0" style="border-collapse: collapse" bordercolor="#111111" width="99%" height="189"> <tr> <td width="8%" rowspan="20" bgcolor="#FF9966" height="189"> </td> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="18"> <p align="center"><b><span lang="ur"><font size="6" color="#FF9966">اسلامی مستند ویب ڈریکٹری</font></span></b></td> <td width="9%" rowspan="20" bgcolor="#FF9966" height="189"> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="19" align="center"> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="19" align="center"> <p align="center"><b><font size="4">حتم نبوت</font></b></p> <p align="center"><span lang="ur"><b>ختم نبوت کے موضوع پر اس ویب سایٹ پر آپ اردو زبان میں مضامین پڑھ سکتے ہیں۔ تقریبا 100 اردو کتب ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔آڈیو بیانات نعتیں حمد اور نغمات بھی یہاں موجود ہیں۔ یہ بھی جانیے کہ قادیانی کون ہیں؟ </span> </b></p> <p align="center"><a href="http://www.khatm-e-nubuwwat.org/urdu.htm">http://www.khatm-e-nubuwwat.org/urdu.htm</a> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="19" align="center"> <p align="center"><b><font size="4">روز نامہ اسلام</font></b></p> <p align="center"><span lang="ur"><b>اسلامی صحافت کا علمبردار روزنامہ اسلام اب آن لاین بھی خبریں تجزیے کالم تعلیم و طلبہ سائنس و ٹیکنالوجی اور پڑھیے بچوں کا اسلام اور خواتین کا اسلام میگزین۔اسلام فورم پر اپنے خیلات کا اظہار کیجیۓ شکریہ۔</b></span></p> <p align="center"><a href="http://www.dailyislam.pk/"> http://www.dailyislam.pk/</a></td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="19" align="center"> <p align="center"><b><font size="4">القلم آن لاین</font></b></p> <p align="center"><span lang="ur"><b>اہل اسلام کا پسندیدہ ہفت روزہ اخبار ہفتہ بھر کی عالمی مقامی خبریں کالم تجزیہ تبصرہ آپ کے شرعی مسائل اور ان کا حل پڑھیے اور ہاں ہر ہفتہ ایک دلچسپ کارٹون دیکھنا مت بھولیے گا۔</b></span></p> <p align="center"><a href="http://www.alqalamonline.com/"> http://www.alqalamonline.com/</a></td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="19" align="center"> <p align="center"><b><font size="4">توحید و سنت لایبریری</font></b></p> <p align="center"><span lang="ur"><b>حمد و نعت مشہور نعت خواں کی آواز میں سنیے نامور علماء اکرام کی تقاریر بیانات اور اردو زبان میں لکھی گئی کتب مفت ڈاون لوڈ کریں۔ یہاں آڈیو رئیل پلیر کے ذریعے سن سکتے ہیں جبکہ کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔</b> </span></p> <p align="center"><a href="http://www.tauheed-sunnat.com/">http://www.tauheed-sunnat.com/</a> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="19" align="center"><b> <span lang="ur"><font size="4">درس قرآن پاک</font></span></b><p> <span lang="ur"><b>تفسیرقرآن خلاصہ قرآن درس قرآن تلاوت قرآن حمد نعت آڈیو بچوں اور خواتین کے لیے بھی بہت کچھ خضرت مولانا اسلم شیخوپوری خصرت مولانا طارق جمیل صاحب کے بیانات جنید جمشید کے سنیےحمدونعت اور بیان۔</b> </span></p> <p> <a href="http://www.darsequran.com/">http://www.darsequran.com/</a></td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="19" align="center"> <p align="center"><b><font size="4">الدعوۃ الی اللہ</font></b></p> <p align="center"><span lang="ur"><b> دنیا اور آخرت میں کامیابی اللہ پاک کا حکم ماننے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر عمل کرنے میں ہے۔ ماہ نامہ الدعوۃالی اللہ میں ہم اسی قسم کی باتیں پڑھ سکتے ہیں۔ یہ تمام میگزین آپ آن لاین امیج کی صورت میں آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ پرنٹ میگزیں کی سالانہ خریداری کا طریقہ اور ہدیہ بھی ویب سایٹ پر لکھا ہے۔</b></span></p> <p align="center"><a href="http://www.addawato-e-lallah.com/">http://www.addawato-e-lallah.com/</a> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="23" align="center"> <p align="center"><b><font size="4">دار العلوم دیوبند</font></b></p> <p><span lang="ur"><b>یہ ویب انگلش ہندی اردو اور عربی زبان میں ہے۔ یہاں آپ دارالعلوم دیوبند کا تعارف خبریں قواعد داخلہ پڑھ سکتے ہیں۔ تصاویر اور لایبریری کے علاوہ یہاں صوتیات بھی موجود ہیں۔</b></span></p> <p align="center"><a href="http://darululoom-deoband.com/urdu/index.htm">http://darululoom-deoband.com/urdu/index.htm</a> </p> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="2" align="center"> <p align="center"><b><font size="4">دین اسلام</font></b></p> <p align="center"><span lang="ur"><b>آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں سنیے حمد اور نعت علماء کے بیانات تقاریر۔ اس ویب پر آپ اسلامی مضامین بھی پڑھ سکتے ہیں اور اسلامی کتب ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ نیوز لیٹر کے لیے آپ اپنی ای میل فراہم کر کے اس ویب پر نئی پیش کی جانے والی چیز کے متعلق جان سکتے ہیں۔عمدہ لے آوٹ بہتریں گرافکس اور مستند معلومات آپ کو بار بار یہاں آنے پر مجبور کریں گی۔<font size="4"> </font></b></span></p> <p align="center"><a href="http://www.deeneislam.com/">http://www.deeneislam.com/</a> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="4" align="center"><b> <span lang="ur"><font size="4">ایم آیی ایس بچوں کے لیے</font></span></b><p> <span lang="ur"><b>ہر روز ایک نئی کہانی پڑھیے لطایف اور بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی دلچسپی کی کئی چیزیں۔اس ویب پر آپ ادارہ ایم آئی ایس کی شائع کردہ کتب پر تبصرہ اور نئی آنے والی سی ڈیز کے متعلق جان سکیں گے۔ کئی کتب مفت پڑھنے کے لیے آن لاین اس ویب پر موجود ہیں۔<font size="4"> </font></b></span></p> <p> <a href="http://www.mis4kids.com/">http://www.mis4kids.com/</a> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="2" align="center"><b> <span lang="ur"><font size="4">جامعہ اشرفیہ</font></span></b><p><a href="http://www.jamiaashrafia.org/"> http://www.jamiaashrafia.org/</a> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="2" align="center"><b> <span lang="ur"><font size="4">حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید</font></span></b><p> <span lang="ur"><b>سیرت کے موضوع پر علماء کے بیانات ختم نبوت کے موضوع پر کتب حمدونعت اسلام تصاویر اصلاحی مواعظ اس ویب پر موجود ہیں۔ اختلاف امت اور صراط مستقیم عصر حاضر آپ کے مسائل اور ان کا حل جیسی کتب بھی یہاں ہیں۔</b></span></p> <p><a href="http://www.ludhianvi-shaheed.com/"> http://www.ludhianvi-shaheed.com/</a><span lang="en-us"> </span></td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="2" align="center"><b> <span lang="ur"><font size="4">دارالفتاء دارالعلم دیوبند انڈیا</font></span></b><p> <span lang="ur"><b>مجلہ الدای کا آن لاین شمارہ ماہ نامہ دارالعلوم یہاں مطالعہ کے لیے پیش کیۓ گۓ ہیں۔ خبریں دعوت تبلیغ بدعات ورسوم توصوف جہاد اسلامی نام اور تعبیر خواب کے علاوہ بہت کچھ۔</b></span></p> <p> <a href="http://darulifta-deoband.org/">http://darulifta-deoband.org/</a> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="3" align="center"><b> <span lang="ur"><font size="4">جامعہ بنوریہ اسلام یونیورسٹی</font></span></b><p> <b> <span lang="ur">اردو فتوی آن لاین لیں۔ رسومات فرقے عقاید اور کئی موضوعات پرکتب مطالعہ کے لیے یہاں ہیں۔</span></b></p> <p><a href="http://www.jamiabinoria.net/">http://www.jamiabinoria.net/</a> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="0" align="center"><b> <span lang="ur"><font size="4">خانقاہ امدادیہ اشرفیہ</font></span></b><p> <span lang="ur"><b>حضرت پیر اختر شاہ صاحب کی اردو اور انگلش میں کتب ڈاون لوڈ کریں پڑھیں اور اپنے دلوں کو منور کریں۔ حضرت کے بیانات بھی اس ویب پر موجود ہیں۔آپ اس ویب پر موجود ایک سہولت کے ذریعے اس ویب کا اپنے دوستوں کو امیل کر کے بتا سکتے ہیں۔</b> </span></p> <p><a href="http://www.khanqah.org/">http://www.khanqah.org/</a> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="0" align="center"><b> <font size="4">فتح الجواد فی معارف آیات الجہاد</font></b><p> <b>قرآن پاک کی ان آیات کی اولین مکمل تفسیر جن کا تعلق جہاد فی سبیل اللہ سے ہے<span lang="ur">اس کتاب(</span>فتح الجواد فی معارف آیات الجہاد<span lang="ur">) میں پڑھیں۔</span> مولف امیر المجاہدین حضرت مولانا مسعود اظہر حفظ اللہ تعال<span lang="ur">ی</span></b></p> <p align="center"><a href="http://www.fathuljawwad.com/">http://www.fathuljawwad.com/</a> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="0" align="center"> <p align="center"><b><font size="4">مسلمان بچے</font></b></p> <p align="center"><span lang="ur"><b>بچے تو سبھی اچھے لیکن سب سے اچھے مسلمان بچے۔ بچوں کا پسندیدہ میگزین بے شمار معلومات واقعات حمدونعت اور اچھی اچھی تحریریں جنہیں آپ بھی پڑھنا پسند کریں گے۔ایک پیاری سی ویب جس کے متعلق اپنے دوستوں کو بھی بتلایۓ۔</b></span></p> <p align="center"><a href="http://www.musalmanbachay.com/">http://www.musalmanbachay.com/</a> </p> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="0" align="center"> <p align="center"><b><font size="4">رنگ و نور</font></b></p> <p align="center"><span lang="ur"><b>جہاد کے موضوع پر علماء اکرام کی تقاریر اور اردو کتب اس کے علاوہ اس ویب پر حمد و نعت اور جہادی ترانے آڈیو ایم پی تھری میں موجود ہیں۔حضرت مولانا مسعود اظہر کی تقاریر کتب بھی یہاں موجود ہیں۔ فتح الجواد کتاب کی تقاریب (کوہاٹ بہاولپور) پر کی جانے والی تلاوت قرآن پاک اور پڑھی جانے والی نظمیں علماء کے خیالات کی آڈیو بھی یہاں موجود ہے۔<font size="4"> </font></b></span></p> <p align="center"><a href="http://www.rangonoor.com/"> http://www.rangonoor.com/</a> </p> </td> </tr> <tr> <td width="83%" bgcolor="#CCFFCC" height="0" align="center"> </td> </tr> </table> </body> </html> |
|
|
|
| بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (01-10-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 799
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم بھائی کافی اچھی معلومات کا تبادلہ کیا ہے آپ نے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ بھائی جان |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 41
کمائي: 479
شکریہ: 203
30 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
میں نے ویسا ہی کیا جیسا کہ لکھا ہوا تھا ۔ لیکن ناکامی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اور حال بتائیں کیا ہم اپنی مرضی سے ویب سائیٹ کا اضافہ کر سکتے ہیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 41
کمائي: 479
شکریہ: 203
30 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
میں نے ویسا ہی کیا جیسا کہ لکھا ہوا تھا ۔ لیکن ناکامی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اور حال بتائیں کیا ہم اپنی مرضی سے ویب سائیٹ کا اضافہ کر سکتے ہیں |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,223
شکریہ: 192
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن یہ فائل فائر فوکس یا فرنٹ پیج میں کھولنے سے یہ مارکس آرہیں ہیں
? ?? ? ![]() ? ??
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پوسٹ, پسندیدہ, ویب, واقعات, قواعد, قرآن, لدھیانوی, نیوز, مفت, مسائل, اردو, اسلام, اسلامی, بھائی, بچوں, تلاوت قرآن, تعلیم, تصاویر, حال, خواتین, روزہ, سائنس, صحافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 01:41 AM |
| آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 28 | 29-11-11 11:28 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سائٹ بنائیں صرف 30منٹ میں .بغیر html سیکھے..ایک انوکھا سافٹ ویئر | پیاسا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 15 | 27-10-09 12:40 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 02:22 AM |